سیدنا معاویہ بن ابو سفیان ؓ شخصیت اور کارنامے

سیدنا معاویہ بن ابو سفیان ؓ شخصیت اور کارنامے

 

مصنف : ڈاکٹر علی محمد الصلابی

 

صفحات: 522

 

سیدنا معاویہ  ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی   کی وفات  کے بعد  ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے  سیدنا معاویہ ابی سفیان   کے متعلق مستند کتب لکھ کر  سیدنا معاویہ  کے فضائل ومناقب،اسلا م کی خاطر  ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کے  ان کے خلاف کےجانے والےاعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب  ’’ سیدنا معاویہ بن ابو سفیان شخصیت اور کارنامے   ‘‘ بھی اسے سلسلے کی  ایک کڑی ہے ۔یہ کتاب  سعودی عرب کے  ایک جید  عالم دین  اور نامور مؤرخ وسیرت نگا ر  دکتورعلی محمد محمد الصلابی ﷾  کی تصنیف ہے  انہوں نے اس کتاب میں حضرت معاویہ کا نام ونسب،کنیت ،خاندان، عہد رسول ﷺ اور عہد خلافت راشدہ میں بنی امیہ کاکردار، امیر المومنین عمر بن خطاب   کےدورمیں دمشق ،بعلبک اور بلقان پر گورنری اورسیدنا عمر   سے سیدنامعاویہ کے تعلق  کے علاوہ  دیگر کئی  ابحاث کو اس کتاب میں تاریخ  کی مستند کتابوں سے استفادہ کر کے  بڑے خوبصورت  انداز میں  پیش کیا ہے ۔فاضل مصنف نے اسی نوعیت  کی تحقیقی  اور معیاری کتب سیرت النبی ﷺ ،سیدناابو بکر ،سیدنا ابو بکر صدیق ، سیدنا عمرفاروق ، سید عثمان غنی ، سید نا علی المرتضیٰ ،  سیدنا حسن وحسین   کے متعلق  تصنیف کی  ہیں جن کے اردو تراجم ہوکر شائع ہوکر اردو  داں طبقہ سے  داد تحسین  حاصل کر چکے ہیں۔اور کتاب وسنت سائٹ بھی پر موجود ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 17
مقدمہ 23
پہلی فصل۔ معاویہ بن ابو سفیان ﷜
پہلی بحث :نام ونسب کنیت اورخاندان 35
نا م ونسب کنیت اورپیدائش 35
ابو سفیان ﷜ کاقبول اسلام 35
معاویہ ﷜ کی والدہ ہنت  عتبہ بن ربیعہ ؓ 37
معاویہ  ﷜ کےبھائی اوربہنیں 40
یزید بن ابو سفیان ؓ 40
عبتہ بن ابو سفیان ؓ 45
عنبہ بن ابوسفیان ؓ 45
ام حبیبہ بنت بو سفیان ؓ 46
ام لحکم بنت ابو سفیان ؓ 46
عزہ بنت ابو سفیان ؓ 48
امیمہ بنت ابو سفیان ؓ 48
معاویہ ؓ کی بیویاں اوراولاد 49
میسون بنت یجدل کلبی 49
فاختہ بنت قرظہ 50
کنودبنت قرظہ 50
معاویہ ﷜ کی بیٹیاں 50
معاویہ ﷜ کاقبول اسلام  اوران کےفضائل 51
قرآن مجید کے حوالہ سے 52
سنت رسول اللہ ﷺ کےحوالے سے 54
معاویہ ﷜ کاآپ ﷺ سےروایت کرنا 58
معاویہ ﷜ سےمتعلق غیر صحیح روایات 58
ان کی مدح میں وارد غیر صحیح اورباطل احادیث 59
معاویہ ﷜ کی مذمت میں بعض باطل احادیث 60
عہد رسول اللہ ﷺ میں بنوامیہ کاکردار 63
دوسری بحث :بنوامیہ اورمعاویہ ﷜ ابوبکر وعمر اورعثمان ﷢کے  عہد خلافت  میں 63
امیر المومنین ابوبکر صدیق ﷜کےدورخلافت میں 63
امیرالمومنین  عمر بن خطاب ﷜ کےعہد خلافت میں 67
معاویہ ﷜ کی قسمت  کاستارہ طلوع ہونے لگا 67
دمشق ،بعلبک اوربلقاء پر معاویہ ﷜ کی ولادت 69
ایک عظیم قافلہ کےساتھ معاویہ ﷜ کی آمد ارو حضرت عمر ﷜کی ناپسندیدگی 70
معاویہ ﷜ شام کےمحاذ پر 74
امیر المومنین عثمان بن عفان ﷜ کےدورخلافت میں 75
حبیب بن مسلمہ فہری ﷜کی فتوحات 76
خلافت عثمانی میں معاویہ ُ﷜  بری محاذ پر 77
معاویہ ﷜ حضرت عثمان ﷜ سےبحری جنگ کی اجازت طلب کرتے ہیں 78
غزوہ قبرص 80
اہل قبرص کیطرف سے صلح کامطالبہ 80
شام میں اسلامی بحری بیٹرے کےکمانڈر عبداللہ بن قیس 82
اہل قبرص صلح کامعاہدہ توڑدیتے ہیں 83
اللہ کےنافرمان  اس کےنزدیک حقیر ترین ہیں 83
ابو ذراورمعاویہ ﷜ کےاختلافات کی حقیقت اوراس بارے میں عثمان ﷜ کاموقف 84
عثمان بن عفان ﷜ پر اقرباء پر وری کی تہمت 89
کیا حضرت عثمان ﷜ نےمسلمانوں کاحق دباکر اپنے کسی قرابت دارکوکوئی عہدہ دیا 90
شہادت عثمان ﷜ کےاسباب 94
آسودہ حالسی اوراس کے معاشرہ پر اثرات 96
عہد عثمان ﷜ میں اجتماعی تبدیلی کامزاج 97
نئی نسل کاظہور 98
معاشرے کاپروپیگنڈہ سےمتاثر ہونا 98
حضرت عمر﷜ کےبعد حضرت عثمان ﷜ کاخلیفہ بننا 99
کبارصحابہ ﷢ کامدینہ منورہ سے چلے جانا 100
جاہلی عصبیت 100
فتوحات اسلامیہ میں توقف 100
حلال کوحرام قرار دینے کاغلط مفہوم 101
خود غرض لوگوں پر مشتمل نئی نسل کاظہور 101
کینہ پرورگردہ کاوجود 102
عثمان بن عفان ﷜ پر اعتراضات کی بوجھاڑکرنے کاٹھوس منصوبہ 102
لوگوں کے اشتعال دلانے والے اسالیب ووسائل کااستعمال 103
فتنہ کی آگ بھڑکانے میں ابن سبا کاکردار 104
فتنہ سبائیت کےبارے میں میں معاویہ بن ابوسفیان ﷜ کاموقف 107
کوفہ  کےفتنہ بازوں کےبارے  میں  معاویہ ﷜ کی طرف سےحضرت عثمان ﷜ کو خط 113
حضرت عثمان ﷜ کاحکام سےمشورہ اوراس بارے معاویہ ﷜ کی رائے 117
شہادت عثمان ﷜ اوراس بارے صحابہ کرام ﷢ کاموقف 118
تیسری بحث :امیرالمومنین علی بن ابو طالب﷜ کےعہد میں 123
صحابہ ﷢کااس بارے میں اختلاف تھاکہ قاتلان عثمان ﷜ سے قصاص کس طرح لیاجائے 124
معرکہ صفین 37ھ قبل ازمعرکہ کےواقعات 126
ام حبیبہ بنت ابو سفیان ؓ نعمان بن بشیر کوعثمان ؓ کی قمیص دےکرجناب معاویہ ﷜ اوراہل شام  کے بھیجتی ہیں 126
معاویہ ﷜ نےعلی ﷜ سےبیعت کیوں نہ کی ؟ 127
معاویہ ﷜ امیرالمومنین علی ﷜ کےخط کاجواب دیتے  ہیں 132
علی ﷜ شام سےجنگ کرنے کی تیاری کرتے ہیں 132
معرکہ جمل کےبعد حضرت علی ﷜ کاجریر بن عبداللہ ﷜ کو معاویہ ﷜ کے پاس بھیجا 133
امیر المومنین  علی ﷜ کی شام روانگی 134
معاویہ ﷜ کی صفیں کی طرف روانگی 134
پانی کےلیے لڑائی 135
فریقین میں صلح کی کوششیں 136
جنگ کاآغاز 138
جنگ کاپہلا دن 138
جنگ کادوسرا دن 139
لیلۃ الہریراورجمعہ کادن 141
تحکیم کی تجویز 142
عماربن یاسر ؓ کی شہادت اورمسلمانوں پر اس کے اثرات 145
عمار بن یاسر ؓ کاقاتل کون ہے 150
دوران جنگ طرفین  کاقابل قدررویہ 151
امیر المومنین علی ﷜ کاقیدیوں کےساتھ حسن سلوک 153
جنگ صفین میں مقتولین  کی تعداد 154
امیر المومنین  علی﷜ کی طرف سےمقتولین  کی خبر گیری اورا ن کےبارے میں  جذبہ رحم 154
شاہ روم کےساتھ معاویہ ﷜  کاموقف 155
جنگ صفین کےحوالہ سےعمر وبن العاص ﷜ کےبارے میں ایک بے سروبا واقعہ 156
جنگ جاری رکھنے پر قاتلین عثمان ﷜ کااصرار 157
سیدنا علی ﷜ معاویہ ﷜ کو سب وشتم کرنےاوراہل شام کو لعن طعن کرنے سے منع کرتے 157
تحکیم 158
وثیقہ تحکیم کی نص 159
تحکیم کامشہور واقعہ اورا س کابطلان 161
ان جنگوں کےبار ے میں اہل سنت کاموقف 169
چوتھی بحث :امیرالمومنین حسن بن علی ابو طالب ؓ کےعہد میں 179
دوسری فصل :بیعت معاویہ ﷜ ان کی اہم صفات اورنظام حکومت
پہلی بحث:بیعت  اوراہم صفات اورعلماء کی طرف سےان کی تعریف 193
بیعت  معاویہ ﷜ 193
عہد خلافت راشدہ کااختتام 195
کیامعاویہ ﷜ کاشمار بارہ خلفاء میں ہوتاہے 198
معاویہ ﷜ کی اہم صفات 199
علم وفقہ 199
حلم وحوصلہ اورعفوودرگزر 203
ذہانت وفطانت اورحیلہ گری 207
عقل ودانش اورمعاملہ فہمی کی قدرت 209
مسور بن مخرمہ اوران کامعاویہ  ﷜ پر اعتراض 210
ثابت بن قیس انصاری 211
احنف بن قیس ﷜ 212
ابو قتادہ انصاری ﷜ 214
تواضع اورپرہیز گاری 214
اللہ  کےڈرسے رونا 215
علماء کی طرف سے معاویہ ﷜ کی تعریف وتوصیف اوراموی دورکا خیرالقرون میں شامل ہونا 216
عمر بن خطاب ﷜ 216
علی بن ابی طالب ﷜ 217
عبداللہ بن عمرؓ 217
عبداللہ بن عباس ؓ 217
سعدبن ابووقاص ﷜ 218
ابو ہریرہ ﷜ 218
ابو درداء ﷜ 218
سعید بن مسیب ﷫ 218
عبداللہ مبارک ﷫ 218
عمربن عبدالعزیز ﷫ 218
محمد بن عبداللہ بن عمارموصلی ودیگر ان کےاقوال 219
امام احمد بن حنبل ﷫ 219
ربیع بن نافع حلبی ﷫ 219
ابن ابو العز حنفی کاقول 219
قاضی ابن العربی مالکی ﷫ 219
امام ابن  تیمیہ ﷫ 220
امام ذہبی ﷫ 220
امام ابن کثیر ﷫ 220
ابن خلدون ﷫ 220
دوسری بحث :امت اوردولت اسلامیہ کےرئیس کےطور پر امیر معاویہ ﷜ کےتعلقات 224
خلیفہ کی ذمہ داریاں 224
خلیفہ  کےحقوق 225
دولت  امویہ کادار لحکومت  اورشام کےفضائل میں احادیث رسول اللہ ﷺ 227
عہد معاویہ ﷜ میں اہل وعقد 230
اہل حل وعقد کےمفہوم ومعنی کے بارے میں فقہاء کی آراء 231
شوری ٰعہد معاویہ ﷜میں 234
عہد معاویہ ﷜ میں آزادی رائے 236
ابو مسلم خولانی 237
فرزدق معاویہ ﷜ کی ہجوکرتے ہوئے کہتا ہے 238
ام سنان بن خیثمہ  امیرمعاویہ ﷜ کی مجلس میں 238
تیسری فصل :معاویہ ﷜ کی داخلی سیاست
داخلی سیاست 243
پہلی بحث:شیوخ صحابہ کرام ﷢ ان کےبیٹوں اورخاص طورسے بنوہاشم کی بڑی شخصیات کےساتھ احسان پر مبنی رویہ 243
صلح کے بعد حسن ﷜ اورمعاویہ ﷜ کےتعلقات 244
معاویہ ﷜ کےحضرت حسن ﷜ اورحضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کےساتھ تعلقات 245
عبداللہ بن عباس ؓ معاویہ ﷜ کے ساتھ 246
قاتلین عثمان ﷜ کےبارے میں معاویہ ﷜ کاموقف 253
معاویہ ﷜ اورحسن بن علی ؓ کوزہردیاجاتا 251
حجر بن عدی ﷜ کاقتل 254
پہلا مرحلہ :قومی معارضہ 255
دوسرا مرحلہ :فعلی معارضہ 256
حجر بن عدی ﷜ اوران کے رفقاء کےبارے میں معاویہ ﷜ کافیصلہ 258
حجربن عدی ﷜ کےقتل کےبارے میں حضرت عائشہ ؓکاموقف 260
حجر بن عدی ﷜ کےقتل پر معاویہ ﷜ کی ندامت 261
مالک بن ہیبر ﷜ کاموقف 261
دوسری بحث معاویہ ﷜ کاامور مملکت  کی براہ راست نگرانی کرنا اور استحکام امن کےلیے کوشاں رہنا 263
معاویہ ﷜ کاامور مملکت کی براہ راست نگرانی کرنا 263
روزانہ مجلس 263
معاویہ ﷜ کےماتحت مرکزی دواادین 264
معاویہ ﷜ کااپنی خلافت کےایام امن وامان کےاستحکام پر حریص ہونا 267
حضرت حسین ﷜ اوراہل عراق کےدرمیان ہونے  والی خط وکتابت سے آگاہی 272
معاویہ ﷜ اورمسورہ بن مخرمہ کاواقعہ 273
باز نطینیوں کےہاں گرفتار مسلمان قیدی کاواقعہ 273
کوفہ میں حضرت علی ﷜ کےبعض پیردکاروں کونگرانی میں رکھنا 273
تیسری یحث:امیرمعاویہ ﷜ کی معاشرتی زندگی اورعلمی خدمات 274
معاویہ ﷜ کی معاشرتی زندگی 274
معاویہ ﷜ اورعمربن العاص ﷜ 274
معاویہ ﷜ کی مجلس میں جھگڑا 274
میں اس کاتم سےزیادہ حق دارہوں 274
اس نےمجھے میری  موت کی خبردی ہے 274
بنوامیہ کےشاعر کومعاویہ ﷜ کی نصیحت 275
یہ نہ کہ میراگھر بصرہ میں ہےبلکہ یہ کہہ کہ بصرہ میرے گھر میں ہے 275
مجھے معلوم تھا کہ اس کااس قدرزیادہ کھانا اسے بیمار کردے گا 275
آپ میرے  لقمہ  میں بال دیکھ رہے ہیں 275
آپ لباس سےنہیں بلکہ اس میں ملبوس شخص سےمخاطب ہیں 276
میری بیٹی یہ تیرا خاوند ہےجسے اللہ نےتیرےلیے حلال قرار دیا ہے 276
کیامعاویہ ﷜ کایہ قول صحیح ہےکہ کریم انسان خوشی جھوماکرتاہے 276
سیدہ عائشہ ؓ کےقرضوں کی ادائیگی 277
لوگوں کی ضروریات کی تکمیل 277
معاویہ  ﷜ کاصالحین کی موت سےمتاثر ہونا 277
مساجد اروچشموں کااہتمام کرنا 278
عہد معاویہ ﷜ میں گھوڑ دوڑ 278
حجاج کرام اورروزہ داروں کوکھانا کلانا 279
اللہ کی طاقت 279
علمی دلچسپی 279
تاریخ 279
شعرولغت 280
تجرباتی علوم 284
چوتھی بحث :خوارج عہد معاویہ ﷜ میں 286
کوفہ میں خوارج کی تحریکیں 288
فروہ بن نوفل اشجعی کی تحریک 288
سمتورد بن علقہ تمیمی کی تحریک 289
بصرہ میں خوارج کی تحریکیں 290
یزید باہلی اورسہم کی تحریکیں 290
قریب ازدوی اور زحاف طائی کی تحریک 291
مرد اس بن ادیہ کی تحریک 292
اہم دروس وعبرافوائد 293
عہد معاویہ میں خوارج کےبعض قصائد 297
پانچویں بحث :عہد معاویہ ﷜ُ میں مالی نظام 299
ذرائع آمدن 299
زکوۃ 299
جزیہ 300
خراج 302
عشور 304
الصوافی 305
خمس غنائم 307
نفقات عامہ 307
فوجی اخراجات 307
ادارہ جاتی اخراجات 310
مصارف زکوۃ 310
مصارف فی 311
مصارف عشور 311
اجتماعی ضمانت کےاخرجات 311
حکومت  کی طرف سےزراعت کااہتمام 312
سیاسی اضطراب 313
چند لوگوں کےہاتھوں میں مال دولت کااتکارز 314
نیز اورمہرجان کےٹیکس کااعادہ 314
مہاجرین کابوجھ 314
دیہات سےشہروں کو ہجرت کرنےوالے مزارعین اوردولت امویہ کےدرمیان فوجی ٹکراؤ 315
اندرونی اوربیرونی تجارت 316
صنعت وحرفت 318
عہد معاویہ ﷜ میں مالی اخراجات کےبارے میں شبہات 320
بعض  علاقوں کےخراج میں کمی وزیادتی اورشاہ خرچیاں 320
لوگوں کےدل جیتنے اوراپنے حمایتی پیدا کرنے کےلیے مال خرچ کرنے میں وسعت 326
امویوں کے شاہانہ طرز زندگی 326
چھٹی بحث :عہد معاویہ ﷜ اوردولت امویہ کاعدالتی نظام 329
عہد اموی کاعہد راشدہ سےتعلق 329
خلفاءکاقضا سےالگ ہونا 329
قاضیوں کےلیے مالی مراعا 330
احکام  کومحفوظ  کرنا اوران پر گواہ بنانا 331
قاضیوں کےمعاونین 332
نگرانی اورمسلسل حائز ہ 33
اموی دورحکومت  میں عدالتی احکامات کےمصادر 333
عدلیہ کی انتظامہی سےعلیحدگی 334
قاضی حضرات کی اضافی ذمہ داریاں 334
عہد معاویہ ﷜ کےقاضیوں کےنام 335
عہد معاویہ اورعہد اموی میں امتیازات قضاء 337
قضاء کے بارے میں امیر معاویہ ﷜ کےنام حضرت عمر ﷜ کاخط 338
ساتویں بحث :عہد معاویہ ﷜ میں پولیس کانظام 340
پولیس عراق میں 340
پولیس دوسرے صوبوں میں 343
پولیس کی ذمہ داریاں 343
کچھ دیگر قوتیں اورادارے اوان کاپولیس کے ساتھ تعلق 346
آٹھویں بحث :گورنر اورانتظامہی عہد معاویہ ﷜ میں 350
بصرہ  عہد معاویہ ﷜ میں اس کے مشہور ترین گورنر 353

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آزادیاحادیثاردواسلاماسلامیاللہامیرانسانتاریختبصرہحضرت عثمانحضرت علیحقحلخاوندخطخلافتخلافت راشدہدینسنتسیرتسیرت النبیشہادتصحابہصحابہ کرامعبداللہعربعلمفضائللباسمسلمانمعاشرہموتوحی
Comments (0)
Add Comment