سیدنا حسین بن علی ؓ شخصیت اور کارنامے
مصنف : ڈاکٹر علی محمد الصلابی
صفحات: 479
سیدنا حسن دماد ِ رسول حضرت علی کے بڑے بیٹے اور نبی کریم ﷺ بڑے نواسے تھے۔حدیث نبوی ہےآپ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔نبیﷺ نے ان کا نام حسن رکھا تھا۔ یہ نام اس سے پہلے کسی کا نہ تھا۔ رسول اللہ ﷺان سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ آپ 15 رمضان المبارک 3ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ حضرت حسن کو تقریباً آٹھ برس اپنے نانا رسول اللہ ﷺکے سایہ عاطفت میں رہنے کا موقع ملا۔ رسالت مآب اپنے اس نواسے سے جتنی محبت فرماتے تھے اس کے واقعات دیکھنے والوں نے ہمیشہ یا درکھے۔ اکثر حدیثیں محبت اور فضیلت کی حسن وحسین دونوں صاحبزادوں میں مشترک ہیں۔سیدنا حسن نےاپنی زندگی میں ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا جس نےامت کےاتحاد میں زبردست کردار ادا کیا۔ امتِ اسلامیہ اس جلیل القدر سردار کی قرض دار رہے گی جس نے وحدت اوالفت ، خونریزی سے روکنے اور لوگوں کے مابین صلح کرانے میں زبردست کردار اداکیا ۔ اپنے عمدہ جہاد اور صبرِِ جمیل کے ذریعے ایسی مثال قائم کی جس کی ہمیشہ اقتدا کی جائےگی۔ زیر تبصرہ کتاب’’ سیدنا حسن بن علی شخصیت اورکارنامے ‘‘ حضرت حسن کی ولادت سےخلافت اور وفات کے تک کے حالات پرمشتمل مستند کتاب ہے ۔دکتور صلابی نے اس کتاب میں دلائل سے یہ بات ثابت کی ہے کہ سیدناحسن کی خلافت حقیقت میں خلافت راشدہ تھی ۔اور آپ کی مدت حکومت خلافت راشدہ کی مدت کا تتمہ تھی۔اور سیدنا حسن کی طرف کچھ غلط منسوب خطبات کی حقیقت کوبھی واضح کیا ہے۔ نیز مصنف نے اس کتاب میں حضرت حسن کی اہم صفات اورا ن کی معاشرتی زندگی کو ذکرکیا ہے او رثابت کیا ہےکہ آپ نرالی قائدانہ شخصیت کےمالک تھے آپ کے اندر ربانی قائد کے اوصاف موجود تھے آپ دوربینی ،حالات پر گہری نظر ، جمہور کی قیادت کی صلاحیت، مقرر منصوبوں کی تنفیذ کے لیے عزم مصمم جیسے اوصاف سے متصف تھے۔الغرض سیدنا حسن کی سیرت ، حیات وخدمات خلافت وامارت اور کارناموں پر جامع اور مستند کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور کتاب ہذا کے مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
شیعہ کے نزدیک قبر حسین اوردیگر ائمہ کی قبور کی تقدیس و تعظیم | 90 |
خروج حسین شر عی مید ان میں | 99 |
قصہ حسین کے با رے میں بعض خو اب | 103 |
آنحضرت ﷺ کی طرف سے قتل حسین کی اطلا ع دینا | 105 |
قا تلا ن حسین سے اللہ تعا لیٰ کا انتقام | 105 |
اسلام مخا لف قوتیں اور کربلا کا حا دثہ فا جعہ | 106 |
شہادت حسین تشیع کی فکری اور اعتقادی تا ریخ میں تبدیلی کا نکتہ آغا ز ثا بت ہو ئی | 107 |
حضرت حسین کی دعا | 108 |
( دوسر ا حصہ )نبی کر یم ﷺ کے پھول ….. سیدنا حسین بن علی | |
مقدمہ | 113 |
پہلی فصل … سیدنا حسین بن علی کا نسب نا مہ | 121 |
خاندان اور فضا ئل و منا قب | 121 |
بحث او ل.. نام نسب . جا ئے ولا دت اور خا ندان | 121 |
نام نسب | 121 |
تا ریخ ولا دت | 121 |
سیدنا حسین کا نام رکھا جانا | 122 |
عقیقہ | 128 |
ازواج او لا د | 130 |
لیلیٰ بنت مر ہ بن عروہ بن مسعود ثقیفہ | 130 |
ام اسحاق بنت طلحہ بن عبید اللہ | 130 |
رباب بنت امر ؤ القیس بن عدی | 130 |
جعفر بن حسین | 130 |
شہر با نو | 131 |
آل بیت نبوی کون ہیں | 132 |
اہل سنت و الجماعت کے نزدیک حضرات اہل بیت اطہا ر کی قدر و منز لت | 35 |
سیدنا حسین کے فضائل و منا فب اور بعض مشارکات | 41 |
سید نا حسین بن علی کی نبی کر یم ﷺ کی صو رت وسیرت کے سا تھ | 50 |
مشا بہت او رصحابہ کرام کے آپ سے محبت کرنے کا بیان | 50 |
مشا رکات حسین | 52 |
قتل حسین کے با رے میں امت کا مؤقف | 57 |
مقتل حسین کے بارے میں اہل سنت و الجما عت کا طرز عمل | 57 |
سیدنا حسین بن علی اوزر امت مسلمہ | 58 |
کو فہ .غدر و خیا نت کا مر کز | 61 |
اہل کو فہ او رآل بیت | 162 |
اہل بیت کے سا تھ اہل کو فہ کی غدا ری | 162 |
سیدنا حسین کی طر ف کوفیوں کے خطوط | 172 |
کو فیوں کی سیدنا حسین بن علی سے خط و کتا بت شیعی روا یات کی رو شنی میں | 174 |
مسلم بن عقیل کو کو فہ بھیجنا او ران کا قتل | 178 |
مسلم بن عقیل کے قتل کی خو فناک خبر | 188 |
سیدنا حسین بن علی کا کو فہ کی طر ف خرو ج شیعی روا یات کی رو شنی میں | 191 |
سیدنا حسین بن علی کے خر وج شیعی روا یات کی رو شنی میں | 191 |
سیدنا حسین بن علی کے خر وج کے با رے میں حضرات صحا بہ کر ام کا مؤقف | 196 |
سیدنا ابن عمر | 197 |
حضرت ابن عمر | 197 |
حضرت ابن عبا س | 198 |
سیدنا ابن عمر | 197 |
سیدنا ابن عبا س | 198 |
حضرت ابو سعید خدر یانصار ی | 200 |
حضرت ابن زبیر | 200 |
حضرت عبد اللہ بن عمر و | 201 |
ان لو گوں کا ذکر حنہوں نے خطو ط لکھ کر سیدنا حسین کو خرو ج کر نے سے منع کیا | 204 |
سیدنا حسین کے خرو ج کے با رے میں آ ل بیت او راکا بر صحابہ کی را ئے | 206 |
سیدنا حسین بن علی کا اجتہا د اور اس کی شر عی حیثیت | 206 |
جمہور اہل حل و عقد کی مخا لف کے با وجود سیدنا بن علی کا اپنے اجتہاد پر اصر ار | 207 |
سیدنا حسین بن علی کا نزو ل سر زمین کر بلا میں شیعی روا یات کی رو شنی میں | 215 |
سیدنا حسین بن علی کے سا تھ قتل ہو نے والے | 224 |
سیدنا حسین بن علی کے ساتھ شہید ہو نے ولوں کا ذکر شیعی مصادر کی رو شنی میں | 227 |
ٖآل بیت اطہا ر کی شہاد ت کا صدمہ | 229 |
فہر ست جا ری ہے |