سید الانبیاء ﷺ کی مبارک مجلسیں

سید الانبیاء ﷺ کی مبارک مجلسیں

 

مصنف : علی اصغر چودھری

 

صفحات: 193

 

انسان شروع سےہی اس دنیا میں تمدنی او رمجلسی زندگی گزارتا آیا ہے پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک اسے زندگی میں ہر دم مختلف مجلسوں سے واسطہ پڑتا ہے خاندان ،برادری اور معاشرے کی یہ مجالس جہاں ا س کے اقبال میں بلندی ،عزت وشہرت میں اضافے او ر نیک نامی کا باغث بنتی ہیں وہیں اس کی بدنامی ،ذلت اور بے عزتی کاباعث بنتی ہیں انسان کو ان مجلسوں میں شریک ہو کر کیسا رویہ اختیار کرناچاہیے کہ جو اسے لوگوں کی نظروں میں ایسا وقار اور عزت وتکریم والا مقام بخش دے کہ لوگ اس کے مرنے کے بعد بھی اسے یاد رکھیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ سید الانبیاءﷺ کی مبارک مجلسیں ‘‘ علی اصغر چوہدری کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں محسن انسانیت اور خیر البشر حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی مبارک مجلسوں کا آئینہ قارئین کے سامنے پیش کیا ہے تاکہ وہ اس میں اپنا چہرہ دیکھ کر اسے تاباں اور شاداں بنانے کی کوشش کریں اور اپنی مجالس میں سیرت طیبہ کا رنگ اختیار کریں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حروف اول 11
مجالس نبوی ﷺ کی چندجھلکیاں 13
مسجدقبا کی ایک مجلس 17
سرزمین یثرب کی بستی بنوسالم میں حضوراکرمﷺکاپہلاخطبہ جمعہ 19
سلع کےباشندے 23
مسجدنبوی کی ایک روح پر ورمجلس 29
مجلس نبوی اورعمیر بن وہب کی آمد 31
عفووکرم کی مجلس 33
رحمت ورافت کےنظارے 35
ہمیں محمدﷺ درکار ہیں 36
خطبہ تبوک 38
شہیدوں کی یاد میں 41
ایک مجلس میں آپﷺ نےفرمایا 43
ایک انوکھی تجویز 46
آپﷺ نےسلام فرمایا 48
سفانہؓ طائی مجلس نبوت میں 49
ایک پسندیدہ وفدآپﷺ کی خدمت میں 51
جنت البقیع میں ایک مجلس 53
ایک مجلس میں دین کی تبلیغ 55
جس مجلس میں ایک نووارد نےپوچھا 57
ایک ہی بزرگ صحابی دومجلسوں میں 60
عقیدت مندوں کےحلقے میں ایک نووارد 62
مجلس نبوی ﷺ میں ایک چمکتے ہوئے چہرے والے 63
خوش قسمت نوجوان مجلس نبویﷺ میں 64
حضرت عبداللہ بن سلام مجلس نبوی ﷺ میں 65
شہیدصحابیؓ کےلیے دعا 67
میں ظلم کاگواہ نہیں بنتا 69
حضور اکرمﷺ کےایک محبوب صحابیؓ 71
اس کاکون مصداق ہے 73
تین قیدی 74
زبردست بشارت 77
اونٹنی کاگوشت 80
میں ہی سب سےزیادہ غریب ہوں 83
قصیدہ بانت سعاد 85
الہیٰ اسےصاحب جمال کردے 87
مجلس مبارک میں ایک انوکھا اجنبی 88
جنت کی راہ 90
نیک بخت اوربدبخت کون؟ 93
جنت اوردوزخ 95
بدلہ  لینے کی قدرت کےباوجود معاف کردینا 97
تم مسجد حرام میں اذان دیاکرو 99
وقت وقت کی بات ہے 101
حضرت  سعدالاسود سہمیؓ 109
وفد بنو تمیم 107
آپﷺ پر رقت طاری ہوگئی 109
دانت اوردیت 110
کھجوروں کاباغ 112
مثالی میزبان 114
حضرت ابوہریرہ دوسیؓ 116
اللہ کی تلواروں میں سےایک تلوار 117
مال صالح مردصالح کےلیے بہتر ہے 120
جب اللہ نےہدایت دی 121
رسول اللہﷺ کےشاعر 124
اس غلام کواللہ کےلیے آزاد کرتاہوں 126
صاحب عصا 127
مجھےبتایاگیا کہ یہ اللہ کےرسول اللہ ہیں 129
رب کاکلام 131
خوش بخت بچہ 133
برکت کی دعا 134
رزق کثیر کی دعا 135
انشاءاللہ تم کو کوئی نقصان نہ ہوگا 136
بیٹھ جاؤ 137
اللہ آپ کی مغفرت کرے 138
مہمان نوازی 140
دومۃ الجندل کی مہم 141
خوف خدا 143
اپنا چہرہ چھپالو 144
ناداری کاعذر 145
اذان 147
یاد 148
محبت وشیفتگی 149
نابینا صحابیؓ 151
ایک تدبیر 153
بدکار مرد اوربدکار عورت 155
درباررحمت 156
احترام نبوت 157
قرضہ اورچھوہارے 158
اذان کی ابتداء 160
ان کی آواز سےتوخون ٹپکتا ہے 161
لعان 164
کوئی شخص حامی نہ بھر تا تھا 166
عورتوں کےلیے اجر 168
مسجدنبویﷺ میں روشنی 170
قبول اسلام 171
وفد بنی عبدالقیس 172
وفد ثقیف (طائف) 174
رحمت ہی رحمت 177
تعصب 178
معززآدمی کی عزت کیاکرو 180
کہانت اوراسلام 182
زمانہ جاہلیت کےنیک کام 183
سیرت مبارکہ کی روشنی میں مجالس مبارکہ 184
ایک انصاری 187
صبروحلم 189
عدل وانصاف 190
کتابیات 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اللہانسانتبصرہدینروحسیرتعبداللہمسجد
Comments (0)
Add Comment