صحیح منتخب واقعات حصہ دوئم
مصنف : محمد عظیم حاصلپوری
صفحات: 331
واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔ زیر نظر کتاب احادیث سے اخذ کردہ واقعات پر مشتمل ہے۔ اس ضمن میں مصنف کا کہنا ہے، اور جیسا کہ کتاب کے نام سے بھی ظاہر ہے، کہ صرف صحیح ثابت شدہ واقعات قلمبند کیے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں مصنف نے واقعات میں صحت و ضعف کا التزام کرنے کی کوشش بھی کی ہے لیکن بہت سارے واقعات کتاب میں ایسے بھی موجود ہیں جن پر صحت و ضعف کاحکم نہیں لگایا گیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ صحیح بخاری و مسلم کے علاوہ بقیہ تمام کتب کی احادیث پر صحت و ضعف کا حکم لگایا جاتا لیکن تمام تر واقعات میں یہ چیز نظر نہیں آتی۔ بہرحال عام طور پر تمام خواتین و حضرات اور خاص طور پر خطبا اور واعظین کے لیے یہ بہت فائدہ مند کتاب ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
توبہ | 336 | |
استغفار | 360 | |
زکوۃ وصدقات | 370 | |
سخاوت | 377 | |
روزہ | 381 | |
حج بیت اللہ | 388 | |
نکاح وطلاق | 403 | |
حقوق والدین | 414 | |
حقوق اولاد | 428 | |
مسلمان بچے | 439 | |
بچوں کے اچھے نام رکھو | 446 | |
ہمسایوں کے حقوق | 454 | |
گھر والوں سے اچھا سلوک کرو | 459 | |
اچھی عورت | 465 | |
اچھے لوگ | 471 | |
برے لوگوں سے بچو | 478 | |
صلہ رحمی | 483 | |
السلام علیکم | 489 | |
وعدہ اور عہدہ پاسداری | 493 | |
رحم وشفقت | 501 | |
امانت داری اور خیانت | 505 | |
امر بالمعروف ونہی عن المنکر | 523 | |
عدل وانصاف | 527 | |
اخلاق حسنہ | 539 | |
اخوت ومحبت | 551 | |
عفو ودرگزر | 565 | |
زناکاری | 565 | |
تکبر وعاجزی | 574 | |
حسد وبغض | 578 | |
صبر وشکر | 583 | |
خوشی ومسرت | 599 | |
آداب طعام | 613 | |
آداب ضیافت | 617 | |
شراب کی حرمت | 625 | |
قیامت | 632 | |
جنت وجہنم | 636 | |
فہرست نامکمل بوجہ نمبرنگ نہیں |