صحیح اذکار و وظائف
مصنف : محمد فاروق رفیع
صفحات: 411
شریعتِ اسلامیہ میں عبادات اللہ اور اس کے بندوں کے درمیان مناجات کانام ہے اور بندے کا اپنے خالق سےقلبی تعلق کا اظہار ہے ۔ایک مسلمان جب اپنی غمی،خوشی اور زندگی کے دیگر معاملات میں اللہ سےرہنمائی حاصل کرتا ہے تو اس کا یہ تعلق اس کے رب سے اور بھی گہرا ہوجاتا ہے ۔ عبادات کاایک حصہ ان دعاؤں پر مشتمل جو ایک مسلمان چوبیس گھنٹوں میں نبی ﷺ کی دی ہوئی رہنمائی کے مطابق بجا لاتا ہے او ر یقیناً مومن کےلیے سب سے بہترین ذریعہ دعا ہی ہے جس کے توسل سے وہ اپنے رب کو منالیتا ہے اور اپنی دنیا وآخرت کی مشکلات سے نجات پاتا ہے۔کتبِ احادیث نبی کریمﷺ کی دعاؤں سے بھری پڑی ہیں ۔مگر سوائے صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے تمام احادیث کی کتب میں صحیح ضعیف اور موضوع روایات مل جاتی ہیں ۔دعاؤں پر لکھی گئی بے شمار کتب موجود ہیں اوران میں ایسی بھی ہیں جن میں ضعیف وموضوع روایات کی بھر مار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’صحیح اذکارووظائف‘‘محترم جناب مولانا محمد فاروق رفیع﷾(استاد الحدیث والفقہ، جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) کی کاوش ہے۔اس کتاب کی انفرادیت یہ ہے کہ اس میں فقط صحیح اور حسن احادیث ہی پر اکتفاء کیاگیا ہے اور زندگی کے ہر پہلوپر محیط اور ہرمشکل کے حل پرمشتمل صحیح اذکار وظائف اس کتاب جمع کردیے گئے ہیں اور ساتھ قرآنی دعائیں بھی شامل کردی گئی ہیں۔ یہی وصف اسے دیگر کتب سے ممتاز وفائق کرتا ہے ۔ تاکہ عام لوگ اس سے بھرپور استفادہ کرسکیں اور صحیح دعاؤں کا اہتمام کر کے اللہ تعالیٰ کےمقرب ومحترم قرار پائیں۔فاضل مصنف اس کے کتاب کے علاوہ بھی ماشاء اللہ تقریبا نصف درجن کتب کے مصف و مؤلف ہیں اور اذکار وظائف کے موضوع پر معروف زمانہ ومقبول عام کتاب ’’حصن المسلم‘‘ اور ’’اذکار مسلم‘‘ پرتحقیق وتخریج کا کام بھی کرچکے ہیں یہ دونوں کتابیں طبع ہوکر عوام الناس تک پہنچ چکی ہیں اور ویب سائٹ بھی موجود ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم وعمل اور زور ِقلم میں اضافہ فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
مشکل کشا صرف اللہ | 30 |
غیراللہ سے مانگنے کی شناعت | 33 |
کچھ اس کتاب کے بارے میں | 39 |
منہج تحقیق | 41 |
سند کی اہمیت | 43 |
راویوں کےپرکھنے کے عمل کا آغاز او ر سند کی اہمیت | 43 |
ابن جوزی ؒ کےہاں سند کی اہمیت | 46 |
حدیث کی تعریف | 48 |
حدیث کی اقسام | 49 |
مقبول احادیث | 49 |
صحیح لذاتہ | 49 |
تعریف کی وضاحت | 50 |
اتصال سند | 50 |
عادل ہونا | 50 |
ضابط ہونا | 50 |
شاذنہ ہونا | 51 |
معلول نہ ہونا | 51 |
حسن لذاتہ | 51 |
حسن لذتہ حدیث کا حکم | 52 |
صحیح لغیرہ | 52 |
صحیح لغیرہ کا مرتبہ | 53 |
ضعیف حدیث کی تعریف | 53 |
ضعیف اور موضوع روایات کی شناعت کا بیان | 54 |
امام مسلم ؒ کا تبصرہ | 56 |
حدیث رسولﷺ میں جھوٹ کی سنگینی | 57 |
فضائل اعمال اور اذکار وظائف میں جھوٹ رویات کا حکم | 62 |
محدثین کے اقوال | 63 |
احمد شاکر ؒ کا موقف | 66 |
حافظ ابن حجر ؒ کا موقف | 66 |
امام شوکانی ؒ کی رائے | 66 |
مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی کا موقف | 67 |
امام مسلم ؒ کا موقف | 68 |
اظہار تشکر | 70 |
ذکر کےفضائل | |
ذکرکا اہتمام حکم ربانی | 72 |
ذکر نہ کرنا مجرمانہ غفلت | 72 |
دشمن پر غلبے کا باعث | 72 |
بے حیائی اور برائی سے روکنےکا مؤثر ہتھیار | 73 |
دلوں کا سکون | 73 |
تقرب الہی کا ذریعہ | 73 |
مسلسل ذکرکرنا اضافی اجرو ثواب | 77 |
شیطان سے بچاو کا مضبوط قلعہ | 78 |
خلوت میں ذکر کی فضیلت | 78 |
ہر وقت ذکر کرنےکی فضیلت | 78 |
مجالس ذکر کے فضائل | 79 |
ذکر سے غفلت والوں کی سختی کا باعث | 82 |
بستر سے مصلیٰ تک | |
بیدار ہونےکے بعد کا عمل | 83 |
بیدار ہونےکی دعا | 83 |
بیدار ہو نےکا وظیفہ | 83 |
بیدار ی کے بعد تلاوت قرآن | 84 |
تین مرتبہ ناک جھاڑنا | 86 |
تین مرتبہ ہاتھ دھونا | 87 |
گھر سے مسجدتک | |
بیت الخلاءمیں داخل ہونے کی دعا | 88 |
بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا | 88 |
وضو کے بعد کی دعائیں | 88 |
گھر سے نکلتے وقت کی دعا | 90 |
گھر میں داخل ہونے کی دعا | 90 |
گھر سے جانے اور آنے پر نفل پڑھنا | 91 |
سلام کہہ کر گھر میں داخل ہونا | 91 |
نماز سے پہلے کی دعا | 91 |
مسجد کی طرف جانے کی دعا | 92 |
فجر کی سنتوں کے بعد کی دعا | 92 |
مسجد میں داخل ہونے کی دعا | 93 |
مسجد سے نکلنے کی دعائیں | 94 |
اذان کا بیان | |
کہری اذان | 96 |
دوہری اذان | 96 |
تہجدکی اذان | 97 |
اذان کا جوب | 97 |
مؤذن کے برابر ثواب | 98 |
اذان کا جواب | 98 |
اذان کے بعد درود پڑھنا | 98 |
درود کے مسنون الفاظ | 99 |
اذان کے بعد کی دعا | 99 |
اذان کے وقت دعا مانگنا | 100 |
بارش اور آندھی میں اذان | 100 |
اقامت | 101 |
اکہری تکبیر | 101 |
دوہری تکبیر | 102 |
اذان کی فضیلت | 102 |
اذان و تکبیر سن کر شیطان کا بھاگنا | 102 |
مؤذن کی شان و عظمت | 103 |
مؤذن کے لیے گواہی | 103 |
جہاں تک ک اذان وہاں تک گواہی | 103 |
مؤذن کے لیےہر تر و خشک چیز کی گواہی | 104 |
مسجد میں خریدو فرخت اور گم شدہ چیز کا اعلان کرنا | 104 |
نماز کا بیان | |
تکبیر تحریمہ | 106 |
دعائے استفتاح | 106 |
تعوذ پڑھنا | 108 |
سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنا | 109 |
سورہ فاتحہ خالق و مخلوق کےدرمیاں ایک معاہدہ | 109 |
قرآن کی عظیم ترین سورت | 110 |
مقبول آیات | 111 |
سورہ فاتحہ کی مثل کوئی سورت نہیں | 111 |
آمین کہنا | 112 |
بلند آواز سے آمین کہنا | 112 |
رکوع کی دعائیں | 114 |
رکوع میں کثرت سے کی جانے والی دعائیں | 116 |
رکوع سجود میں تلاوت قرآن کی ممانعت | 117 |
رکوع کے بعد قومہ کی دعائیں | 118 |
سجدہ کی فضیلت کا بیان | 121 |
سجدہ میں کثرت سے دعا کرنا | 122 |
سجدے کی دعا ئیں | 122 |
سجدے کی دعا بخشش کی انتہا | 125 |
سجدے میں کثرت سے کی جانے والی دعائیں | 125 |
رکوع و سجود کی تسبیحات کی گنتی | 126 |
دو سجدوں کے درمیاں کی دعا | 127 |
سجدہ تلاوت کی فضیلت | 127 |
سجدہ تلاوت کی دعا | 127 |
تشہد کی دعائیں | 128 |
نماز میں تشہد کی دعا سے پہلے حمد و درود | 130 |
درود ابراہیمی | 130 |
درود کے بعد دعا کرنا | 134 |
عذاب قبر سے پناہ مانگنا | 134 |
فتنہ دجال سے پناہ طلب کرنا | 134 |
سلام سے پہلے کی دعائیں | 135 |
سلام کے الفاظ | 136 |
نماز میں معاملہ درپیش ہو تو؟ | 143 |
سلام کے بعد کی دعائیں | |
سلام کے بعد بلند آواز سے اللہ اکبر کہنا | 144 |
تین مرتبہ استغفراللہ کہنا | 144 |
ایک عظیم دعا | 145 |
تین مرتبہ و ظیفہ کرنا | 145 |
ہر فرض نماز کے بعد مستقل وظیفہ | 146 |
قیامت کے دن عذاب سے پناہ مانگنا | 146 |
کفر اور محتاجی سے پناہ مانگنا | 146 |
اللہ کی پناہ پکڑنا | 147 |
سلام کے بعد پڑھی جانےوالی ایک اور دعا | 147 |
سیدنا داود ؒ کی دعا | 148 |
آیت الکرسی پڑھنا | 149 |
معوذات پڑھنا | 149 |
گناہوں کی معافی مانگنا | 149 |
جنت میں لےجانےوالی دو خصلتیں | 150 |
مال دار لوگوں کے درجات تک پہنچنا | 150 |
تسبیح و تحمید و تہلیل کرنا | 151 |
سمند ر کی جھاگ کے برابر گناہوں کی معافی | 152 |
خادم سے بہتر ذکر | 153 |
توبہ و استغفار کرنا | 154 |
نماز کے متعلقہ اذکار | |
نماز کےکفارہ کی دعا | 155 |
صف میں پہنچ کر دعا | 155 |
شیطانی وسوسے سے پناہ | 156 |
نماز میں شیطان کا حملہ آور ہونا | 156 |
نماز میں غیر ارادی طور پر کہے جانے والے کلمات | 157 |
دعا جس پر آسمان کے دروازے کھلے | 157 |
نماز میں چھینک آئے تو کیا کہے ؟ | 158 |
نماز میں جمائی روکنا | 158 |
قنوت وتر کی دعا | 158 |
وتر کے بعد کی دعائیں | 160 |
نماز فجر اور مغرب کے بعد کی دعائیں | |
نماز فجر سے طلوع آفتاب تک نماز کی جگہ پر بیٹھنا | 161 |
نماز فجر کے بعد کےوظائف | 161 |
نماز مغرب کےبعد کی دعائیں | 163 |
مختلف اوقات کی نمازیں | |
دعائے استخارہ | 166 |
حصول نصرت کےلیے نماز | 167 |
گرہن کے وقت کی نماز | 167 |
گرہن کے وقت اذکار کا اہتمام | 167 |
نماز استسقاء | 168 |
نماز تسبیح | 169 |
جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت | 170 |
جمعہ کےدن قبو لیت دعا کی گھڑی | 170 |
نماز جمعہ کے بعد کثرت سے ذکر کرنا | 170 |
صبح شام کے اذکار | |
صبح و شام کے اذکار کی اہمیت | 171 |
صبح و شام ذکر کرنے والوں سے رابطہ رکھنا | 172 |
ان سے نرمی برتنا | 173 |
صبح و شام کے اذکار کے اوقات | 173 |
شام کے آداب | 174 |
صبح کے اذکار | 177 |
صبح و شام کے مشترکہ اذکار | 179 |
جو بھی مانگ اللہ دے گا | 186 |
سونے کے آداب و اذکار | |
سونے سے قبل بستر جھاڑنا | 187 |
باوضو ہو کر لیٹنا | 187 |
سوتے وقت آخری تین سورتوں کی تلاوت | 187 |
معوذات پڑھ کر دم کرنا | 188 |
آیت لکرسی پڑھنا | 188 |
سورہ بقرہ کی آخری آیات پڑھنا | 190 |
سورہ بقرہ کی آخری دوآیات گھر کی پناہ کی ذریعہ | 190 |
سورہ بنی اسرائیل اور سورہ زمر کی تلاوت کرنا | 190 |
مسبحا ت کی تلاوت کرنا | 190 |
سورہ الکافرون کی تلاوت کرنا | 191 |
سونے کی دعائیں | 191 |
دائیں کروٹ لیٹنا او ر دعا پڑھنا | 192 |
بسم اللہ پڑ ھ کر بستر جھاڑنا اور دائیں پہلو لیٹ کر دعا پڑھنا | 192 |
دایاں ہاتھ رخسار کےنیچے رکھ کر تین مرتبہ دعا پڑھنا | 193 |
سوتے وقت کی ایک دعا | 193 |
سوتے وقت کا بہترین وظیفہ | 194 |
خادم سے بڑھ کر وظیفہ | 195 |
تسبیح تحمید خادم سے بہتر | 195 |
سونے کی عمدہ خصلت | 196 |
بستر پر لیٹنے کی دعا | 197 |
بستر پر لیٹنے کی دوسری دعا | 197 |
بستر پر لیٹنے کی تیسری دعا | 198 |
سوتے وقت کی آخری دعا | 198 |
رات بے چینی کی حالت میں کروٹ بدلتے وقت کی دعا | 199 |
نیند میں گھبراہٹ یا وحشت کے وقت کی دعا | 200 |
اچھا یا برا خواب | 200 |