صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 3

صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 3

 

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

 

صفحات: 608

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے   مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام   حاصل ہے ۔اردو زبان میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان ﷫ نے صحیح بخاری کا ترجمہ کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل علم نے صحیح بخاری کا ترجمہ حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور   حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح بخاری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ صحیح بخاری کا سلیس ترجمہ مع مختصر فوائد بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا   محمدداؤد راز﷫ کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی   1392ھ میں اسے   الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ   قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ   جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر تبصرہ نسخہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ۔ہند کی طرف سے طبع شدہ ہے جسے انہوں نے مکتبہ قدوسیہ،لاہور کی اجازت سے ہندوستان سے شائع کیا ۔

 

فہرست مضامین
کتاب الحج
21 منی میں نماز پڑھنے کا بیان
22 عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
23 صبح کے وقت منی سے عرفات جاتے۔۔۔
24 عرفہ کے دن عین گرمی میں ٹھک دوپہر۔۔۔
25 عرفات میں جانور پر سوار ہو کر وقوف کرنا
25 عرفات میں دو نمازوں (ظہر اور عصر ) کو۔۔۔
26 میدان عرفات میں خطبہ مختصر پڑھنا
27 میدان عرفات میں ٹھہرنے کا بیان
28 عرفات سے لوٹتے وقت کس چال سے چلے
29 عرفات اور مزدلفہ کے درمیان اترنا
31 عرفات سے لوٹتے وقت سکون و اطمینان۔۔۔
31 مزدلفہ میں دو نمازیں ایک ساتھ۔۔۔
32 مغرب اور عشاءمزدلفہ میں ملا کر پڑھنا
33 جس نے کہا کہ ہر نماز کے لیے اذان اور۔۔۔
34 عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ کی رات میں۔۔۔
37 فجر کی نماز مزدلفہ ہی میں پڑھنا
38 مزدلفہ سے کب چلا جائے؟
39 دسویں تاریخ صبح کو تکبیر اور لبیک۔۔۔
40 سورۃ بقرہ کی اس آیت کی تفسیر۔۔۔
41 قربانی کے جانور پر سوار ہونا
43 جو اپنے ساتھ قربانی کا جانور لے جائے
44 جس نے قربانی کا جانور راستے میں خریدا
45 جس نے ذو الحلیفہ میں اشعار کیا۔۔۔
47 قربانی کے جانوروں کے قلادے بٹنے کا بیان
48 قربانی کے جانور کا اشعار کرنا
48 جس نے اپنے ہاتھ سے قلائد پہنائے
49 بکریوں کو ہار پہنانے کا بیان
50 اون کے ہار بٹنا
51 جوتوں کا ہار ڈالنا
51 قربانی کے جانوروں کے لیے جھول کا ہونا
52 جس نے اپنی ہدی راستہ میں خریدی
53 کسی آدمی کا اپنی بیویوں کی طرف
54 منیٰ میں نبی کریم ﷺ نے۔۔۔
55 اپنے ہاتھ سے نحر کرنا
55 اونٹ کو باندھ کر نحر کرنا
56 اونٹوں کو کھڑا کرکے نحر کرنا
57 قصاب کو بطور مزدوری۔۔۔
57 قربانی کی کھال خیرات کردی جائے گی
58 قربانی کے جانوروں کے جھول بھی صدقہ۔۔۔
59 )سورۃ حج ) میں
59 قربانی کے جانوروں میں سے کیا کھائیں۔۔۔
60 سر منڈانے سے پہلے ذبح کرنا
63 جس نے احرام کے وقت سر کے بالوں۔۔۔
63 احرام کھولتے وقت بال منڈانا یا ترشوانا
66 تمتع کرنے والا عمرہ کے بعد بال ترشوائے
67 دسویں تاریخ میں طواف الزیارۃ کرنا
68 کسی نے شام تک رمی نہ کی یا قربانی۔۔۔
69 جمرہ کے پاس سوار رہ کر لوگوں کو مسئلہ بتانا
70 منیٰ کے دنوں میں خطبہ سنانا
74 منی کی راتوں میں جو لوگ مکہ میں۔۔۔
75 کنکریاں مارنے کا بیان
76 رمی جمار وادی کے نشیب سے کرنے کا بیان
76 رمی جمار سات کنکریوں سے کرنا
77 جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی تو۔۔۔
78 کنکری مارتے وقت اللہ اکبر کہنا چاہئے
78 جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی اور۔۔۔
79 جب حاجی دونوں جمروں کی رمی کرچکے۔۔۔
79 جمرہ کے پاس جاکر دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا
83 دونوں جمروں کے پاس دعا کرنے کے بیان میں
83 رمی جمار کے بعد خوشبو لگانا۔۔۔
83 طواف وداع کا بیان
84 اگر طواف افاضہ کے بعد عورت حائضہ۔۔۔
87 جس نے روانگی کے دن عصر کی نماز۔۔۔
87 وادی محصب کا بیان
88 مکہ میں داخل ہونے سے پہلے ذی طویٰ۔۔۔
89 جس نے مکہ سے واپس ہوتے ہوئے۔۔۔
89 زمانہ حج میں تجارت کرنا۔۔۔
91 وادی محصب سے آخری رات میں چل دینا
کتاب العمرہ
91 عمرہ کا وجوب اور اس کی فضیلت
92 جس نے حج سے پہلے عمرہ کیا
93 نبی کریم ﷺ نے کتنے عمرے کئے
95 رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان
96 محصب کی رات عمرہ یا اس کے علاوہ کسی دن۔۔۔
97 تنعیم سے عمرہ کرنا
99 حج کے بعد عمرہ کرنا اور قربانی نہ دینا
99 عمرہ میں جتنی تکلیف ہو اتنا ہی ثواب ہے
100 عمرہ کرنے والا عمرہ کا طواف کرکے مکہ سے چل۔۔۔
101 عمرہ میں ان کاموں کا پرہیز ہے جن سے حج میں۔۔۔
103 عمرہ کرنے والا احرام سے کب نکلتا ہے؟
105 حج، عمرہ یا جہاد سے واپسی پر کیا دعا پڑھی جائے
106 مکہ آنے والے حاجیوں کا استقبال۔۔۔
106 مسافر کا اپنے گھر میں صبح کے وقت آنا
107 شام میں گھر کو آنا
107 آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے توگھر رات میں۔۔۔
107 جس نے مدینہ کے قریب پہنچ کر سواری تیز۔۔۔
108 فرمان مبارک کہ گھروں میں دروازوں۔۔۔۔
109 سفر بھی گویا ایک قسم کا عذاب ہے
110 مسافر جب جلد چلنے کی کوشش کر رہا ہو۔۔۔
111 محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ۔۔۔
111 اگر عمرہ کرنے والے کو راستے میں روک۔۔۔
112 حج سے روکے جانے کا بیان
114 رک جانے کے وقت سر منڈانے سے پہلے قربانی کرنا
115 جس نے کہا کہ روکے گئے شخص پر قضا ضروری نہیں
117 اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اگر تم میں کوئی بیمار ہو۔۔۔
117 فرمان مبارک یہ صدقہ چھ مسکینوں۔۔۔
118 فدیہ میں ہر فقیر کو آدھا صاع غلہ دینا۔
119 قرآن مجید میں نسک سے مراد بکری ہے
120 فرمان مبارک کہ حج میں شہوت کی باتیں نہیں۔۔۔
120 اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ حج میں گناہ اور جھگڑا نہ۔۔۔
121 اللہ کا یہ فرمانا کہ احرام کی حالت میں
123 اگر بے احرام والا شکار کرے اور احرام والے۔۔۔
124 احرام والے لوگ شکار دیکھ کر ہنس دیں۔۔۔
125 شکار کرنے میں احرام والا غیر محرم کی کچھ۔۔۔
126 غیر محرم کے شکار کے لیے احرام والا شکار۔۔۔
127 اگر کسی نے محرم کے لیے زندہ گورخر تحفہ۔۔۔
128 احرام والا کون کون سے جانور مار سکتا ہے
129 حرم شریف کے درخت نہ کاٹے جائیں
130 حرم کے شکار ہانکے نہ جائیں
131 مکہ میں لڑنا جائز نہیں ہے
132 محرم کا پچھنا لگوانا کیسا ہے؟
133 محرم نکاح کرسکتا ہے
134 احرام والے مرد عورت کو خوشبو لگانا منع ہے
135 محرم کو غسل کرنا کیسا ہے؟
136 محرم کو جب جوتیاں نہ ملیں تو وہ موزے پہن۔۔۔
137 جس کے پاس تہبند نہ ہو تووہ پاجامہ پہن سکتا ہے
138 محرم کا ہتھیار بند ہونا درست ہے
139 حرم اور مکہ شریف میں بغیر احرام داخل ہونا
140 ناواقفیت کی وجہ سے کوئی کرتہ پہنے ہوئے۔۔۔
141 اگر محرم عرفات میں مر جائے
142 محرم وفات پا جائے تو اس کا کفن دفن کس طرح۔۔۔
143 میت کی طرف سے حج اور نذر ادا کرنا اور مرد۔۔۔
144 حج بدل جس میں سواری پر بیٹھے رہنے کی طاقت۔۔۔
145 عورت کا مرد کی طرف سے حج کرنا
146 بچوں کا حج کرنا
147 عورتوں کا حج کرنا
148 اگر کسی نے کعبہ تک پیدل سفر کرنے کی منت مانی؟
149 کتاب فضائل المدینہ
150 مدینہ کے حرم کا بیان
151 مدینہ کی فضیلت اور بے شک مدینہ۔۔۔
152 مدینہ کا ایک نام طابہ بھی ہے
153 مدینہ کے دونوں پتھریلے میدان
154 جو شخص مدینہ سے نفرت کرے
155 ایمان مدینہ کی طرف سمٹ آئے گا
156 جو شخص مدینہ والوں کو ستانا چاہے۔۔۔
157 مدینہ کے محلوں کا بیان
158 دجال مدینہ میں نہیں آسکے گا
159 مدینہ برے آدمی کو نکال دیتا ہے
160 مدینہ کا ویران کرنا نبی کریمﷺکو ناگوار تھا
161 کتاب الصیام
162 رمضان کے روزوں کی فرضیت کا بیان
163 روزہ کی فضیلت کا بیان
164 روزہ گناہوں کا کفارہ ہوتاہے
165 روزہ داروں کے لئے ریان نامی دروازہ۔۔
166 رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان؟
167 جو شخص رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ۔۔۔
168 نبی کریم رمضان میں سب سے زیادہ سخاوت۔۔۔
169 جو مضان میں جھوٹ بولنا، دغابازی نہ چھوڑے
170 کوئی روزہ دار کو اگر گالی دے۔۔۔
171 جو مجرد ہواور زنا سے ڈرے تو وہ روزہ رکھے
172 جب تم ( رمضان کا ) چاند دیکھو تو روزے رکھو۔۔۔
173 عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے
174 فرمان مبارک کہ ہم لوگ حساب کتاب نہیں جانتے
175 رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزے نہ رکھے جائیں
176 اللہ عزو جل کا فرمانا کہ
177 )سورۃ بقرہ میں ) اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ
178 فرمان مبارک بلال کی اذان سحری کھانے سے نہ روکے
179 سحری کھانے میں دیر کرنا
180 سحری اور فجر کی نماز میں کتنا فاصلہ ہوتا تھا
181 سحری کھانا مستحب ہے واجب نہیں ہے
182 اگر کوئی روزے کی نیت دن میں کرے تو درست ہے
183 روزہ دار صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھے۔۔۔
184 روزہ دار کا اپنی بیوی سے مباشرت یعنی بوسہ مساس۔۔۔
185 روزہ دار کا اپنی بیوی کا بوسہ لینا
186 روزہ دار کا غسل کرنا جائز ہے
187 اگر روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو روزہ نہیں جاتا
188 روزہ دار کے لیے تر یا خشک مسواک استعمال کرنی۔۔۔
189 جب کوئی وضو کرے تو ناک میں پانی ڈالے
190 جان بوجھ کر اگر رمضان میں کسی نے جما ع کیا؟
191 اگر کسی نے رمضان میں قصداً جماع کیا !
192 رمضان میں اپنی بیوی سے قصداً ہم بستر ہونے والا۔۔۔
193 روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے
194 سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا
195 جب رمضان میں کچھ روزے رکھ کر کوئی سفر کرے
196 فرمان مبارک اس کے متعلق جس پر شدت گرمی۔۔۔
197 اصحاب ؓ ( سفر میں ) روزہ رکھتے یا نہ۔۔۔
198 سفر میں لوگوں کو دکھا کر روزہ افطا کر ڈالنا
199 سورۃ بقرہ کی آیت کا بیان وعلی الذین یطیقونہ الایۃ
200 رمضان کے قضا روزے کب رکھے جائیں۔
201 حیض والی عورت نہ نماز پڑھےنہ روزے رکھے
202 اگر کوئی شخص مر جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں
203 روزہ کس وقت افطا رکرے؟
204 پانی وغیرہ جو چیز بھی پاس ہو اس سے افطار۔۔۔
205 روزہ کھولنے میں جلدی کرنا
206 کسی نے سورج غروب سمجھ کر روزہ کھول لیا۔۔۔
207 بچوں کے روزہ رکھنے کا بیان
208 پے درپے ملا کر روزہ رکھنا۔۔۔
209 جو طے کے روزے بہت رکھے اس کو سزا دینے کا بیان
210 سحری تک وصال کا روزہ رکھنا
211 کسی نے اپنے بھائی کو نفلی روزہ توڑنے کے لیے قسم دی
212 ماہ شعبان میں روزے رکھنے کا بیان
213 نبی کریم کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان
214 مہمان کی خاطر سے نفل روزہ نہ رکھنا یا توڑ ڈالنا
215 روزے میں جسم کا حق
216 ہمیشہ روزہ رکھنا
217 روزہ میں بیوی اور بال بچوں کا حق
218 ایک دن روزہ اور ایک دن افطار کا بیان
219 حضرت داؤد ؑ کا روزہ

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاحادیثاللہاہل حدیثبخاریبیویتاریختبصرہتجارتترجمہجہادچاندحجحدیثدعادینرمضانروزہزبانسفرسورجصحتصحیح بخاریعلمفضائلقربانیمحرممزدلفہمسئلہنکاحنمازہندوستانوضو
Comments (0)
Add Comment