صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 2
مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری
صفحات: 639
امام بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی کو امتیازی مقام حاصل ہے ۔اردو زبان میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان نے صحیح بخاری کا ترجمہ کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل علم نے صحیح بخاری کا ترجمہ حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح بخاری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ صحیح بخاری کا سلیس ترجمہ مع مختصر فوائد بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدداؤد راز کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی 1392ھ میں اسے الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر تبصرہ نسخہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ۔ہند کی طرف سے طبع شدہ ہے جسے انہوں نے مکتبہ قدوسیہ،لاہور کی اجازت سے ہندوستان سے شائع کیا ۔
فہرست مضامین | |
کتاب الاذان (صفۃ الصلوٰۃ) | |
21 | نماز میں کپڑوں میں گرہ لگانا |
21 | نمازی بالوں کو نہ سمیٹے |
22 | نماز میں کپڑا نہ سمیٹنا چاہئے |
22 | سجدہ میں تسبیح اور دعا کرنا |
23 | دونوں سجدوں کے درمیان ٹھہرنا |
25 | نمازی سجدے میں اپنے بازو نہ بچھائے |
25 | نماز کی طاق رکعت میں تھوڑی دیر بیٹھے |
26 | رکعت سے اٹھتے وقت زمین کا سہارا لینا |
26 | جب دو رکعت پڑھ کر اٹھے تو تکبیر کہے |
27 | تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ |
29 | جو تشہد اول کو واجب نہ جانے |
30 | پہلے قعدہ میں تشہد پڑھنا |
31 | آخری قعدہ میں تشہد پڑھنا |
32 | سلام پھیرنے سے پہلے کی دعاؤں کا بیان |
33 | تشہد کے بعد کی دعاؤں کا بیان |
34 | اگر نماز میں پیشانی یا ناک کو مٹی لگ جائے |
34 | سلام پھیرنے کا بیان |
35 | امام کے بعد مقتدی کا سلام پھیرنا |
35 | امام کو سلام کرنے کی ضرورت نہیں |
38 | نماز کے بعد ذکر الٰہی کرنا |
39 | امام سلام کے بعد لوگوں کی طرف منہ کر لے |
40 | سلام کے بعد امام اسی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے |
42 | اگر امام لوگوں کو نماز پڑھا کر۔۔۔ |
42 | نماز پڑھ کر دائیں یا بائیں دونوں طرف۔۔۔ |
43 | لہسن، پیاز وغیرہ کے متعلق احادیث |
45 | بچوں کے لئے وضو اور غسل |
49 | عورتوں کا رات اور صبح کے وقت مساجد میں آنا |
51 | لوگوں کا نماز کے بعد امام کے اٹھنے کا انتظار کرنا |
53 | عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا |
53 | صبح کی نماز کے بعد عورتوں کا جلدی جانا |
54 | عورت مسجد جانے کے لئے خاوند سے اجازت لے |
عورتوں کا مردوں کے پیچھے نماز پڑھنا | |
کتاب الجمعہ | |
61 | جمعہ کی نماز فرض ہے |
61 | جمعہ کے دن نہانے کی فضیلت |
63 | جمعہ کے دن خوشبو لگانا |
63 | جمعہ کی نماز کو جانے کی فضیلت |
65 | نماز جمعہ کے لئے بالوں میں تیل کا استعمال |
66 | جمعہ کے دن عمدہ کپڑے پہننا |
67 | جمعہ کے دن مسواک کرنا |
69 | دوسرے کی مسواک استعمال کرنا |
69 | جمعہ کے دن نماز فجر میں کون سی سورت پڑھے |
70 | گاؤں اور شہر دونوں جگہ جمعہ درست ہے |
78 | جن کے لئے نماز جمعہ معاف ہے |
81 | بارش ہو رہی ہو تو نماز جمعہ واجب نہیں |
81 | جمعہ کے لئے کتنی دور والوں کو آنا چاہئے |
83 | جمعہ کا وقت کب شروع ہوگا |
85 | جمعہ جب سخت گرمی میں آپڑے |
85 | جمعہ کی نماز کے لئے چلنے کا بیان |
87 | نماز جمعہ کے دن جہاں دو آدمی بیٹھے ہوں۔۔۔ |
88 | کسی مسلمان کو اس کی جگہ سے اٹھانا۔۔ |
88 | جمعہ کے دن اذان کا بیان |
89 | جمعہ کے لئے ایک موذن مقرر کرنا |
89 | امام منبر پر بیٹھے اذان کا جواب دے |
90 | جمعہ کی اذان ختم ہونے تک امام منبر پر رہے |
91 | جمعہ کی اذان خطبہ کے وقت دینا |
92 | خطبہ منبر پر پڑھنا |
93 | خطبہ کھڑے ہو کر پڑھنا |
94 | امام خطبہ دے تو لوگ امام کی طرف رخ کریں |
94 | خطبہ میں حمد و ثنا کے بعد امابعد کہنا |
99 | جمعہ کے دن دونوں خطبوں کے بیچ میں بیٹھنا |
99 | خطبہ کان لگا کر سننا |
100 | امام خطبہ کی حالت میں کسی کو دو رکعت۔۔۔ |
101 | دوران خطبہ دو رکعت پڑھنا |
103 | خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا |
103 | جمعہ کے خطبہ میں بارش کی دعا کرنا |
105 | خطبہ کے وقت چپ رہنا |
105 | جمعہ کے دن قبولیت دعا کی ساعت |
106 | اگر جمعہ کی نماز میں کچھ لوگ چلے جائیں |
107 | جمعہ کے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان |
107 | سورۃ جمعہ میں فرمان باری کا بیان |
108 | جمعہ کی نماز کے بعد سونا |
کتاب الخوف | |
خوف کی نماز کا بیان | |
112 | خوف کی نماز پیدل و سوار پڑھنا |
113 | نماز خوف میں نمازی ایک دوسرے کی۔۔۔ |
113 | جب فتح کے امکانات روشن ہوں۔۔۔ |
115 | جو دشمن کے پیچھے یا دشمن اس کے۔۔۔ |
116 | حملہ سے پہلے نمازفجراندھیرے میں پڑھنا |
کتاب العیدین | |
120 | عیدوں کا بیان، زیب و زینت کرنا |
121 | عید کے دن برچھیوں اور ڈھالوں سے کھیلنا |
122 | عید کے دن پہلی سنت کیا ہے؟ |
124 | عید الفطر میں نماز سے پہلے کھانا |
126 | بقرہ عید کے دن کھانا |
127 | عیدگاہ میں منبر نہ لے جانا |
128 | نماز عید خطبہ سے پہلے اذان اور اقامت۔۔۔ |
130 | عید میں نماز کے بعد خطبہ پڑھنا |
131 | عید کے دن اور حرم کے اندر ہتھیار باندھنا |
132 | عید کی نماز کے لئے سویرے جانا |
133 | ایام تشریق میں عمل کی فضیلت کا بیان |
134 | تکبیر منٰی کے دنوں میں۔۔۔ |
135 | برچھی کا سترہ بنانا |
135 | امام کے آگے عید کے دن نیزہ لے کر چلنا |
137 | عورتوں اور حیض والیوں کا عیدگاہ جانا |
137 | بچوں کا عیدگاہ جانا |
138 | امام خطبہ عید میں لوگوں کی طرف منہ۔۔۔ |
138 | عیدگاہ میں نشان لگانا |
140 | عید کے دن عورتوں کو نصیحت کرنا |
141 | عید کے دن اگر کسی عورت کے پاس دوپٹہ نہ ہو |
142 | حائضہ عورتیں نماز سےالگ رہیں |
143 | عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنا |
144 | عید کے خطبہ میں امام کا باتیں کرنا |
145 | عیدگاہ میں آمدورفت کے راستے مختلف ہوں |
146 | اگر جماعت سے عید کی نماز نہ ملے |
147 | عیدگاہ میں نماز سے پہلے نفل پڑھنا |
148 | کتاب الوتر |
149 | وتر کا بیان |
150 | وتر کےاوقات کا بیان |
151 | وتر کے لئےگھر والوں کو جگانا |
152 | نماز وتر تمام نمازوں کے بعد پڑھی جائے |
153 | وتر سواری پر پڑھنا |
154 | نماز وتر سفر میں پڑھنا |
155 | قنوت رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد |
156 | کتاب استسقاء |
157 | پانی کی نماز کے لئے جنگل میں نکلنا |
158 | قریش کے کافروں پر بددعا کرنا |
159 | قحط میں امام سے پانی کی دعا کا کہنا |
160 | استسقاء میں چادر الٹنا |
161 | اللہ قحط بھیج کر انتقام لیتا ہے |
162 | جامع مسجد میں بارش کی دعا |
163 | جمعہ کا خطبہ پڑھتے وقت۔۔۔ |
164 | منبر پر پانی کے لئے دعا کرنا |
165 | پانی کی دعا کرنے میں نماز جمعہ۔۔۔ |
166 | جب بارش کی کثرت سے راستے بند ہو جائیں |
167 | مسجد میں پانی کی دعا۔۔۔ |
168 | جب لوگ دعاءے استسقاء کی درخواست کریں تو۔۔۔ |
169 | جب مشرکین دعاءے استسقاء کی درخواست کریں تو۔۔۔ |
170 | جب بارش حد سے زیادہ ہو۔۔۔ |
171 | استسقاء میں کھڑے ہو کر خطبہ میں دعا |
172 | استسقاء کی نماز میں بلند آواز سے قرات |
173 | استسقاء میں نبی ﷺ نے لوگوں۔۔۔ |
174 | نماز استسقاء دو رکعت ہیں |
175 | عیدگاہ میں بارش کی دعا کرنا |
176 | استسقاء میں قبلہ کی طرف منہ کرنا |
177 | امام کے ساتھ لوگوں کا بھی ہاتھ اٹھانا |
178 | امام کا استسقاء میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا |
179 | بارش برستے وقت کیا کہے |
180 | اس شخص کے بارے میں جو بارش میں کھڑا رہا۔۔۔ |
181 | جب ہوا چلتی |
182 | فرمان مبارک کہ پروا ہوا کے ذریعہ مدد۔۔۔ |
183 | زلزلہ اور قیامت کی نشانیاں |
184 | آیت وتجعلون رزقکم انکم تکذبون کی تفسیر |
185 | اللہ تعالٰی کے سوا کسی کو نہیں معلوم بارش۔۔۔ |
186 | کتاب الکسوف |
187 | سورج گرہن کی نماز کا بیان |
188 | سورج گرہن میں صدقہ خیرات کرنا |
189 | گرہن میں نماز کے لئے پکارنا |
190 | گرہن کی نماز میں امام کا خطبہ پڑھنا |
191 | کسوف اور خسوف دونوں کہہ سکتے ہیں |
192 | اللہ اپنے بندوں کوگرہن سے ڈراتا ہے |
193 | سورج گرہن میں عذاب قبر سے پناہ مانگنا |
194 | گرہن کی نماز میں لمبا سجدہ کرنا |
195 | سورج گرہن کی نماز جماعت کے ساتھ۔۔۔ |
196 | سورج گرہن میں عورتوں کا مردوں کے ساتھ۔۔۔ |
197 | سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا |
198 | کسوف کی نماز مسجد میں پڑھنی چاہئے |
199 | سورج گرہن کسی کے پیدا ہونے یا مرنے۔۔۔ |
200 | سورج گرہن میں اللہ کو یاد کرنا |
201 | سورج گرہن میں دعا کرنا |
202 | گرہن کے خطبہ میں امام کا اما بعد کہنا |
203 | چاند گرہن کی نماز پڑھنا |
204 | امام گرہن کی نماز میں پہلی رکعت لمبی۔۔ |
205 | گرہن کی نماز میں پہلی رکعت کا لمبا کرنا |
206 | گرہن کی نماز میں بلند آواز سے قرات کرنا |
207 | کتاب سجود القرآن |
208 | سجدہ تلاوت کا بیان |
209 | سورۃ الم تنزیل میں سجدہ کرنا |
210 | سورۃ ص میں سجدہ کرنا |
211 | سورۃ نجم میں سجدہ کا بیان |
212 | مسلمانوں کا مشرکوں کے ساتھ سجدہ کرنا |
213 | سجدہ کی آیت پڑھ کرسجدہ نہ کرنا |
214 | سورہ اذالسلماء النشقت میں سجدہ کرنا |