صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 1

صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 1

 

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

 

صفحات: 740

 

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے   مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام   حاصل ہے ۔اردو زبان میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان ﷫ نے صحیح بخاری کا ترجمہ کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل علم نے صحیح بخاری کا ترجمہ حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور   حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح بخاری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ صحیح بخاری کا سلیس ترجمہ مع مختصر فوائد بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا   محمدداؤد راز﷫ کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی   1392ھ میں اسے   الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ   قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ   جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر تبصرہ نسخہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ۔ہند کی طرف سے طبع شدہ ہے جسے انہوں نے مکتبہ قدوسیہ،لاہور کی اجازت سے ہندوستان سے شائع کیا ۔

 

فہرست مضامین
25 سوانح حیات امام بخاری
43 مقدمہ امام بخاری
149 باب وحی کی ابتداء میں
149 حدیث نیت کی درستگی میں
152 حدیث کیفیت وحی کے بارے میں
169 ابو سفیان اور ہرقل کا مکالمہ
   کتاب الایمان
173    اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم ہے
187    ایمان کے کاموں کا بیان
190    باب مسلمان کی تعریف میں
191    کون سا اسلام افضل ہے؟
191    کھانا کھلانا بھی اسلام سے ہے
192    اپنے بھائی کیلئے وہ پسند جو اپنے لیے۔۔۔
193    رسول اللہ ﷺ سے محبت ایمان ہے
194    ایمان کی مٹھاس کے بارے میں
197    انصار کی محبت ایمان کی نشانی ہے
198    باب تفصیل مزید
199    فتنوں سے دور بھاگنا دین ہے
200    رسول اللہ ﷺ کا ایک ارشاد۔۔۔
201    باب ایمان کی ایک روش میں
203    اہل ایمان کا اعمال میں دوسرے سے بڑھنا
205    شرم و حیا بھی ایمان سے ہے
206    آیت فان تابوا۔۔۔الخ کی تفسیر
208    ایمان عمل کا نام ہے
210    جب حقیقی اسلام پر کوئی نہ ہو
211    سلام پھیلانا بھی اسلام میں داخل ہے
212    خاوند کی ناشکری کے بیان میں
213    گناہ جاہلیت کے کام ہیں
215    ظلم کی کمی و بیشی کے بیان میں
216    علامات منافق
217    قیام لیلتہ القدر ایمان سے ہے
218    جہاد ایمان سے ہے
219    رمضان کی راتوں کا قیام ایمان سے ہے
219    صوم رمضان بھی ایمان سے ہے
220    دین آسان ہے
220    نماز بھی ایمان سے ہے
221    انسان کے اسلام کی خوبی کے بارے میں
222    اللہ کو دین کا کون سا عمل زیادہ پسند ہے
223    ایمان کی کمی و زیادتی کے بارے میں
225    زکوٰۃ دینا اسلام میں داخل ہے
226    جنازے کے ساتھ جانا ایمان میں داخل ہے
226    مومن کو اعمال کے ضیاع سے ڈرنا چاہئے
229    ایمان اسلام کے بارے میں سوالات
   باب
231    دین کوگناہ سے محفوظ رکھنے والے کی فضیلت
234
235    بغیر خالص نیت کے عمل صحیح نہیں
235    دین خیر خواہی کا نام ہے
   کتاب العلم
237    علم کی فضیلت کے بیان میں
238    کسی سے علم کی بات پوچھنا
239    علمی مسائل کے لیے آواز بلند کرنا
239    الفاظ حدثناواخبرناوانبانا کے متعلق
241    امتحان لینے کا بیان
242    شاگرد کا استاد کے سامنے پڑھنا اور سنانا
248    مناولہ کا بیان
249    وہ شخص جو مجلس کےآخر میں بیٹھ جائے
250    حدیث آگے پہنچانے کا بیان
250    علم کا درجہ قول و عمل سے پہلے ہے
251    لوگوں کی رعایت کرتے ہوئے تعلیم دینا
252    تعلیم کیلئے نظام الاوقات بنانا
252    فقاہت دین کی فضیلت
252    علم میں سمجھداری سے کام لینے کا بیان
253    علم و حکمت میں رشک کرنے کے بیان میں
253    حضرت موسٰی اور خضر ؑ کا بیان
255    فہم قرآن کیلئے دعائے نبوی
255    بچے کا حدیث سننا کس عمر میں معتبر ہے
256    تلاش علم میں گھر سے نکلنے کے بیان میں
257    پڑھنے اور پڑھانے کی فضیلت
258    علم کے زوال اور جہل کی اشاعت کے بیان میں
259    علم کی فضیلت کے بیان میں
260    سواری پر بھی فتویٰ دینا جائز ہے
261    اشارے سے سوال کا جواب دینا
263    وفد عبدالقیس کو ہدایات نبوی
263    مسائل معلوم کرنے کے لئے سفر کرنا
265    طلباء کی باری مقرر کر لینا
267    جب کو ئی مسئلہ درپیش ہو تواس کےلیے سفر کرنا (کیسا ہے؟
267    استاد کے خفا ہونے کے بیان میں
269    شاگرد کا دو زانو ہو کر ادب سے بیٹھنا
270    معلم کا تین بار مسئلہ کو دہرانا
270    مرد کا اپنی باندی اور گھر والوں کو تعلیم دینا
271    عورتوں کو تعلیم دینا
272    علم حدیث کے لئے حرص کا بیان
273    علم کس طرح اٹھا لیا جائےگا
274    عورتوں کی تعلیم کے لئے خاص دن مقرر کرنا
274    شاگرد نہ سمجھ سکے تو دوبارہ پوچھ لے
275    جو موجود ہے وہ غائب کو پہنچا دے
278    جو رسول ﷺ پر جھوٹ باندھے
280    علوم دین کو قلم بند کرنے کے بیان میں
280    رات میں تعلیم دینا اور وعظ کرنا
281    سونے سے قبل علمی گفتگو کرنا
282    علم کو محفوظ رکھنے کے بیان میں
284    علماء کی بات خاموشی سے سننا
285    جب کسی عالم سے پوچھا جائے۔۔۔
288    کھڑے کھڑے سوال کرنا
289    رمی جمار کے وقت بھی مسئلہ پوچھنا
290    فرمان الٰہی کہ تم کو تھوڑا علم دیا گیا ہے
291    بعض باتوں کو مصلحتاً چھوڑ دینا
292    مصلحت سے تعلیم دینا اور نہ دینا
294    طالب علم کے لئے شرمانا مناسب نہیں
295    شرمانے والا کسی کے ذریعے مسئلہ پوچھ لے
296    مسجد میں علمی مذاکرہ کرنا اور فتویٰ دینا
297    سوال سے زیادہ جواب دینا
   کتاب الوضو
298    آیت اذا قمتم الی الصلوٰۃ کی تفسیر
299    نماز بغیر پاکی کے قبول نہیں
299    وضو کی فضیلت کے بارے میں
300    شک کی وجہ سے نیا وضو نہ کرے
300    مختصر وضو کرنے کا بیان
301    پورا وضو کرنے کے بیان میں
303    چہرے کا صرف ایک چلو پانی سے دھونا
305    ہرحال میں بسم اللہ پڑھنا
306    حاجت کو جانے کی دعا
306    پاخانہ کے قریب پانی رکھنا
307    پیشاب اور پاخانہ کے وقت قبلہ رخ نہ ہونا
308    دو اینٹوں پر بیٹھ کر قضائے حاجت کرنا
309    عورتوں کو قضائے حاجت کے لئے باہر نکلنا
310    گھروں میں قضائے حاجت کرنا
310    پانی سے طہارت کرنا بہتر ہے
311    طہارت کے لئے پانی ساتھ لے جانا
311    استنجاء کے لیے نیزہ بھی ساتھ لے جانا
312    دائیں ہاتھ سے طہارت کی ممانعت
312    اپنے عضو کو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ پکڑے
313    پتھروں سے استنجاء کرنا ثابت ہے
313    ہڈی اور گوبر سے استنجاء نہ کرے
314    اعضاء وضو کو ایک ایک بار دھونا
315    اعضاء وضو کو دو دو بار دھونا
315    اعضاء وضو کو تین تین بار دھونا
316    وضو میں ناک صاف کرنا ضروری ہے
317    طاق ڈھیلوں سے استنجاء کرنا
317    دونوں پاؤں دھونا اور قدموں پر مسح نہ کرنا چاہیے۔
318    وضو میں کلی کرنا ضروری ہے
319    ایڑیوں کے دھونے کے بارے میں
319    جوتوں کے اندر پاؤں دھونا اور مسح کرنا
320    وضو اور غسل میں دائیں جانب سے ابتداء کرنا
323    پانی کی تلاش ضروری ہے
326    جس پانی سے بال دھوئے جائیں
327    جب کتابرتن میں پی لے
328    وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان
330    جو اپنے ساتھی کو وضو کرائے
330    بے وضو تلاوت قرآن وغیرہ
331    بے ہوشی کے شدید دورہ سے وضو ٹوٹنے کا بیان
333    پورے سر کا مسح کرنا ضروری ہے
334    ٹخنوں تک پاؤں دھونا
334    وضو کے بچے ہوئے پانی کا بیان
335    ایک ہی چلو سے کلی اور ناک میں پانی دینا
337    سر کا مسح کرنے کے بیان میں
338    اپنی بیوی کے ساتھ وضو کرنا جائز ہے
339    بے ہوش آدمی پر وضو کا پانی چھڑکنے کا بیان
342    لگن پیالے وغیرہ میں وضو کرنا
337    طشت میں پانی لے کر وضو کرنا
338    ایک مد پانی سے وضو کرنا
339    موزوں پر مسح کرنا
342    وضو کر کے موزہ پہننا
342    بکری کا گوشت، ستو کھا کر وضوضروری نہیں
343    ستو کھا کر صرف کلی کرنا
344    دودھ پی کر کلی کرنا
345    سونے کے بعد وضو کرنے کا بیان
346    بغیر حدث کے بھی نیا وضو جائز ہے
346    پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچنا کبیرہ گناہ ہے
347    پیشاب کو دھونے کے بیان میں
348    باب :۔۔۔
349    ایک دیہاتی کا مسجد میں پیشاب کرنا
350    مسجد میں پیشاب پر پانی بہانا
351    بچوں کے پیشاب کے بارے میں
352    کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پیشاب کرنا
353    اپنے کسی ساتھی سے آڑ بنا کر
354    کسی قوم کی کوڑی پر پیشاب کرنا
355    حیض کا خون دھونا ضروری ہے
356    منی کے دھونے کے بارے میں
357    اگر منی وغیرہ دھوئے اور اس کا اثر نہ جائے
358    اونٹ بکری کے رہنے کی جگہ کے بارے میں
359    جب نجاست گھی اور پانی میں گر جائے
360    ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے
361    جب نمازی کی پشت پر کوئی نجاست ڈال دی۔۔۔
362    کپڑے میں تھوک اور رینٹ وغیرہ لگ جائے
363    نشہ والی چیزوں سے وضو جائز نہیں
364    عورت کا اپنے باپ کے چہرے سے خون دھونا
365    مسواک کے بیان میں
366    بڑے آدمی کو مسواک دینا
367    سوتے وقت وضو کرنے کی فضیلت
368    کتاب الغسل
369    قر آن حکیم میں غسل کے احکام
370    غسل سے پہلے وضو کرنے کا بیان
371    مرد کا بیوی کے ساتھ غسل کرنا
372    ایک صاع وزن پانی سے غسل کرنا
373    سر پر تین بار پانی بہانا
374    صرف ایک مرتبہ بدن پر پانی ڈالنا

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاحادیثادباسلاماللہانساناہل حدیثبخاریبسم اللہبیویتبصرہترجمہتعلیمجہادحدیثحضرت موسٰیحکمتحیاحیاتخاونددینرمضانزبانسفرصحتصحیح بخاریصومطہارتعلمعلماءعلمیفتویٰقبلہقرآنلیلتہ القدرمسئلہمسائلمسجدمسلماننمازہندوستانوحیوضو
Comments (0)
Add Comment