صحابیات الرسول گلشن رسالت کی مہکتی کلیاں
مصنف : ابو عمار محمود المصری
صفحات: 626
اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں زیر تبصرہ کتاب’’ صحابیات الرسول گلشن ِرسالت کی مہکتی کلیاں‘‘ الشیخ ابوعمارمحمود المصری کی عربی کتاب ’’ صحابیات حول الرسول ‘‘ کاسلیس ورواں اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب مدرسۂ نبویﷺ کی تربیت یافتہ صحابیات ؓن کے ایمان افروز تذکرہ پر مشتمل ہے ۔اس کتاب میں فاضل مصنف نے 35 عدد ان جلیل القدرصحابیات کی سوانح حیات قلم بند کی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے امام الانبیاء ﷺ کی صحابیات کے شرف کےلیے منتخب فرمایا او رجنہوں نے غلبۂ اسلام کی عظیم تحریک میں مردوں کےشانہ بشانہ جرأت وبسالت کی عظیم روایات قائم کیں۔اس اہم کتاب کو معروف سیرت نگار اور نامور مصنف مولانا محمود احمد غضنفرنے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔فاضل مترجم نے واقعات نگاری میں حقیقت پسندی کو ملحوظ خاطر رکھنے کے ساتھ ساتھ ادبی اسلوب نگارش کو بھی پیش نظر رکھا ہے ۔ جس کی بناپر کتاب کی اثر انگیزی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو خواتینِ اسلام کے لیے مفید بنائے اور مؤلف ، مترجم، او ران تمام احباب کے لیے جنہوں نے اس کی تیاری میں اپنا کردار اداکیا ہے ذخیرۂ آخرت بنائے۔ (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
گلشن رسالت ﷺ کی مہکتی کلیاں | |
عرض ناشر | 29 |
حرف چند | 31 |
مقدمہ | 33 |
(سیدہ خدیجہ بنت خویلد ؓ) | |
سیدہ خدیجہ ؓ کون ہیں ؟ | 41 |
ذاتی حالات کانشیب وفراز | 42 |
ستاروں سے عم آغوش خواب | 43 |
شادی مبارک | 45 |
سعادت کانزول | 48 |
رحم دل خاتون | 49 |
اولاد | 50 |
سخاوت اور یثار | 51 |
سرور عالم ﷺ | 52 |
وحی کی ابتداء | 54 |
سب سےپہلے اسلام لانے والی خاتون | 57 |
بابرکت گھر | 58 |
خانہ نبوی ﷺ کےآنگن میں | 59 |
اہل مکہ کی دعوت | 60 |
صبر اور ثواب کی نیت | 61 |
معاشرتی بائیکاٹ اور ظالمانہ معاہدہ | 62 |
اللہ سبحانہ وتعالی کاسیدہ خدیجہ ؓ کو اسلام | 65 |
جیسا عمل ویسی جزا | 65 |
غم کاسال | 67 |
وفاداری ایسی ہوتی ہے | 68 |
بڑی فضیلت | 71 |
سیدہ عائشہ ؓ کی سیدہ خدیجہ ؓسے چشمک | 72 |
پاکیزگی اور پاکدامنی کی راہ پر چلنے کے لیے زاد سفر | 75 |
(ام المومنین سودہ بنت زمعہ ) | |
شرک وکفر کی تاریکیوں سےتوحید وایمان کے نور کی طرف | 77 |
اسلام قبول کرنے میں سبقت لےجانے والے | 78 |
صبر اور ثواب کی نیت | 78 |
درد ناک جدائی | 80 |
سعادت کی گھڑی | 80 |
ام المومنین بننا | 81 |
خانہ نبوی کے آنگن میں | 83 |
دائمی سعادت | 84 |
یادیں بیدار ہوئیں | 84 |
مدینہ منورہ کی طرف ہجرت | 85 |
برکات کی برسات | 86 |
اپنی ذات پر دوسروں کو ترجیح | 86 |
سیدہ عائشہ ؓ سیدہ سودہ ؓکی تعریف کرتی ہیں | 87 |
محبت وشفقت | 87 |
نیکیوں میں سبقت | 88 |
کرم اور سخاوت | 90 |
ساتویں آسمان کےاوپر سےاجازت | 91 |
کوچ کاوقت قریب آگیا | 91 |
ام المومنین عائشہ صدیقہ ؓ | |
اعلی ٰ نسبتوں کے ہالے میں | 93 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی قدرومنزلت | 94 |
اسلام کا سورج جزیرہ نمائے عرب کی سر زمین پر چمکتا ہے | 95 |
دینا وآخرت میں رفقیہ حیات | 96 |
شادی مبارک کی کہانی | 97 |
اللہ کی طرف سبقت | 99 |
سعادت کامکمل ہونا | 100 |
نبی کریم ﷺ نے سیدہ عائشہ ؓ کےعلاوہ کسی کنوری سے شادی نہیں کی | 101 |
سعادت اور برکت | 101 |
رسول اللہ ﷺ کی شفقت | 103 |
گھوڑ ے کے پر | 103 |
ادلے کابدلہ | 104 |
ابوبکر کی آپ کی معاہدے میں شرکت | 104 |
بلند اخلاق | 105 |
قیمتی اسباق | 106 |
بے احتیاطی اورانصاف | 107 |
حبیب کبریا ﷺ کے بارے میں سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی غیرت | 108 |
تمھاری ماں غیرت کھا گئی | 109 |
آپ کارب آپ کی خواہش کے مطابق بہت جلد حکم نازل کردیتاہے | 110 |
ذہانت وفطانت | 111 |
شہد کی کہانی | 112 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی سیدہ خدیجہ ؓ کی ساتھ غیرت | 114 |
یہ ابو بکر کی بیٹی ہے | 115 |
دنیا کے مقابلے میں آخرت کو ترحیج | 117 |
امہات المومنین کو اختیار | 122 |
نبی کریم ﷺ کے ہاں مقام ومرتبہ | 124 |
میں نے توصرف آپ کانام لینا چھوڑ ا ہے | 128 |
جیرئیل کاسیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کو سلام | 129 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے لحاف میں رسول اللہ ﷺ پر وحی کانزول | 129 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی انفرادیت | 130 |
زہداور انفاق فی سبیل اللہ | 132 |
روزے دار ،عبادت گزار | 137 |
عورتوں کاجہاد میں | 139 |
مسلمانوں کے گھر ایسے ہونے چاہییں | 141 |
خواب کی تعبیرپوری ہوئی | 141 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی شرم وحیا | 142 |
واقعہ افک | 143 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی کڑی آزمائش | 144 |
سات آسمانوں کے اوپر سے براءت | 145 |
ایسا غم جس سے پہاڑ پھٹ جائیں | 147 |
نبی کریم ﷺ کااپنے اہل خانہ کےبارے میں حسن ظن | 148 |
صبر ہی بہتر ہے | 149 |
براءت کے لیے وحی کانزول | 150 |
آزمائش کی گھڑیاں | 152 |
گراں قدر موقف | 153 |
اللہ مومنوں کادفاع کرتاہے | 155 |
یہ بلاشبہ بڑی بریت ہے | 156 |
ایک عظیم نعمت | 156 |
تمیم کی آیت کانزول | 160 |
رسول اللہ ﷺ کی وفات حسرت آیات | 161 |
دنیاوی دولت کی خوف | 162 |
معوذات سے برکت کاحصول | 162 |
ابوبکر کو نماز پڑھانے کاحکم | 162 |
نبی کریم ﷺ کی زندگی کے آخری لمحات | 163 |
صدیق اکبر ُ کاموقف | 166 |
نبی کریم ﷺ کی تجہیز وتکفین | 167 |
حضرت عائشہ ؓ عالمہ ،فاضلہ | 168 |
ادب نبوت کے بارے میں تمھارا کیا خیال ہے ؟ | 172 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کاعلم طب | 175 |
خلافت اسلامیہ کےزیر سایہ | 176 |
صالحین کی موت پرغم | 177 |
ابوبکر کی وفات | 178 |
حضرت عائشہ ؓ کاایثار | 180 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی جنگ جمل میں حاضری | 180 |
کوچ کاوقت | 182 |
سیدہ عائشہ ؓ کی تعریف | 182 |
رفیق اعلی ٰ کی جانب | 183 |
ام المومنین سیدہ حفصہ بنت عمر ؓ | |
بابرکت پرورش | 187 |
سیدناعمر کااسلام قبول کرنا فتح کی نوید تھا | 187 |
سیدہ حفصہ ؓ کی خنیس سے شادی | 189 |
اللہ کی طرف بھاگو | 189 |
دردناک جدائی | 189 |
ام المومنین کاشرف | 190 |
سیدہ حفصہ ؓ کی بلند مرتبہ ومقام | 191 |
مثال سےبات واضح ہوتی ہے | 192 |
حبیب کبریا ﷺ کی خوشنودی | 192 |
سیدہ حفصہ ؓ نبی کریم ﷺ کی جنت میں بھی بیوی ہوگی | 193 |
سیدہ حفصہ ؓ کاعلمی وفقہی مقام | 194 |
حبیب کبریا ﷺ کی وفات حسرت آیات | 194 |
فاروق اعظم مسند خلافت پر جلوہخ افروز ہوتے ہیں | 195 |
عمربن خطاب مامقتل | 195 |
سیدہ حفصہ ؓ نے قرآن مجید کی امانت اپنی گردن پراٹھائی | 196 |
قرآن جمع کرنے کی کہانی | 197 |
رحلت کاوقت | 200 |
ام المومنین زینب بنت خزیمہ ؓ | |
سیدہ زینب بنت خزیمہ ؓ کی بابرکت آغاز | 203 |
خانہ نبوی میں داخل ہونے سے پہلے سیدہ زینب ؓ کی شادی | 204 |
ام المومنین کاشرف | 205 |
مساکین کے ساتھ شفقت او ررحم دلی | 206 |
ساراوقت اللہ کےلیے | 206 |
خانہ نبوی کےآنگن میں | 207 |
رحلت کے وقت | 208 |
ام المومنین سیدہ ام سلمہ ؓ | |
عمدہ پرورش اور بابرکت شادی | 212 |
حبشہ کی طرف ہجرت | 213 |
صبراور ثواب کی نیت | 214 |
حبیب کبریا ﷺ کے پڑوس میں | 217 |
عزت وشرف | 217 |
ابوسلمہ ؓ کالشکر | 218 |
ایسی وفاجس کی کو ئی مثال نہیں ملتی | 219 |
شادی مبارک | 221 |
شادی کے بعد گھر میں | 222 |
سیدہ ام سلمہ ؓ میں عقل ودانش کی فراوانی | 223 |
سیدہ ام سلمہ ؓ کی نرم دلی | 225 |
سیدہ ام سلمہ ؓ کی عظیم فضیلت | 227 |
سیدہ ام سلمہ ؓ کی فقاہت | 228 |
رحلت کاوقت | 229 |
ام المومنین زینب بنت جحش ؓ | |
یہ ہے حقیقی فخر | 232 |
پرورش | 233 |
ہجرت | 234 |
انصار کےآنگن میں | 235 |
کسی مومن مرداور مومن عورت کی اختیار نہیں | 236 |
ام المومنین کااعلی مقام | 240 |
اللہ کی طرف سے شادی کاحکم | 242 |
رسول اللہ ﷺ کےنزدیک مقا ومرتبہ | 243 |
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کےدل میں مقام ومرتبہ | 245 |
سیدہ زینب ؓ کی دنیاسےبے رغبتی | 246 |
رسول اللہﷺ کی پشین گوئی | 248 |
رحلت کاوقت | 249 |