صحابہ کرام ؓ انسائیکلوپیڈیا
مصنف : ڈاکٹر ذو الفقار کاظم
صفحات: 1091
نبیﷺ کے جانثار صحابہ کرامؓ جنہیں انبیائے کرام کے بعد دنیا کی مقدس ترین ہستیاں ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جن کے بارے میں قرآں کریم کی ؓورضوا عنہ کی ضمانت موجود ہے اور جنہیں آقا دو جہاں ﷺ نے اصحابی کالنجوم فرما کر ستاروں کی مانند قرار دیا ہے‘ روئے زمین پر وہ مبارک ہستیاں تھی جن کی سانس قرآن وسنت کی معطر خوشبووں سے لبریز تھیں اور جن کا ہر ہر لمحہ قال اللہ وقال الرسول کی مکمل عکاسی کرتا تھا۔ ایسی شخصیات کا تعارف عوام تک پہنچانا قابل تعریف اور قابل سعادت ہے کیونکہ وہ ہمارے رہنماء تھے اور دین کو ہم تک پہنچانے میں انہوں نے بہت سے قربانیاں پیش کی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں ان مبارک ہستیوں کی سیرت وکردار‘ کارنامے اور واقعات کو سوالاً جواباً باحوالہ ایک خاص معاہدے کے تحت جمع کیا ہے اور یہ کتاب صحابہ کرامؓ کے موضوع پر سوالاً جواباً لکھی جانے والی کتابوں میں سب سے مفصل‘ مستند اور ضخیم کتاب ہے۔ہر ایک سوال کا جواب کئی کئی حوالہ جات سے مزین ہے اور ہر قسم کے فروعی اختلاف سے مبرا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ صحابہ کرامؓ انسائیکلوپیڈیا ‘‘ ڈاکٹر ذوالفقار کاظم کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
اصحاب رسول | |
تعریف۔تاریخ اورطبقات صحابہؓ | 23 |
کتب صحابہؓ | 26 |
فضائل صحابہؓ | |
قرآن اورصحابہؓ | 31 |
ارشادات نبوی اورصحابہ کرامؓ | 35 |
کلمات تحسین بہ زبان رسالت | 46 |
صحابہؓ کی صحابہؓ کےبارےمیں آراء | 83 |
اکابرین اورمفکرین کیاکہتےہیں | 90 |
اولین اعزازیافتہ | |
خلفائےراشدینؓ | 97 |
حضرت ابوبکرصدیقؓ | 97 |
حضرت عمرفاورقؓ | 135 |
حضرت عثمان غنیؓ | 165 |
حضرت علی المرتضیٰؓ | 193 |
اہل بیت صحابہؓ | 221 |
حضرت ابراہیمؓ | 221 |
حضرت عبداللہ ؓ | 221 |
حضرت قاسمؓ | 221 |
حضرت علیؓ | 221 |
حضرت علی ؓبن ابی العاصؓ | 224 |
حضرت امام حسنؓ | 225 |
حضرت امام حسینؓ | 231 |
عشرہ مبشرہ | 240 |
حضرت ابوعبیدہ ؓبن الجراح | 241 |
حضرت زبیرؓبن العوام | 247 |
حضرت سعدؓبن ابی وقاص | 251 |
حضرت سعیدؓبن زید | 260 |
حضرت طلحہؓ بن عبیداللہ | 264 |
حضرت عبدالرحمٰن ؓبن عورف | 269 |
بعثت نبوی سےہجرت مدینہ تک | |
سابقون الاولون اورابتدائی دورکےمکی مسلمان | 277 |
حضرت ابوسنانؓ بن محصن | 278 |
حضرت ابوعامرؓاشعری | 279 |
حضرت ابومرثدغنویؓ | 280 |
حضرت اخرم اسدیؓ | 281 |
حضرت تمامؓ بن عبید | 282 |
حضرت تمیم بن حارث | 282 |
حضرت ثقف ؓ بن عمرو | 282 |
حضرت جبر/جابرؓ بن سفیان | 283 |
حضرت حصینؓ بن حارث | 284 |
حضرت خالدؓبن سعیداموی | 285 |
حضرت خبابؓ بن الارت | 286 |
حضرت ذوالیحادینؓ | 289 |
حضرت سہل ؓبن بیضا | 290 |
حضرت صہیب رومیؓ | 292 |
حضرت طفیل ؓبن حارث | 294 |
حضرت عمیرؓبن وہب | 296 |
حضرت عتبہ ؓبن اسید | 298 |
حضرت عامرؓبن بکیر | 301 |
حضرت عبیداللہؓ بن عباس | 302 |
حضرت عبدالرحمن ؓبن ابوبکرؓ | 303 |
حضرت عبداللہ ؓبن سراقہ | 304 |
حضرت عمارؓبن یاسر | 305 |
حضرت عمروبن سرقہؓ | 308 |
حضرت عمروؓ بن جیم | 309 |
حضرت عمروؓ بن عبسہ | 309 |
حضرت عمیرؓ بن ابی وقاص | 310 |
حضرت مرثدؓبن ابی مرثدؓ | 312 |
حضرت مسعودؓبن ربیع | 314 |
حضرت مقب ؓبن عوف | 315 |
حضرت معمرؓبن حارث | 316 |
حضرت مقدادؓبن عمرو | 317 |
حضرت نعیم الخامؓ | 321 |
حضرت نوفل ؓبن حارث | 323 |
حضرت یاسرؓبن عامر | 324 |
چنددیگرسابقون الالون مہاجر | |
حضرت ثمامہ ؓبن عدی | 325 |
حضرت جعل | 325 |
حضرت حارثؓ بن ابی ہالہ | 326 |
حضرت حارثؓ بن عدی | 326 |
حضرت حارثؓ بن قیس | 327 |
حضرت خطابؓ بن حارث | 327 |
حضرت رقیس ؓبن جابر | 327 |
حضرت زبیرؓبن عبیدہ | 327 |
حضرت سالم ؓبن ابی حذیفہ | 328 |
حضرت سعیدؓبن رقیس | 328 |
حضرت سکرانؓ بن عمرو | 329 |
حضرت سنانؓ بن ابی سنان | 329 |