صحابہ ؓ اکرام اور صحابیاتؓ
مصنف : پروفیسر محمد سلیم
صفحات: 307
صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ اسی طرح سیدات صحابیات وہ عظیم خواتین ہیں جنہوں نے نبی کریم ﷺ کودیکھا اور ان پر ایمان لائیں اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئیں۔انبیاء کرام کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام وصحابیات سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام وصحابیات ؓن کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ صحابہ کرام ؓ و صحابیاتؓ‘‘ پروفیسر محمد سلیم صاحب کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے اسلامی دنیا کے روشن ستارے صحابہ وصحابیات کےتذکروں کو سوال وجواب کی صورت میں سہل اورآسان انداز میں مرتب کرنےکی کوشش کی ہے عامۃ الناس کےلیے یہ کتاب انتہائی مفید ہے بالخصوص کوئز پروگرام مرتب کرنے والوں او راساتذہ وطلباء کے لیے اس میں بہترین رہنمائی موجود ہے ۔اور یہ کتاب ان لوگوں کے لیے بے حدمفید ہے جو کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
حصہ او ل صحا بہ کرام | 12 |
خلفا ئے راشدین | 11 |
حضرت ابو بکر صدیق | 11 |
حضرت عمر فا رو ق | 15 |
حضرت عثمان غنی | 20 |
حضرت علی المر تضیٰ | 24 |
او لا د نبی ﷺ و اھل بیت | 27 |
حضرت عبد اللہ | 27 |
حضرت ابر اہیمِ | 28 |
حضرت علی بن ابو العاص | 28 |
حضرت امام حسن | 29 |
حضرت امام حسین | 30 |
عشرہ مبشرہ صحابہ کرام | 32 |
ابو عبید ہ بن جراح | 32 |
حضرت سعید بن زید | 33 |
زبیر بن العو ام | 34 |
سعد بن ابی وقاص | 36 |
طلحہ بن عبیدا للہ | 38 |
حضرت عبد الر حمن بن عو ف | 39 |
صحا بہ کر ام | 41 |
حضرت کعب بن ما لک انصا ری | 41 |
حضرت سعید ین عا مر | 43 |
حضرت طفیل بن عمرو دو سی | 44 |
حضرت عبداللہ بن حذیفہ سہمی | 45 |
حضر ت براء بن مالک انصاری | 46 |
حضرت ثماثہ بن اثال | 46 |
حضرت ابو ایو ب انصاری | 47 |
حضرت زید بن حا رثہ | 48 |
حضرت ابو ہریرہ | 49 |
حضرت حسان بن ثا بت | 50 |
حضرت انس بن ما لک | 50 |
حضرت ابی بن کعب انصا ری | 51 |
حضرت ابو مو سی ٰ اشعری | 53 |
ابو قتا دہ ؓ حا رث | 54 |
حضرت ابو طلحہ زید بن سہل | 55 |
ابو سلمہ اکو ع اسلمی ؓ | 57 |
حضرت بر یدہ بن اےلحصیب اسلمیؓ | 58 |
حضرت ثابت بن اقرم انصاری ؓ | 59 |
حضرت صخر بن حرب ؓ | 59 |
حضرت ضرار بن از ورا سدمی ؓ | 62 |
حضرت حا ثہ بن نعمان | 63 |
حمزہ بن عبد المطلب ؓ | 64 |
حا طب بن بلتعہ ؓ | 66 |
حضرت خالد بن ولید ؓ | 67 |
زید بن حا ثہ ؓ | 69 |
حضرت شر جیل بن حسنہ ؓ | 72 |
حضرت عمرو بن عاص بن وا ئل ؓ | 73 |
حضرت عا سم بن ثا بت ؓ | 73 |
حضرت عکرمہ بن ہشام | 74 |
حضرت عبا دہ صامت انصاری ؓ | 75 |
حضرت عکا شہ بن صامت انصاری ؓ | 75 |
حضرت عکا شہ بن محصن اسدیؓ | 76 |
حضرت سہیل بیضا ءؓ | 77 |
حضرت رافع بن ما لک انصاری ؓ | 78 |
حضرت اخرم ؓاسدی | 78 |
حضرت عامر بن ربیعہ عددیؓ | |
حضرت عبد اللہ بن مخرم ؓ | 79 |
حضرت عیا ش بن ابی ربیعہؓ | 80 |
حضرت عیا ض بن زبیر فہری ؓ | 81 |
حضرت عبد اللہ بن شہاب زہری ؓ | 81 |
حضرت قدامہ ؓ بن مطعون | 82 |
سعد بن خثیمہ انصاری ؓ | 82 |
عبداللہ بن سہیل ؓ | 83 |
خوات بن جبیر انصاری ؓ | 84 |
حضرت حا رثہ بن سرا قہؓ | 84 |
حضرت ابن ابی عو فیؓ | 85 |
حرام بن ملحان انصاری ؓ | 85 |
ثابت بن وحدا حؓ | 86 |
عمیر بن حارث بن ثعلبہ ؓ | 86 |
حریر بن عبد اللہ الجبلیؓ | 87 |
حضر ت خو لی بن ابی خو لی ؓ | 88 |
حضرت عر وہ بن مسعود ثقفی ؓ | 89 |
چا رود بن عمر وؓ | 89 |
قیس بن سعد ساعدی ؓ | 90 |
کلثو م بن ہدم انصا ریؓ | 91 |
ابو ہیشم ما لک بن التبیان ؓ | 92 |
عو یم بن سا عدہ اانصاری ؓ | 92 |
سہیل بن حنیف انصاری ؓ | 93 |
ربیعہ بن اکشم اسدی ؓ | 93 |
حبیب بن زید انصاری ؓ | 94 |
ابو جابر عبد اللہ ’ انصاری | 94 |
عثمان بن حنیف انصاری ؓ | 95 |
کعب بن عمرو انصاری ؓ | 96 |
عبد اللہ بن رئیس جہمی انصاری ؓ | 96 |
طلیب بن عمیر ؓ | 97 |
ابو سیر ہ ابی رہیمؓ | 98 |
طفیل بن ابی حارثؓ | 98 |
حضرات عد اس ؓ | 99 |
خلدو ن سوید انصاری ؓ | 101 |
حضرت جبیرین بن مطعم ؓ | 101 |
حضرت بلال بن ربا عؓ | 102 |
حضرت بو ذر غفاریؓ | 103 |
حضرت عبد اللہ بن مسعو د ؓ | 104 |
حضرت حو لطیف بن عبد العزی ؓ | 105 |
ابان بن سعید ؓ | 106 |
حضرت امیر معا ویہ ؓ | 107 |
حضرت ابو جند ل ؓ | 108 |
حضرت حذیفہ بن الیمان ؓ | 108 |
حضرت دحیہ کلبی ؓ | 109 |
ابو مر ثد غنوی ؓ | 110 |
عیتم بن حا رث ؓ | 110 |
خالد بن سعید اموی ؓ | 110 |
خبا ب بن ارات ؓ | 111 |
حضرت صہیب رو می ؓ | 112 |
حضرت ذو الجنا دین ؓ | 113 |
عمیر بن وہب ؓ | 114 |
حضرت عتبہ بت اسید ؓ | 115 |
حضرت عبد ا لرحمن بن ابو بکرؓ | 115 |
عبد اللہ بن سراقہ ؓ | 116 |
عمار بن یا سر ؓ | 116 |
مرثد بن ابی مر ثد ؓ | 118 |
مسطح بن اثاثہ ؓ | 118 |
مقداد بن عمرو ؓ | 119 |
حضرت مجمع بن صالح ؓ | 120 |
معمر بن حارثؓ | 120 |
مقداد بن الا سود ؓ | 121 |
حضرت نعیم النحام ؓ | 122 |
حضرت یاسر بن عا مر ؓ | 123 |
حضرت ابو سلمی بن عبد الا سد ؓ | 123 |
عثمان بت مطعون ؓ | 124 |
عامربن ربیعہ عددی ؓ | 125 |
حضرت ابو احمد بن حجش ؓ | 126 |
حضرت جعفر طیار ہا شمی ؓ | 126 |
حضرت متعیس بن حذافہ ؓ | 128 |
شما س بن عثمان مخزو می ؓ | 128 |
طیب بن عمیر ؓ | 129 |
حضرت سا ئب بن عثمان ؓ | 131 |
حضرات سکران بن عمرو ؓ | 132 |
عمر و بن اسعد اموی ؓ | 132 |
قدامہ بن مطعون ؓ | 133 |
حضرت ہشام بن عا ص | 133 |
اسید بن حفیر ؓ | 133 |
اسد بن زرا راء انصا ری ؓ | 134 |
بشر بن برا ء معرور ؓ | 135 |
حضرت خلاد بن سوید ؓ | 137 |
حضرت رفا عہ بن را فع انصاری ؓ | 137 |
رفاعہ بن عبد المنذر ؓ | 138 |
زیاد بن لبیدؓ | 139 |
حضرت ابو لبابہ ؓ | 140 |
حضرت سعد بن زید انصاری ؓ | 140 |
حضرت عمارہ بن خرام انصاری ؓ | 141 |
قتادہ بن القمان انصاری ؓ | 141 |
قطبہ بن عامر ؓ | 142 |
معاذ بن غفرا ء انصاری ؓ | 143 |
نعمان بن عمر و انصاری ؓ | 143 |
رافع بن ما لک انصا ری ؓ | 144 |
حضر ت سعد بن معاذؓ | 145 |
بر اء بن ما لک انصاری ؓ | 146 |
خبیب بن عدی انصاری ؓ | 147 |
حضرت او س بن صامت انصاری ؓ | 149 |
حضرت بشیر بن سعد ؓ | 149 |
حضرت جبار بن صخر ؓ | 150 |
عبد اللہ بن جبیر بن مطعم ؓ | 150 |
حضرت عبیدہ بن حارث بد ریؓ | 151 |
حضرت فر دہ بن عمر و انصاری ؓ | 151 |
ابو رہم غفاری ؓ | 152 |
حضرت زید بن خطاب ؓ | 152 |
مسلہ بن اکو ع ؓ | 153 |
حضرت سعد بن عبادہ انصاری ؓ | 154 |
حضرت صفوان بن معطلؓ | 155 |
عتبہ بن غزوان ؓ | 156 |
عبد اللہ بن زبیر | 157 |
حضرت عبد اللہ بن جعفر ؓ | 157 |
حضرت عمیر بن سعد ؓ | 158 |
حضرت عبد اللہ بن عا مر ؓ | 158 |
حضرت حیل بن الیمان ؓ | 159 |
حضرت خارجہ بن زید انصاری ؓ | 160 |
قیم بن او س داریؓ | 160 |
قیس بن سعدؓ | 161 |
حضرت عبداللہ بن سلام ؓ | 161 |
ابو العا ص بن ربیعہ ؓ | 162 |
حضرت طفیل ذوالنو رؓ | 164 |
حضرت عبد با لیل ثقفی ؓ | 164 |
حضرت عتاب بن اسید ؓ | 165 |
حضرت عثمان بن طلحہ عبد ریؓ | 165 |
حضرت فضل بن عباس ؓ | 166 |
حضرت کرز بن جابر فہریؓ | 166 |
ابان بن سعید ؓ(کاتب وحی) | 167 |
حضرت حنظلہ بن ابی عامرؓ | 168 |
عبد اللہ بن ابی ابکرؓ | 168 |
حضرت حنظلہ بن ربیعہؓ | 169 |
حا طب بن عمر وؓ | 169 |
عبد اللہ بن ارقم ؓ | 169 |
عبد اللہ بن زید انصاری ؓ | 170 |
لبید بن ربیعہ ؓ | 170 |
حصہ دوم صحا بیات ؓ | |
امھات المو منین ؓ | 171 |
ام المو منین سیدہ خدیجتہ الکبریٰ ؓ | 171 |
حصرت سودہ ؓ | 174 |
حضرت عائشہ ؓ | 177 |
واقعہ غزوبنو مصلطق | 179 |
حضرت سید وحفصہ ؓ | 180 |
ام المو منین حضرت زینب بنت خزیمہ | 182 |
سیدہ ام سلمہ ؓ | 183 |
زینب بن جحش ؓ | 186 |
حضرت جویریہ ؓ | 188 |
حضرت ام حبیبہ ؓ | 190 |
حضرت میمونہ ؓ | 192 |
حضرت صفیہ بنت حئی | 193 |
نبی کریم ﷺ کی نو اسیاں | |
حضرت رقیہؓ | 194 |
حضرت ام کلثوم ؓ | 195 |
حضرت فاطمہ ؓ | 195 |
صحا بیات | |
ام ایمن ؓ | 195 |
ام رد مان ؓ | 197 |
حلیمہ سعدیہ ؓ | 199 |
حضرت ثوبیہ ؓ | 200 |