سفرمدینہ کی صحیح نیت

سفرمدینہ کی صحیح نیت

 

مصنف : فضل الرحمان بن محمدالازہری

 

صفحات: 544

 

نبی کریم ﷺ کی ذات ستودہ  صفات کومرکز محبت قراردینامسلمانوں کابنیادی فرض ہے اوردنیوی واخروی کامرانیوں کادارومداراسی پرہے۔لیکن اس باب میں یہ نازک نکتہ پیش نظررکھناازحدضروری ہے کہ رسول معظم صلی  اللہ علیہ وسلم سے اظہارمحبت کاوہی طریق قابل قبول ہے جس پرخودحضورختمی المرتبت ﷺ کی سہرشت ہو۔بعض لوگ محبت وعشق مصطفیٰ ﷺ کے نعرے کی آڑمیں ضعیف وموضوع روایات سے استدلال کرتے ہوئے اس بات کے داعی ہیں کہ نبی پاک ﷺ کی قبرانورکی زیارت کے لیے باقاعدہ نیت کرکے سفرکرناشرعی تقاضااورباعث اجروثواب ہے ۔لیکن یہ نقطہ نظرحدیث صحیح کے برخلاف ہے ۔چنانچہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ نے اس کی تردیدکی ہے ۔اس سلسلہ میں قاضی السبکی نے ’شفاء السقام ‘نامی کتاب لکھ کرعلامہ ابن تیمیہ کی تردیدکرنے کی سعی کی ہے۔قاضی صاحب کی اس کتاب کاجواب علامہ کے شاگردابن عبدالہادی نے ’’الصارم المنکی‘‘کے نام سے دیاتھاجس کاجواب قاضی صاحب نہ دے سکے ۔اب بعض لوگوں نے قاضی صاحب کی کتاب کااردوترجمہ کرکے لوگوں کومغالطہ دینے کی کوشش کی ہے ۔زیرنظرکتاب ’سفرمدینہ کی صحیح نیت ‘قاضی صاحب کی کتاب کامفصل ،علمی وتحقیقی اورمحدثانہ جواب ہے جس سے تمام شبہات کاازالہ ہوتاہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
افتتاحی کلمات 19
پیش گفتار 31
1۔علم حدیث کے بارے میں مختصرمعلومات 35
لغوی معنی 35
اصطلاحی معنی 36
قرآن حکیم کاجمع کیاجانا 38
احادیث کی جمع وتدوین 40
حدیث کی چندقسمیں 41
اما م ابوعبداللہ محمدبن اسماعیل البخاری رحمہ  اللہ 42
اما م ابوالحسن مسلم بن حجاج ؒ 45
امام ابوداؤدسلیمان بن اشعث ؒ 45
امام ابوعبدالرحمنٰ احمدبن شعیب النسائی ؒ 46
امام ابوعیسیٰ محمدالترمذی ؒ 47
امام ترمذی ؒ اورحکیم ترمذی ؒ میں فرق 48
امام ابوعبداللہ محمدابن ماجہ ؒ 49
امام ابومحمدعبداللہ عبدالرحمٰن الدارمی ؒ 49
احادیث کی پرکھ اوراس کے لیے لکھی گئی کتابیں 50
صحابہ ؓ کےاحتیاط کی وجہ 52
ضعفاء متروکین والی کتابیں 54
جھوٹی حدیثیں گھڑنے والے کاعجیب واقعہ 55
جھوٹی روایت بیان کرنے کاگناہ 58
2۔ہماری تالیف کامحرک 59
میرامراسلہ 61
میرے مراسلہ کاجواب 64
شائع نہ ہونے والامیراجواب 71
مسئلہ کی مزیدوضاحت 78
3۔شفاء القسام فی زیارۃ خیرالانام 79
کتاب کے مقدمہ کاتجزیہ 82
سوال کاتجزیہ 84
4۔شفاء القسام کاپہلا باب 86
پہلی حدیث 86
مترجم کاکمال 87
دوسری حدیث 88
شفاء القسام کی ساتویں  حدیث 90
شفاء القسام کی چھٹی حدیث 92
حاطب ؓوالی روایت کی حقیقت 94
شفاء القسام کی آٹھویں   حدیث 98
شفاء القسام کی چوتھی حدیث 98
مترجم کاکمال 102
شفاء القسام کی پہلی حدیث 102
احادیث ضعیفہ کی نقل وروایت اوران پرعمل 105
شفاء القسام کی دوسری   حدیث 108
شفاء القسام کی تیسری   حدیث 111
شفاء القسام کی نویں حدیث 114
شفاء القسام کی دسویں  حدیث 118
شفاء القسام کی گیارہویں  حدیث 120
شفاء القسام کی بارہویں  حدیث 121
شفاء القسام کی تیرہویں  حدیث 123
شفاء القسام کی چودھویں  حدیث 124
شفاء القسام کی پندرہویں  حدیث 125
خلاصہ کلام 126
5۔شفاء القسام کادوسرا باب 128
پہلی دلیل 128
درودوسلام کامعنی اوراس کی فضیلت 129
سلام علیک کی وضاحت 131
مترجم کاکمال 134
حیات وممات کی وضاحت 135
دعاکی فضیلت 138
ایک لونڈی کاواقعہ 138
غیرموجودبھائی کے لیے دعاکی قبولیت 140
درودوسلام کے لیے حاضری شرط نہیں 141
علامہ السبکی کابحث کوآگے بڑھانا 143
مذکورہ احادیث کاجائزہ 146
محمدبن مروان کے بارے میں 147
الکدیمی کے بارے میں 148
حمیدبن زیادکے بارے میں 150
6۔شفاء القسام کے تیسراباب 152
بلال ؓ  کاواقعہ 154
بلال ؓکے واقعہ کاتجزیہ 156
بلال ؓکاقول فیصل 158
سندکے اعتبارسے قصہ کی حقیقت 160
عجیب استدلال 160
اصل نکتہ 161
عمربن عبدالعزیز کاواقعہ 161
امام بیہقی کی بیان کردہ سندکاتجزیہ 162
قصہ کعب احبارکا 164
زیادبن ابی سفیان اورابوبکرہ کاواقعہ 165
ایک اعرابی کاواقعہ 169
حکایت کاجائزہ 171
مثیرالغرام کن الی اشرف الاماکن 173
مدینہ طیبہ جاناحج وعمرہ کارکن نہیں بلکہ مستحب ہے 176
7۔شفاء القسام کاچوتھاباب 178
امام مالک ؒ کے بارے میں حکایت 179
روایت نقل کرنے کامقصد 183
مسئلہ شفاعت 186
شفاعت کے بارے میں وضاحت 191
خالد ؓبن ولیدکاحج کرنااورمدینہ نہ جانا 191
امام مالک ؒ علیہ 192
حضرت زین العابدین ؓکافیصلہ وعلامہ السبکی کااقراروانکار 196
مذکورہ بحث کاتجزیہ 199
8۔شفاء القسام کاپانچواں باب 204
سورۃ النساء کی آیات سے عجیب استدلال 204
استغفارکی فضیلت 208
عبارت کاتجزیہ 211
موت کی حقیقت 212
مردوں اورعورتوں کاقبرستان آنا 215
قبرمبارک کی زیارت  کے لیے نذرماننا 218
امام مالک ؒ کافتوی 219
امام مالک ؒ کے فتوی میں تاویل 222
تاویل کاعجیب پہلو 225
عجیب تاویل کاتجزیہ 226
حضرت عائشہ ؓکابھائی کی قبرپرآنا 229
اما م الشعمی ؒ اورامام ابراہیم نخعی ؒ کے بارے میں 231
مصنف ابن ابی شیبہ 232
جنہوں نے قبروں کی زیارت میں رخصت دی ہے 233
مذکورہ روایات کاتجزیہ 235
جنہوں نےقبروں کی زیارت کوپسندنہ کیا 236
قاضی صاحب کی ناانصافی 238
قبروں کی تعظیم اورزیارت میں فرق 241
9۔شفاء القسام کاچھٹاباب 245
حق کااعتراف اورانحراف 246
مذکورہ عبارت کاتجزیہ 248
پانچویں دلیل 251
مذکورہ دلیل کاتجزیہ 252
ہجرت کامعنی 253
ہجرت اورزیارت میں فرق 255
عزت والی جگہوں کی طرف سفرکرنے کی صلاحیت 257
امام الذہبی کی گواہی 258

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتابن تیمیہاحادیثاللہحدیث
Comments (0)
Add Comment