ثبوت حاضر ہیں, قادیانیت
مصنف : محمد متین خالد
صفحات: 626
اللہ تعالی نے نبی کریم کو ﷺآخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ ﷺ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر نظر کتاب ’’ثبوت حاضر ہیں‘‘ قادیانیوں کے خلاف لکھنے والے معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے قادیانیوں کے بدترین کفریہ عقائد وعزائم پر مبنی عکسی شہادتیں اکٹھی کر دی ہیں۔اور اس کی طرف سے کئے جانے والے جھوٹے دعوؤں اور کفریہ عقائد و قابل اعتراض باتوں کو ایک جگہ جمع کر دیا ہے ،تاکہ ان کے جرائم کو تمام مسلمان پہچان سکیں۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو قادیانیوں کے اس خطرناک فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
چیلنج | 2 |
انتساب | 5 |
ترتیب عنوانات | 7 |
فہرست ٹائٹل کتب | 16 |
قادیانی عقائد کی بھیانک تصویر | 19 |
قادیانیت کا اصل چہرہ | 21 |
دعوت فکر | 26 |
جعلی نبوت کا خاتمہ | 29 |
شاہکار کتاب | 33 |
قادیانیت کا Kaleidoscop | 36 |
تغیر قلم | 48 |
کوزے میں دریا | |
تاریخ ساز آئنہ | |
نبوت بند ہے | 75 |
وحی بند ہے | 78 |
ختم نبوت اور اصرار | 57 |
اجماعی عقیدہ کا منکر لعنتی ہے | 58 |
نبوت جاری ہے | 75 |
میرے پاس جبرائیل آیا | 78 |
خدا تعالیٰ کی وحی | 78 |
خدا نے میرا نام نبی رکھا | 79 |