سبیل الرسول ﷺ

سبیل الرسول ﷺ

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 386

 

دین اسلام میں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت اسی طرح فرض ہے جس طرح اللہ تعالیٰ کی اطاعت فرض ہے ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے : مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّه (سورہ نساء:80) جس نے رسول اللہﷺ کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔ اور سورۂ محمد میں اللہ تعالیٰ کا ارشادِ مبارک ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ(سورہ محمد:33) اے لوگو! جو ایمان لائے ہو اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو (اور اطاعت سے انحراف کر کے ) اپنے اعمال ضائع نہ کرو۔اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں یہ بات پیش نظر رہنی چاہیے کہ رسو ل اکرم ﷺ کی اطاعت صرف آپﷺ کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ آپﷺ کی وفات کے بعد بھی قیامت تک آنے والے تمام مسلمانوں کے لیے فرض قرار دی گئی ہے ۔ اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں صحیح بخاری شریف کی یہ حدیث بڑی اہم ہے ۔ کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا’’میر ی امت کے سب لوگ جنت میں جائیں گے سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا تو صحابہ کرام نے عرض کیا انکار کس نے کیا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا او رجس نے میر ی نافرمانی کی اس نے انکار کیا ۔(صحیح بخاری :7280)گویا اطاعتِ رسول ﷺ اورایمان لازم وملزوم ہیں اطاعت ہے تو ایمان بھی ہے اطاعت نہیں تو ایمان بھی نہیں ۔
زیر تبصرہ کتاب’’سبیل الرسول ‘‘ پاکستان کے معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد سیالکوٹی ﷫ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے قرآن وحدیث کے استدلال سے ثابت کیا ہے کہ دین اسلام پر چلنے کے لیے حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے راستے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے ۔صرف احادیث النبیﷺ کے دیپ اور سنن ہدٰی کے چراغ ہی قرآن کی راہِ عمل کے اجالے ہیں

 

عناوین صفحہ نمبر
تبصرے 14
خطبہ رحمت للعالمین ﷺ 25
پیش کلام 28
دعوت  الیٰ اللہ 38
سبیل الرسول ﷺکیا ہے 39
دعوت قبول کرنے کا پھل 40
خدا تعالیٰ کی ضیافت 42
مسلمانوں کو دعوت رسول قبول کرنے کا حکم 44
دعو ت قبول نہ کرنے کی سزا 45
مولانا شاہ عبد الحق ﷫ دہلوی کی تشریح 46
حضور آگ سے کھینچنے ہیں 47
شاہراہ بہشت کی نشاندہی 48
سیدھی راہ 49
ناجی جماعت ہے فرقہ محدثہ نہیں 53
ماانا علیہ واصحابی 53
رسول خداﷺ کا طریقہ 54
سنت کو زندہ کرنے کا حکم 55
نماز جنازہ میں ترک فاتحہ 56
دعوت رسول ﷺ سے زندگی 58
ضداور ہٹ کا نیتجہ 59
رسول خداﷺ کی معیت 61
حضر ت موسیٰ بھی اتباع رسول ہی کرتے 62
تورات دیکھنے کی اجازت نہ ملی 63
حضرت عمر ﷜ کا طلب عفو 65
حضرت موسی ٰ کی پیروی پر قدغن 65
ترک حدیث کی چند مثالیں 67
قبروں کو پختہ نہ بناؤ 67
امام کے پیچھے سورہ فاتحہ 68
تشہد میں انگلی اٹھانا 71
قبروں پر چراغ جلانا 72
عورتوں کا قبروں پر جانا 73
قبروں پر مسجدیں بنانا 73
حضرت موسیٰ ﷤ کا طریقہ 74
صحابہ کو رلا دینے والا ارشاد 75
معیار حق 77
بدعات سے بچنے کی وصیت 78
شیطان کی پیشوائی 79
حضرت محمد ﷺ کا وزن 79
حضرت انور ﷺ کے وزن کا غلبہ 81
ساری امت پر غالب 82
رسالت کا م امتیوں سے لینا 83
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کا تعلیم 84
حضور پر نو ر کو مت تولو 86
حضرت پیران پیر کے ارشادات 86
سینے پر ہاتھ 87
آمین بالجہر 87
تورک فی الصلوۃ 87
تشہد میں انگلی 87
ہر نماز میں سورہ فاتحہ فرض ہے 87
عید ین میں بارہ تکبیریں 89
جماعت میں اکہری اقامت 89
نماز جنازہ  میں سورہ فاتحہ 89
ہاتھ اٹھا کر دعا قنوت پڑھنا 90
اسلام  کی حد بندی 93
اسلام میں فرقہ بندی 95
سیدھی راہ کا مطلب 95
ترچھی راہیں 97
ہو بہو طریقہ رسول پر  چلنے کا حکم 100
سنت پر زیادتی 101
ہمیشہ کا روزہ روزہ نہیں 103
کالی بھجنگ نماز 105
کلمہ سوچ کر پڑھیں 106
پہلے نفی پھر اثبات 108
مشرکین کا حج 110
سفارش کا عقیدہ 110
بعض مسلمانوں کے مشرکانہ عقیدے 112
خدا کاحصہ مقرر کرنا 120
عملوں کا ضائع ہونا 122
فجر کی سنتیں ضائع 124
نماز ضائع 125
اکیلی عورت کا حج 127
امت محمدیہ میں مذہبی انتشار 129
تین بہتر زمانے 130
صحابہ اہل سنت اہلحدیث تھے 130
اللہ کی رسی 131
جماعت پر اللہ کا ہاتھ 132
ہو ا اکھڑ جانا 134
اہل سنت ‘ اہل حدیث 135
ایک سنگین غلط فہمی 136
چار مذہب 137
قرون ثلاثہ کا تعین 139
اہلسنت کی پہچان 139
اہل سنت کو شناخت کر لو 140
تقلید کا ایجادی دور 142
حضرت شاہ ولی اللہ اور مذاہب اربعہ 143
تقلید کی تعریف 147
تقلید کے متعلق علماء ربانی اور بزرگوں کے ارشادات 153
حضرت شیخ سعدی کا ارشاد 153
حضرت مولانا روم کا ارشاد 155
حضرت مولانا ثناءاللہ صاحب امرتسری کا ارشاد 161
حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب سیالکوٹی کا ارشاد 164
علامہ ابن حزم کا ارشاد 166
حضرت شاہ ولی اللہ کے نزدیک تقلید کی دو قسمیں 167
حدیث کے مقابلہ میں قول چھوڑ دو 171
حدیث کے خلاف قیاس  پر نہ چلو 172
اقوال کو احادیث پر پیش نہ کرو 172
صحابہ کا طرز عمل 173
تقلید کا جامد دور 174
عامی کی غیر مشروط تقلید بھی حرام ہے 175
حضرت شاہ عبد العزیز کا ارشاد 176
حضرت مولانا اسمعیل کا ارشاد 177
مولانا عبد الحی لکھنوی کا ارشاد 179
حنفی شافعی بننے کا خدا نے حکم نہیں دیا 179
حضرت ملاعلی القاری کا ارشاد 180
مولانا عبد الحی لکھنوی کا فتویٰ 181
محمدی کیوں نہیں کہلواتے 181
تقلید یہود کانمونہ 182
حضرت شاہ ولی اللہ کے ارشاد کا مطلب 183
یہود کی سی تقلید سے بچیں 184
حنفی شافعی شاگردی نسبتیں ہیں 184
عقل دلیل چاہتی ہے 188
تقلید شرطی درست ہے 188
تقلید شخصی 189
امام ابو حنیفہ کی تقلید سے ممانعت 190
امام احمد بن حنبل کی تقلید سے ممانعت 194
امام شافعی کی تقلید سے ممانعت 196
امام مالک کی تقلید سے ممانعت 197
ائمہ امت اور علماء کی تقلید سے ممانعت 199
بیت اللہ میں چار مصلے 211
رواجی اہل سنت و الجماعت 213
مجھے میرے مقلدوں سے بچاؤ 220
عصمت  صرف رسول اللہ ﷺ کے لیے ہے 222
رسول اللہ ﷺ کی احادیث سے اختلاف 227
کتے کا ناپاک برتن 229
بیت اللہ کی چھت پر نماز 230
عورتوں کی امامت کا مسئلہ 231
نابالغ کی امامت 232
ہبہ  کی ہوئی چیز کا مسئلہ 233
استسقاء کی نماز باجماعت 234
نماز جنازہ غائبانہ 235
جماعت میں اکہری تکبیر 236
نما ز کی امامت کا مسئلہ 237
رسول اللہ ﷺ کے کلام پر مسئلہ ختم کر دینے کا حکم 238
نماز کا اول وقت 244
جمع صلوٰتین 247
عورت مرد کی نماز میں امتیاز 248
ایک وتر کا مسئلہ 251
جلسہ استراحت 252
مسئلہ تیمم 252
پگڑی پر مسح 253
شراب کا سرکہ بنانا 254
کتے کی خرید وفروخت 255
متقل کے پیچھے مقترض کی اقتداء 256
ارکان نماز کی اہمیت 257
حنفی بھائیوں کے لیے لمحہ فکریہ 260
جماعت کھڑی ہونے پر سنتیں پڑھنا 261
حلالہ کی لعنت 264
حلالہ کرنے والا ملعون ہے 264
حدیث کے موافق فقہ سرآنکھوں پر 269
فیصلہ رسول ﷺ سے اعراض کا نتیجہ 270
حضرت عمر ﷜ پر خون کا دعوٰے 271
حدیث چھوڑ کر قول امتی کی طرف آنا 271
حدیث کے مقابلہ میں قول پر عمل کرنے والے 273
فلاوربک لایومنون 274
فلاو ربک لایومنون کا انتباہ 274
حضرت امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت 275
بلادلیل فتوٰے دینا حرام ہے 282
قاضی ابو یوسف کا حکم 282
حدیث اور رائے رجال 283
حدیث سر آنکھوں پر 283
امام صاحب کا طریق عمل 284
گھڑے ہوئے مسائل 285
ہدایہ کے مصنف کا زمانہ 286
امام  صاحب بری الذمہ ہیں 287
امام ابو حنیفہ کی کوئی کتاب نہیں 288
وفات حسرت آیات 290
فقہ پر علی وجہ البصیرت عمل کریں 290
فرقہ بندی کا ہکاؤ 296
ملت واحدہ اہلحدیث 298
اہل حدیث کا مفہوم 300
اہل حدیث محدثہ فرقہ نہیں 302
اہل حدیث کی ابتدا 302
صحابہ اہل حدیث تھے 304
ایک حدیث کے لیے مدینہ سے دمشق کا سفر 305
سنت اورحدیث 307
صحابی کی زبان پر لفظ اہل حدیث 308
اہل حدیث کل پیدا ہوئے 310
منکر حدیث مسلمان نہیں 316
اہل حدیث ہونے کی دعوت 318
اہل حدیث کے حق میں حضرت انور ﷺ کی دعا 320
قیامت تک حق پر رہنے والی جماعت 321
اصحاب الحدیث کا حشر کے دن مرتبہ 326
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کا نعرہ حق 327
اہلسنت والجماعت اہل حدیث ہیں 327
شیخ عبد القادر جیلانی کے فرمان سےاہل بدعت کی پہچان 331
بدعتی اہل حدیث کو برا بھلا کہتے ہیں 332
علماء سوء کی انگیخت 334
یہود کے فرقہ ساز علماء کا حال 335
امت خیر الرسل کو انتباہ 339
علمائے ربانی لوگو ں کے لیے رحمت ہیں 342
اہل حدیث کا ایک ہی نام ہے 343
اہل حدیث کے  الٹے سیدھے نام رکھنا بدعتیوں کا کام ہے 345
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا مذہب 347
بادہ پیماؤں کے سلیقے 349
دین کے ٹکڑے 350
رسول خدا ﷺ کافرقہ بازوں سے کوئی تعلق نہیں 352
راہ خدا سے بھٹکے ہوئے ظالم کا حشر کے دن واویلا 353
مشرکین مکہ کا مذہب 355
مسلمان آباو اجداد 363
یہودیوں کی راہ و روش سے بچنے کا حکم 365
علماء و مشائخ کو رب بنانا 366
حدیث کے مقابلہ میں رائے پر عمل کرنے والے گمراہ ہیں 369
دین میں بڑے فتنہ انگیز 370
حدیث کے خلاف رائے کے مسائل 370
خدا نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے 373
اہل حدیث مسلمان 374
فرقوں کو اسلام میں مدغم کر دیں 376
قبر میں نکیر ین کے سوال 377
دنیا کا ندھا آخرت میں اندھا ہے 378
خاتمہ اور دعا 381

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتابو حنیفہاحادیثاسلاماللہامام ابو حنیفہامامتاہل حدیثاہلحدیثبخاریبدعتپاکستانتبصرہحدیثحقخدادعادینروزہزبانسنتسورہ فاتحہشاہ ولی اللہصحابہصحابہ کرامصحیح بخاریعبدالقادر جیلانیعلماءفقہقرآنقیامتمذاہبمسئلہمسلمانمشائخنظرنمازیہود
Comments (0)
Add Comment