آر ایس ایس ایک مطالعہ

آر ایس ایس ایک مطالعہ

 

مصنف : حارث بشیر

 

صفحات: 263

 

آج کل پوری دنیا میں جس طرح سے مسلمانوں کے خلاف ایک خاص سازش کے تحت انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ مسلمان ہونے کے لئے صرف مسلم نام کا ہونا ہی کافی ہے۔ کئی ممالک میں اب بھی دیگر مذاہب کے لوگ مسلم ناموں کا استعمال کرتے ہیں۔جس کی ایک وجہ مقامی ثقافت اور روایت ہے۔ مثلاً عراق کے معروف عیسائی لیڈر طارق عزیز جنہیں زیادہ تر لوگ مسلم سمجھتے تھے۔آج بھی بیشتر عرب ممالک میں عیسائیوں کے مسلم نام ہوتے ہیں۔ جس سے ہم اور آپ یہ جان کر خوش ہوجاتے ہیں کہ یہ آدمی یا عورت مسلمان ہیں۔ لیکن جب اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ ان لوگوں کا صرف نام ہی مسلم ہے بلکہ ان کا مذہب کچھ اور ہے تو جلد ہی ہماری رائے بدل جاتی ہے ۔ جس کی ایک وجہ ذاتی طور پر ہمارا رویہّ اور سوچ ہوتا ہے۔یوں بھی عام طور پر ایک انسان کی پہچان اس کے نام سے ہی ہوتی ہے۔ پھر اس کے ملک اور مذہب سے اس کی پہچان کی جاتی ہے۔لیکن ہندوستان سمیت کئی ممالک میں جس طرح مسلمانوں کو پریشان یا ہراساں کیا جارہا ہے اس میں سب سے پہلے مسلم نام ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ مسلمان بیچارے کریں بھی تو کیا کریں ۔ نہ تو ان کا کوئی لیڈر ہے اور نہ ہی ان کی کوئی آواز سننے والا ہے۔
زیر تبصرہ کتاب ’’ آر ایس ایس ایک مطالعہ‘‘حارث بشیر کی کاوش ہے۔ آر ایس ایس (راشٹریہ سیوم سیوک)  تنظیم کا مخفف ہے۔اس کتاب میں آر ایس ایس کا پس منظر ، مختصر تاریخ، اس کا طریقہ کار ، ان کی تنظیمیں، ان کی تربیت و ٹریننگ اور سنگھ خاندان کی وضاحت کی گئی ہے۔اس کتاب کے مطالعے سے معلوم ہو گا کہ کس طرح اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت دین اسلام اور تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 6
پس منظر اورمختصر تاریخ 11
آئیڈیالوجی 28
ریاست ،نسل اورہندورااشتر 29
نظریاتی بنیاد،ہندوماضی ہندتو 39
وزن آشرم دھرم 42
سنسکرتی یاکلچر 50
سیاست 58
انسانیت کانجات وہندہ 61
مذہب اورسنگھ 68
قومی یکجہتی فرقہ روایت اورقوم دشمنی 75
سماج کی تخریبی قوتیں 79
ہندوسماج کی   کمیاں اورخرابیاں 87
ملک کاوفاقی ڈھانچہ 92
نظریہ تاریخ 93
نظریہ تعلیم 97
تبدیلی مذہب 100
نظریاتی تشخص کی تشکیل نو 110
مقاصد 112
طریقہ کار 121
قابل استفادہ شخصیتیں وتحریرین 121
اچھے اوربرے ذرائع فتخ کافلسفہ 124
ہندؤؤں میں بنیادی طریقہ 126
غیرہندؤؤں میں بنیادی طریقہ 126
غیرہندومخالفین 127
آزادی سےقبل برطانوی حکومت پر تنقید سےپرہیز 130
تقسیم کارالگ کاموں کےلیے الگ تنظیمیں 131
خفیہ اورزیرزمین 132
بڑے اوراہم لوگوں پر خصوصی توجہ 133
الزام تراشی 134
علامات کااستعمال 134
تنظیم 136
روزانہ کی شاکھا 136
شاکھا کی تنظیم 138
سیوم سیوک 139
پرچارک 141
سرسنگھ چالک 145
بھگواجھنڈا 146
سنگھ کی تقریبات 148
وجیادی 150
مکرسنکڑ یا مکر سنکرت 151
ورش پتی پد 152
ہندوسامراجیہ 152
گردپورنیما 153
رکشابندھن 154
تنظیمی دستوری ڈھانچہ 155
تربیت وٹریننگ 159
اچھے کارکن کی صفات 159
منسکار 162
سیاسی قوت 165
روزانہ کی شاکھا 167
تربیتی کیمپ 168
کم عمروں پر خاص توجہ 171
اہم راہنماؤں کو اپنےپروگرام میں بلانا 172
سنگھ ہندسماج میں عدم تفریق 172
مقررین کےبجائے منتظم 172
سنگھ خاندان 174
طلباء میں سنگھ 175
مزدوروں میں سنگھ 178
مذہبی طبقہ میں سنگھ 180
تعلیمی میدان میں سنگھ 193
قبائل میں سنگھ 198
مختلف میدانوں مین کام 201
اختتامیہ 205
رام مندر تحریک اوراس کےاثرات 214
ضمیمے 213
سنگھ کےسرسنگھ چالک 235
سنگھ کاترانہ 236
سیوم سیوک بننےکےلیے حلف نامہ 238
تنظیمی چارٹ 239
اہم تاریخیں 240
بعض اعداد اورشمار 244
دستور 246
سنگھ پر یوارکاچارٹ 256
کتابیات 257

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماللہانسانتبصرہدعادینعربعیسائیمذاہبمذہبمسلمانمندرہندوستان
Comments (0)
Add Comment