ریاست سیاست اور قیادت

ریاست سیاست اور قیادت

 

مصنف : برگیڈئیر حامد سعید اختر

 

صفحات: 282

 

زیرنظر کتاب ’’ریاست، سیاست اور قیادت‘‘ 32 سال  افواج پاکستان    میں   اہم عہدے پر فائز رہنے  والے بریگیڈئیر  حامد سعید اختر(ریٹائرڈ) کے   مختلف 45 اخباری مضامین کا مجموعہ ہے ۔ موصوف  نے ان  مضامین  کو چھ ابواب میں تقسیم  کیا ہے ۔یہ مجموعہ مضامین پاکستان کی سیاسی تجزیہ نگاری کی دنیا میں ایک اہم اور دلچسپ حیثیت کا حامل ہے یہ مضامین بریگیڈئیر صاحب کے قومیت  پرستی،  سی ٹی بی ٹی،عالمی بساط پر پاکستان  کا کردار ، کر پشن ، آئین  وقانون  وغیرہ  کے متعلق منفرد نقطۂ نظر کی  نمائندگی کرتے  ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ریاست سیاست اور قیادت ایک اہم کتاب
دیدہ حیران
باب اول
پاکستان اور عالمی سیاست
عالمی بساط پر پاکستانی مہرے کودر پیش خطرات 19
قومیت پرستی کی نئی لہر 34
ملےگی اس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ 38
خونے تری افسردہ کیا  وحشت دل کو 42
باب دوم
افواج پاکستان اور سیاست
کرب آ گہی 49
فوج کا آئینی کردار 54
فوج کا آئینی کردار اور عوامی توقعات 56
مارشل لا کا نفاذ سیاسی اور نفسیاتی عوامل 60
زمینی حقائق اور خواہشات کے گھوڑے 71
ایکشن ری پلے 77
لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی 81
سوالیہ نشان 85
باب سوم
میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
کچھ بھی تو نہیں بدلا 91
حسن تعبیر 94
عرفان ذات 97
اثبات ذات 100
فکری انتشار میں مبتلا صحافت کے علمبردار 103
لامارشل لا 107
سیاسی شفا خانے اور گردہ فروش انتظامیہ 110
اللہ کرے تجھ کو عطا جدت افکار 115
باب چہارم
دفاعی امور
ایٹمی دھماکہ امکانات اور خدشات 121
وقت کی ریت ہاتھوں سے پھسل نہ جائے 127
ایٹمی دھماکے ہماری منزل یانشان منزل 133
سی ٹی بی ٹی چند تیکھیے سوالات اور منطقی نتائج 138
چیستان کار گل کیا کھویا کیا پایا 149
معرکہ کارگل کچھ مزید توجہ طلب پہلو 160
کشمیر پاکستان کی شہ رگ 167
ملے گے اس کے چہرے کی سہر آہستہ آہستہ 170
باب پنجم
قومتیوں کا مسئلہ
مسلم قومیت اور مہاجر 177
ایم کیو ایم۔ شاخ نازک پر بننے والا آشیانہ 186
ایم کیو ایم طویلے کی بلا بندر کے سر 206
باب ششم
دین اور سیاست
تباہ حال معیشت اور دفاع کے تقاضے 213
یتیم معاشرہ ارو انداز حکمرانی 218
تری بابادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں 224
قومی مفادات اور مصلحت کے تقاضے 228
جراحت تحفۃ الماس ارمغاں داغ جگر ہدیہ 234
باب ہفتم
قیادت اور سیاست
قومی مفاد اور حکومتی اقدامات 241
مسلم لیگی حکومت کو باد قار رویہ اختیار کرنا چاہیے 246
تقدیر کا جبر یا شامت اعمال 249
آئین قانون اورانصاف منطبق کی کسوٹی پر 252
کیا ہم ذہنی پر اگندگؓی میں مبتلا ہیں 263
عوامی رابطے کا فقدان 263
افراد کے ہاتھوں میں ہے افراد کی تقدیر 266
باب ہشتم
مضامین جو شائع نہ ہو سکے
فوج سے ہماری توقعات کیا ہیں؟ 271
دفاعی امور اور غیر محتاط صحافتی رویہ 277

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

پاکستانحقائقسیاستقانونمضامینمعاشرہمعیشتنظر
Comments (0)
Add Comment