راز حیات ( وحید الدین )
مصنف : وحید الدین خاں
صفحات: 331
کون ہے جو اپنی زندگی کامیاب اور خوش نہیں بنانا چاہتا؟لیکن کتنے ہیں جو اس گر سے واقف ہیں؟دنیا میں انسان مختلف طبیعتوں کے مالک ہیں، اور ان کے پیشے ، کاروبار اور مصروفیات مختلف ہیں۔ہر انسان چاہتا ہے کہ کامیاب ہو، خوب ترقی کرلے، آگے بڑھے، اس کی دشواریاں دور ہوں، بھرپور عزت واحترام ملے، اس کے ساتھ بہترین سلوک اور نمایاں رویّے سے پیش آیا جائے، اس کی صحت اچھی رہے، اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو، اور یہ کہ ساری چیزیں اپنے آپ ہوجائیں اور خود اسے کچھ کرنا نہ پڑے۔کیا ایسی کامیابی اور ترقی کو جس کے لیے خود انسان کو اپنے لیے کچھ کرنا نہ پڑے، خواب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا ہے؟کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں، دقتیں اور مشکلات برداشت کرناپڑتی ہیں۔ لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔ہر انسان اپنے معیار کے مطابق کامیابی کو دیکھتا اور سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” راز حیات” محترم مولانا وحید الدین خان صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اپنے مشاہدات، لوگوں سے ڈیلنگ اور اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں نوجوان نسل کو کامیاب زندگی گزانے کے آفاقی اصول اور گر سکھلائے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو تمام میدانوں میں کامیاب فرمائے اور ان کی دنیا وآخرت دونوں جہانوں کو بہترین بنا دے۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ اسے جہنم سے بچا لیا جائے اور اسے جنت میں داخل کر دیا جائے۔اللہ تعالی ہمیں صراط مستقیم پر چلائے اور ہم سب کی مغفرت فرمائے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 14 |
دیباچہ | 15 |
مقصد یت | |
بامقصد زندگی | 18 |
رواحی ذہن | 19 |
مقصدیت | 20 |
ساراخون | 22 |
خواب میں | 23 |
ناموافق حالات | 25 |
میں پڑھ کر پڑھاؤں گا | 26 |
آغاز میں | 27 |
نئی طاقت جاگ اٹھی | 28 |
بے فائدہ مصروفیات | 30 |
کچھ او رکرناہے | 31 |
قدرت کاسبق | |
شہد کاسبق | 34 |
امکان کبھی ختم نہیں ہوتا | 35 |
قدرت کاسبق | 35 |
سنبھل ک چلییے | 37 |
قدر ت کی مثال | 38 |
زندگی کی قوت | 39 |
درخت | 41 |
پانے سے پہلے | 42 |
قدرت کانظام | 43 |
قدرت کاقانون | 44 |
استحکام | 45 |
ٹوٹنے کے بعد | 46 |
دنیا کاقانون | 47 |
بچاؤ کاانتظام | 48 |
با ب:3 کردار | |
کردار | 51 |
بدعنوانی | 52 |
قومی کردار | 53 |
طاقت کاراز | 54 |
تعمیر ی مزاج | 55 |
اخلاق کی طاقت | 56 |
تعمیر خویش | 59 |
یہ خوش اخلاقی | 60 |
کردار کی طاقت | 61 |
کردار کی معاملہ | 62 |
اچھا معاشرہ | 64 |
اعتبار پیدا کیجیے | 65 |
باب :4 حقیقت پسندی | |
آسان حل | 68 |
دنیا ٹائپ رائٹر نہیں | 69 |
سٹرک کاسبق | 70 |
حقیقت پسندی | 71 |
نیادور | 74 |
خود کشی نہیں | 75 |
او رتالاکھل گیا | 76 |
شوق کافی ہے | 77 |
زبان درازی | 78 |
حقیقت پسندی نہ کہ شوق | 79 |
دشمنی کے وقت بھی | 81 |
تعلیم کی اہمیت | 82 |
اس کے باوجود | 83 |
با ب:5 امکانات | |
اپنی کوشش سے | 86 |
ایک کے بعد دوسرا | 87 |
مواقع کااستعمال | 88 |
ہار میں جیت | 89 |
کامیابی کے لیے | 91 |
کمی کی تلافی | 92 |
بربادی کے بعد بھی | 93 |
تم غریب نہیں ،دولت مند ہو | 95 |
کمزوری نعمت ثابت ہوئی | 96 |
سٹرک بندہے | 98 |
افسوس نہ کیجیے | 99 |
ناکامی زینہ بن گئی | 100 |
سمجھ دار کون | 101 |
تاریخ سازی | 102 |
کوئی چیز مشکل نہیں | 103 |
با ب:6 حکمت | |
جواب کاصحیح طریقہ | 106 |
عقل کااستعمال | 107 |
لچک بھی ضروری ہے | 108 |
مشتعل نہ ہو | 109 |
محفوظ سفر | 110 |
الٹی چھلانگ | 111 |
سب سے زیادہ خطرناک | 112 |
بےمعنی اچھل کود | 113 |
خود جاننا پڑتاہے | 115 |
جدید نسل | 116 |
خوش خیالی حقیقت کابد ل نہیں | 117 |
بلاتحقیق | 118 |
تحقیق کیجیے | 119 |
کامیابی کاسادہ اصول | 120 |
باب :7 نفع بخشی | |
تلور سے زیادہ | 124 |
عزت کامقام | 125 |
سب سے بڑی ضمانت | 126 |
زندگی کی سٹر ک | 127 |
کامیاب تدبیر | 128 |
کام ہے کام کرنے والے نہیں | 129 |
جتنا دینا اتنا پانا | 130 |
دینے والے بنو | 132 |
قدردانی | 132 |
باب :8 محنت | |
تعمیر کی فتح | 136 |
محنت کا ذریعہ | 137 |
کام کاشوق | 139 |
ایک تاثر | 139 |
ایک رواثت یہ بھی ہے | 140 |
ا س کو سکول سے خارج کردیا گیا تھا | 143 |
بیس سال بعد | 145 |
بے کاری | 146 |
بڑی کامیابی | 147 |
25پیسے سے | 148 |
اپنا حصہ ادا کرنا پڑتا ہے | 149 |