رویے میرے حضور (ﷺ) کے

رویے میرے حضور (ﷺ) کے

 

مصنف : امیر حمزہ

 

صفحات: 244

 

مولانا امیر حمزہ حفظہ اللہ نے اس کتاب میں نبی اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ کے شگفتہ اور ایمان افروز رویوں کو احادیث صحیحہ کی روشنی میں قلم بند کیا ہے اور رسول رحمت ﷺ کے خاکوں کی شر انگیز جسارت کرنے والوں کو بھرپور جواب دے کر ہر محبّ رسول ﷺ کی ترجمانی کی گئی ہے۔ اس لحاظ سے یہ کتاب دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ امریکہ و یورپ کے اہل کتاب کے لئے بھی فکر کی نئی راہیں کھولتی ہے۔ حقوق انسانی، خدمت خلق، تکریم انسانیت اور حسن اخلاق سے متعلق رحمتہ اللعالمین ﷺ کے اقوال و افعال کے جواہر پارے مستند احادیث کی مدد سے چن چن کر جمع کئے گئے ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 13
تاثرات 15
سب جیل سے 17
مکہ سے مدینہ تک ایک طائرانہ نگاہ
ایک خوبصور ت بچے کی آمدآمد 25
خوبصور ت بچے کاخاندان 27
ننھے محمدﷺکی تشریف آوری 29
ایثار اور خدمت خلق 30
توحیدکی دعوت
ہم مورتیوں کی عبادت نہیں کرتے 33
اے ہندو حکمرانو! 36
پردیسی بادشاہ بن گئے ؟ 39
شاہ مدینہ ﷺنہ بادشاہ نہ شہنشاہ
تاج وتخت کےبغیر 41
سجدہ بھی نہیں 44
میں بادشاہ نہیں 48
درندگی کی علامتوں کاخاتمہ 51
بوریانشیں حکمران 54
صلح کی خاطر اپنانام ہٹانے والا 56
اپنے خلاف احتجاج کاحق دینے والا 58
بے کسوں کی دستگیر ی کرنے والا 60
سب کےدردکی دوا 62
شکم اطہر کےبوسے 64
یہودکےساتھ حسن اخلاق
جب مہمان بدتمیز بن گئے 68
زہر آلودگوشت کھاکر بھی معافی ؟ 69
یہودن بدکارہ جنت میں 70
موسی ﷤ کی شان 71
یہودی کاجنازہ او رعیادت 73
یہودی کارویہ اور صحابی   ؓکارویہ 74
عقیدےکی آزادی کاحق 76
یہودی بچوں ،لڑکوں اور عورتوں کاتحفظ 79
یہودیو،ذراغور کرو 82
اے یہودی خواتین اور علماء 84
عیسائیوں کےساتھ حسن سلوک
نیک خواہشات 88
دستر خوان 90
ایک اور ستر 93
صرف مریم i 96
عیسی ﷤کی عظمت 96
مشرکوں کے ساتھ بہتر برتاؤ
بت پرستوں کےلیے تحفہ 99
بیٹی  پرظلم کےباوجود 103
قیدیوں کےساتھ حسن سلوک 107
اقلیت نہیں ذمی 110
جانوروں کےحقوق کاتحفظ
اونٹ روپڑا 115
جانوروں کےچہرے کاتحفظ 118
جانوروں کےساتھ کھیل کھلواڑ 119
جانور کو باندھ کرمارنا 120
زندہ جانور کاحصہ کاٹنا 122
بلی پرظلم جہنم میں لے گیا 124
چڑیااور چیونٹی کےساتھ ہمدردی 124
خواتین کےحقوق کاتحفظ
گھرمیں بیویوں کی خدمت 128
عائشہ ؓکےبغیر دعوت قبول نہیں 130
عورت کوپسندکاحق 134
حکم نہیں مشورہ 137
بیوی کاحق 139
بیٹیوں کااکر ام 141
ماں ،محبت کابےلوث موتی 142
بیوہ اور مساکین 144
بچے اور باپ کے محبت آمیز خاکے
حضور ﷺننھے حسن اور حسین کےساتھ 146
بچے کاپیشاب او راستقبال 151
کھانا اور بچے 152
بچے کے ساتھ حضور ﷺکی دل لگی 154
ننھے ابراہیم پرحضور ﷺ کےآنسو 155
باپ کی خوشی میں رب کی خوشی 157
ایک انسان کاقتل ساری انسانیت کاقتل
انسان اور اسکی جان 161
دنیا کی بربادی اور مسلمان کاقتل 164
مومن کو خراش بھی نہ آئے 167
حوصلہ اور برداشت 168
جاہلی بنیادپرقتل 170
اللہ کی عدالت میں پہلا مقدمہ 172
جان سے بڑھ کر مہربان …سردار دو جہان
مہربان وشفیق 175
کوئی اپنی ذات کامالک نہیں 176
اللہ کی خاطر جسم کو مشقت میں ڈالنا 177
سوجاتجھے گرم ہوابھی نہ لگے 179
آگ بجھاکر سونا 180
چھت پرسونےمیں احتیاط 182
بستر جھاڑلیں 182
ایک نہیں دونوں جوتے پہنے 183
بالوں کو سنوا رلے 184
ٹوٹے برتن کو منہ نہ لگانا 184
چوٹ نہ لگ جائے 185
مصیبت پرثواب 186
رفاہ عامہ کی حفاظت وامان
سڑک اور اس کےحقوق 188
پبلک مقامات پرلعنتی لوگ 190
راہ سے کانٹے اٹھانے والا 190
عبادت مگربندوں کو تکلیف نہ ہو 191
عزت اور حق کاتحفظ 196
جب مقداد ؓحضور ﷺکے حصے کادودھ پی گئے 199
مظلوم کی بدعا 202
ہرایک کے ساتھ حسن اخلاق
روزانہ ستر بار 204
صدقہ دی ہوئی شےکی خریداری 206
خزانچی کااخلاقی معیار 207
شکر گزار اور نمک حرام 208
اچھا اخلاق اور جنت 210
حضور ﷺاور حضرت عائشہ ؓ 213
اپنے رب کی جانب 214

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آزادیاحادیثاقوالاللہامریکہامیرانسانحقحقوقحیاتخواتینمسلمانہندویورپ
Comments (0)
Add Comment