رسول اللہ ﷺ کی مسکراہٹیں
مصنف : حافظ عبد الشکور شیخوپوری
صفحات: 180
سیرت کا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے جس کی سج دہج میں ہر پھول کی رنگینی و شادابی دامان نگاہ کو بھر دینے والی ہے۔ یہ گل چیں کا اپنا ذوق انتخاب ہے کہ وہ کس پھول کو چنتا اور کس کو چھوڑتاہے مگر حقیقت یہ ہےکہ جسے چھوڑا،وہ اس سے کم نہ تھاجسے چن لیا گیا۔بس یوں جانیے کہ اس موضوع پر ہرنئی تحقیق وتوثیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانے کی سکت رکھتا ہو، اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتا ہے۔ پھر بھی سیرت پر لکھی گئی بے شمارکتب کسی نہ کسی پہلو سے تشنگی محسوس کراہی دیتی ھیں۔ فاضل مصنف ’’حافظ عبد الشکور شیخوپوری‘‘صاحب نے ذخیرہ احادیث اور مصدقہ تاریخی واقعات کی قوی شہادتوں سے سیرت طیبہﷺ کے موضوع پرنہایت ہی قابل تحسین اورخوبصورت کتاب تألیف کی ہے اللہ ان کی اس کاوشکو قبول فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 9 |
رسول اللہ ﷺ اور حضرت عائشہ ؓ کی بے مثال قابل اتباع زندگی کی چد جھلکیا ں | 11 |
ام المومنین حضرت سودہ ؓ زمعہ | 23 |
خدا کی راہ میں شمشیر کومیان سے نکالنے والاپہلاشخص | 35 |
حضرت صہیب رومی | 37 |
حضرت جعفر طیار | 40 |
حضرت خالد بن ولید کےنام ایک پر درد اور آپ کااسلام لانا | 42 |
حضرت اسامہ بن زیدؓ | 45 |
رسول اللہ ﷺ منی ٰ کے ایک خیمہ میں | 47 |
رسول اللہ ؑﷺ اوراہل یثرب کے درمیان ایمان افروزمکالمہ | 50 |
ہجرت رسول اللہ او ربنونجار کی معصوم بچیاں | 52 |
حضرت ابو لبابہ | 54 |
غزوہ احدمیں حضرت عمروبن جموح کی شرکت ا ور شہادت | 57 |
غزوہ خندق کے دن آپ اتنا ہنسے کہ آپ کےوندان مبارک ظاہر گے | 61 |
حضرت کعب بن مالک انصاری | 62 |
اللہ کے رسول اللہ کیا میں پورااندر آجاؤں؟ | 69 |
رسول اللہ ﷺ سفرپر جاتے وقت بعض دفعہ کسی بیوی کو ساتھ لے جاتے تھے | 70 |
حضرت سلمہ بن اکوع | 70 |
رسول اللہ ﷺ کی پیشانی چومنے والاسعادت مند | 74 |
حضرت سعدبن عبادہ | 75 |
حضرت معاذبن جبل | 76 |
حضرت نعمان بن بشیر | 77 |
حضرت عباس بن مرداس | 78 |
ابو لہب کے بیٹوں کا اسلام لانا | 80 |
حضرت عکرمہ اور ام حکیم کاایمان افروز واقعہ | 82 |
حضر ت فضالہ کااسلام لانا | 85 |
حضرت ضحاک بن سفیان (سیاف رسول ) | 86 |
رسول اللہﷺ او رانصار کے درمیان ایک ایمان افروز مکالمہ | 87 |
طائف کے محاصرہ کادلچسپ واقعہ | 89 |
حضرت ام ایمن ؓ جنتی خاتون | 90 |
کوئی بوڑھی عو رت جنت میں داخل نہیں ہوگی | 91 |
ایک بہادر خاتون | 92 |
حضرت ام سلیم ؓ ا ور خنجر | 94 |
رسو ل اللہ ﷺ کی بچوں سے شفقت | 96 |
حضرت ہندہ ؓ کارحمتہ للعالمین سے معافی مانگنے کاواقعہ | 97 |
حضرت خولہ ؓ | 99 |
خادم رسول اللہ ﷺ حضرت انس کیا کہتے ہیں | 101 |
اس کے ہاتھ اور زبان نے آپ کو تکلیف پہنچائی مگر آپ مسکرادیے | 101 |
یہودی آپ کاخلق دیکھ کرمسلمان ہوگیا | 102 |
’’تم میرے نام پر کسی سے قرض لے لو‘‘ | 104 |
تمہاری شفقت کے کیا کہنے | 104 |
یہ ہاتھ آنحضرت ﷺ کے چہرہ اقدس سے پیچھے ہٹالے وگرنہ یہ واپس نہیں جائے گا | 106 |
مجھے آج تک کوئی بادشاہ ایسا نظر نہیں آیا کہ جس کی عزت اس کے درباریوں کے دلوں میں اتنی ہوجتنی محمد ؐ کے ساتھی اس کی کرتے ہیں | 108 |
ابو ہریرؓ میرے ساتھ چلے آؤ | 109 |
کھجوروں کے ڈھیر میں برکت | 110 |
آپ مسکراتے ہوئے بیدار ہوئے | 111 |
بیٹے کی لاش کو غسل دینے والے سے کہا اس کو ٹھنڈے پانی سے غسل نہ دینا ورنہ یہ مرجائے گا | 112 |
اللہ کے رسول اللہ ﷺ دعاکیجیے اب بارش نہ برسے | 112 |
خداکی رحمت جوش میں آئی تویندہ اپنے گناہ خودگنوانے لگا | 113 |
حضرت انس کہتے ہیں ہم آپ ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ ﷺ یکا یک اتنا ہنسے کہ آپﷺ کے مسوڑھے کھل گئے | 114 |
یااللہ آپ شہنشاہ ہوتے ہوئے بھی مجھ مذاق کرتے ہیں | 116 |
آپ ﷺ نے صبح کی نما ز کاسلام پھیر کر انصار کو دیکھا تو مسکرائے او ر فرمایا تم نے سن لیا ہوگا کہ بحرین سے مال آگیا ہے | 119 |
اس خدا کی قسم جس نے آپ کو نبی بنایا ہے سارے مدینے میں مجھ غریب ہے ہی نہیں | 120 |
آنحضرت ﷺ کاایک قوم پر تعجب | 121 |
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مومن کی بھی کیا ہی عجیب شان ہے ؟ | 121 |
آپ ﷺ ممنبرپر تشریف فرماہوئے توخوشی سےمسکرانے لگے۔ | 122 |
اللہ کے رسول اللہ ﷺ میں ہلاک گیا | 124 |
محبوب خداکی ہراداپر فدا | 125 |
حضرت براء بن عازبؓ | 126 |
دو ،راہ خدا میں ذبح ہونے والوں کی نسل کے رسول اللہﷺ | 126 |
ایک یہودی عالم کاعجیب سوال | 128 |
زاہرؓ ہمارا جنگل ہے او رہم اس کے شہر ہیں | 128 |
جنت میں ایک کاشت کار کی خواہش کی تکمیل | 129 |
اللہ کے رسول اللہﷺ کس بات پر مسکر ارہے ہیں | 130 |
آپ ﷺ کی ایک صحابیہ نے خوش طبعی | 131 |
آپﷺ نے فرمایا بتاؤ تمہارے ماموں کی بہن تمہار ی کیا لگی | 131 |
رسول اللہﷺ جانثاروں کی محفل میں | 131 |
حضرت عماربن یاسرؓ | 132 |
خلیل رسول اللہ ﷺ | 133 |
حضرت ارقم بن ابی الارقم | 136 |
حب عرب کے دور دیوار سےاسلام کی مخالفت ہورہی تھی | 137 |
ہجرت کے سفر میں چند خوش نصیبوں کاسلام لانا | 138 |
کاشانہ رسول اللہ ﷺ پر پہرا | 138 |
مسجدنبوی کی تعمیر | 140 |
ہجرت کے بعد مسلمان گھرانوں میں پہلے بچے کی ولادت | 141 |
حضرت طلحہ ؓ بن البراء | 142 |
حب رسول اللہ ﷺ او راطاعت رسول اللہﷺ | 142 |
جنگ بدر سے پہلے | 144 |
دشمن سے لڑنے کاایک مستحسن طریقہ | 146 |
رسول رحمت ﷺ کاایک بدری جاں نثار | 146 |
غزوہ بد رکا ایک شریف قیدی | 147 |
قتل کے ارادہ سے آنے والامسلمان بن کرلوٹا | 149 |
رحمت عالم کو پانی کاپیالہ پیش کرنے والا جاں نثار | 152 |
قرآن کاسب سے بڑاقاری | 152 |
وہ جس کی قراءت سن کرچلتے پاؤں رک جاتے | 153 |
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ (مفسرقرآن) | 154 |
ایک شب بیدار کے لئے حضور کی دعا | 156 |
مسجد کو روشن دیکھ کر چہر ہ مبارک خوشی سے چمک اٹھا | 156 |
دامن احد میں | 156 |
خندق کی کھدائی او رایک کمسن مجاہد | 158 |
خندق کی کھدائی اور ایک مجاہد | 160 |
انتہائی نازک وقت میں ایک سردار کاایمان لانا | 161 |
حضرت عبادہ ؓ بن صامت | 162 |
حضرت مسلم بن حارثؓ | 162 |
حضرت حارث بن ربیعؓ | 163 |
ایک جانی دشمن سے آپ ﷺ کاحسن سلوک | 164 |
ایک ایسابدصورت (دشمن رسول ) جواسے دیکھتاڈر جاتا | 165 |
رحمت عالم ﷺ سے ایک صحالی کی خوش طبعی | 166 |
سنہ سنہ | 167 |
جنت کے ایک درخت کے عوض پورا باغ بیچ ڈالا | 167 |
محبوب ترین چیز کاصدقہ | 168 |
عباس یہ نہ فرمائیں آپ کے اسلام لانے سے مجے اتنی خوشی ہوئی کہ میراباپ بھی اسلام لاتاتو مجھے اتنی خوشی نہ ہوتی | 169 |
فتح مکہ او رحضرت حویطب کاسلام لانا | 170 |
وفد بن اسد کی آمد | 171 |
وفد عبدالقیس | 173 |
رسول اللہ ﷺ کے موئے مبارک تراشنے والا | 174 |
حاتم طائی کی بیٹی رسول اللہ ﷺ کے سامنے | 174 |
اس امت کا یوسف | 178 |
آنحضرت ﷺ کی آخر ی مسکراہٹ | 180 |
ایک سدابہار موضوع ہے | 81 |
مگر سیرت کی چند او رعطر بیز ہوائیں ایسی ہیں | 82 |