رسول اللہ ﷺ کے سوالات اور صحابہ ؓ کے جوابات
مصنف : سلمان نصیف الدحدوح
صفحات: 155
نبی اکرم کی حیات مبارکہ قیامت تک انسانیت کے لئے پیشوائی و رہنمائی کا نمونہ ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ ”تحقیق تمہارے لئے رسول اللہ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے“ زندگی کے جملہ پہلوؤں کی طرح معلم کی حیثیت سے بھی نبی اکرم کی ذاتِ اقدس ایک منفرد اور بے مثل مقام رکھتی ہے۔ نبوت اور تعلیم و تربیت آپس میں لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اسی لئے آپ نے اپنے منصب سے متعلق ارشاد فرمایا:۔’’بے شک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں“ یہ وہ معلم تھے جن کی تعلیم و تدریس نے صحرا کے بدوؤں کو پورے عالم کی قیادت کے لئے ایسے شاندار اوصاف اور اعلیٰ اخلاق سے مزین کیا جس کی مثال تاریخ انسانیت میں کہیں نہیں ملتی۔تمام بھلائیاں بھی اس میں پوشیدہ ہیں آپ ایک مثالی معلم تھے۔ نبی کریم ﷺ بعض اوقات صحابہ کرام کو دین کی تعلیم سوالات کی صورت میں دیا کرتے تھے ۔آپ ﷺ صحابہ سے سوال کرتے اگر ان کو ان کےمتعلق معلوم ہوتا تو وہ جواب دے دیتے اور جواب نہ دینے کی صورت میں نبی کریم ﷺ اس سوال کا جواب دیتے ۔نبی کریم ﷺکے صحابہ کرام سےکیے گئےیہ سوالات حدیث کی مختلف میں موجودد ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ رسول اللہ ﷺ کےسوالات اور صحابہ کے جوابات‘‘ شیخ سلمان نصیف الدحدوح کی عربی کتاب ’’ الرسول یسال والصحابی یجیب‘‘ کا اردود ترجمہ ہے فاضل مصنف نے اس کتاب کو مختلف موضات کےتحت 20 ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔جس میں انہوں نے نے نبی اکرم کے صحابہ کرام سے کیے گئے سوالات اور ان کے جوابات کو کتب احادیث سے تلاش کر کے ایک جگہ جمع کردیا ۔ اس کتاب کو عربی اردو قالب میں محترم جناب احسان اللہ فاروقی ﷾ نے ڈھالا ہے اور ترجمہ کے ساتھ تخریج کا اہم کام بھی انجام دیاہے ۔اور مولانا محمد اختر صدیق (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ لاہور و فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے کتاب کی نظرثانی کے امور انجام دیئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 13 |
باب اول | |
ایمان اوراسلام کابیان | 15 |
اسلام کامضبوط ترین کڑا | 16 |
اسلام اورایمان کابیان | 17 |
دین کی فضیلت | 20 |
عمل میں میانہ روی | 21 |
مومنین سے شفقت | 22 |
راوی حدیث (عبداللہ بن مسعود ) | 23 |
دوسرا باب | |
علم کابیان | 24 |
علم کےاثرات ہمیشہ رہتےہیں | 24 |
علم کےلیے سفر | 25 |
تیسرا باب | |
طہارت کےمسائل | 27 |
ضرورت کےوقت تیمم کرنا | 27 |
اعضائے وضو کو مکمل اوراچھی طرح دھونے کابیان | 27 |
ہروقت باوضو رہنا اورتجدید وضو کی فضیلت | 28 |
وضو کے بعد دورکعت کی ترغیب | 29 |
تیمم کابیان | 30 |
غسل کابیان اورجنابت کاحکم | 31 |
مرےہوئے جانور کی کھال کو پاک کرنےکابیان | 32 |
چوتھا باب | |
نماز کابیان | 33 |
نماز کی فضیلت | 33 |
نماز میں صفوں کو درست کرنےکابیان | 33 |
نماز فجر کی ترغیب | 34 |
رات کی نماز اوراس کی فضیلت | 35 |
زیادہ سجدوں کی ترغیب | 36 |
نماز میں سورۃ فاتحہ کےبعد ایک اورسورہ کی قراءت | 37 |
پنجگانہ نماز کی فضیلت | 37 |
طہارت کے بیان | 38 |
نماز کےلیے سکون کےساتھ حاضر ہونا | 40 |
تسبیحات نماز | 41 |
امام کی قراءت کاحکم | 43 |
نماز وتر | 46 |
جماعت کی خاطر نماز دوبارہ پڑھنا | 46 |
عیدین کےروز جائز کھیل کھیلنا | 47 |
پانچواں باب | |
زکوۃ کےمسائل | 49 |
زیورات کی زکوۃ | 49 |
سخاوت کابیان | 50 |
گھروالوں اورقرابت والوں پر خرچ کرنےکابیان | 52 |
جن پر صدقہ حرام ہے | 54 |
غنی ہونے کےباوجود فقیری کااظہار کرنا اچھا نہیں | 54 |
چھٹا باب | |
روزوں کابیان | 56 |
صرف جمعہ کےدن روزہ رکھنا (کیسا ہے ) | 56 |
روزہ کی فضیلت | 57 |
مسافر کے روزے کابیان | 57 |
روزہ کی نیت اورجوروزے دارکےلیے مستحب ہے | 59 |
شعبان کےروزون کابیان | 60 |
مسلسل روزے رکھنا | 60 |
ساتواں باب | |
حج کابیان | 62 |
کعبہ کاگرنا اورا س کی تعمیر | 62 |
نبی ﷺ کاتلبیہ اورقربانی | 62 |
فدیہ کےاسباب اورادائیگی کابیان | 63 |
حائضہ اورنفساء کوحج کےتمام کام سوائے طواف کےرواہیں | 65 |
ضرورت کےوقت قربانی کےاونٹ پر سواری کی جاسکتی ہے | 67 |
قربانی کےدن خطبہ | 67 |
آٹھواں باب | |
جہاد کابیان | 69 |
اللہ تعالی کی راہ میں پڑنے والی گردوغبار | 69 |
اقسام شہداء | 70 |
مجبور سےجہاد کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے | 71 |
تالیف قلب کےلیے عطیہ دینا | 72 |
نواں باب | |
نکاح کےمسائل | 74 |
منگیتر کودیکھنے کے مسائل | 74 |
مہرکابیان | 74 |
کنواری سےنکاح کرنا اچھا ہے | 75 |
پسندیدہ بیوی | 76 |
بیوی کےلیے خاوندکی رضامندی اوراطاعت کابیان | 78 |
باندیوں کےساتھ ہم بستری نہ کی جائے جب تک | 79 |
رضاعت کااعتبار بھوک کےوقت ہے | 80 |
خلع کابیان | 80 |
دسواں باب | |
وراثت وصیت اورہبہ کے مسائل | 82 |
بچوں کےمابین )ساویہ ناہ تقسیم ہو | 85 |
ذوی الارحام کی میراث کابیان | 84 |
گیارہواں باب | |
خرید وفروخت کےمسائل | 95 |
قرضہ لینا کیسا ہے | 86 |
مردہ بوجہ اپنے قرض کےگروی رہتا ہے | 87 |
ادائیگی قرض کی دعا | 88 |
غم اوربے چینی دورکرنےکی دعا | 89 |
شراکت کابیان | 90 |
صاع | 90 |
ضمانت کابیان | 91 |
بلند وبالاعمارت بننا | 92 |
بارہواں باب | |
حدود کےمسائل | 93 |
حرام کوعلانیہ اپنانے پر سزا ہونی چاہیے | 93 |
مرداورعوت کاقتل | 93 |
درجات کی بلندی کابیان | 94 |
تیرہواں باب | |
امارۃ اورقضاء کےمسائل | 96 |
اجتہاد کابیان | 96 |
محمد ﷺ کی امت کامفلس شخص | 97 |
جانوروں کی خبر گیری اچھی طرح کرناچاہیے | 97 |
چودھواں باب | |
قسم اورنذرکےمسائل | 99 |
اس نذر کاکوئی اعتبار نہیں جوطاقت سے بڑھ کر ہو | 99 |
پندرہواں باب | |
شکار کابیان | 100 |
گھریلو گدھے کاگوشت کھانا حرام ہے | 100 |
سولہواں باب | |
نیکی اورصلہ رحمی کابیان | 107 |
مخلوق خداپر حم واجب ہے | 107 |
بزرگوں کی زیارت باعث فضیلت ہے | 108 |
عزت جیسی چیز کی سخاوت | 108 |
غصہ اورغضب کابیان | 109 |
غیبت حرام ہے | 110 |
والدین سےحسن سلوک کرنا | 110 |
پڑوسی کوستانا منع ہے | 111 |
اٹھارہواں باب | |
آداب زندگی | 113 |
عمدہ اخلاق | 113 |
اچھےبرتاؤکابیان | 113 |
لعنت کرنے سے پرہیزکرناچاہیے | 114 |
نبی ﷺکی موجودگی میں اشعارپڑھنا | 114 |
انیسواں باب | |
ذکر اوردعاکابیان | 116 |
لاالہ الا اللہ افضل ذکر ہے | 116 |
اللہ کےنزدیک پسندید ہ کلام | 117 |
جامع ترین تسبیح | 118 |
سبحان اللہ کی فضیلت | 120 |
ذکر کی فضیلت | 119 |
تسبیح کی فضیلت | 121 |
لاحول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت | 122 |
سورۃ اخلاص کی فضیلت | 123 |
ادائیگی قرض کی دعا | 124 |
اللہ تعالی کی رحمت | 125 |
بیسواں باب | |
تویہ اورزہد کابیان | 126 |
دنیا سے بےرغبتی | 126 |
دنیا سے بے رغبتی کابیان | 127 |
امید رکھنے کی ترغیب | 128 |
بلاضرورت عمارت بنانا ناپسندید ہ ہے | 130 |
فقیری اورفقراء کی فضیلت | 131 |
اللہ تعالی کےحکم پر صبر کرنا اجر عظیم کاباعث ہے | 132 |
بعثت نبوی ﷺ سے قبل وفات پانے والے لوگوں کاحال | 133 |
صاحب دنیا گناہوں سےمحفوظ نہیں رہ سکتا | 135 |
اس امت کےآخر میں آنے والے بخل اورلالچ میں ہلاکت ہوں گے | 135 |
آخرت کاحال | 136 |
ابلیس بمع رفقاء | 136 |
زندگی کےآخری اعمال ہی معتبر ہیں | 137 |
اکیسواں باب | |
طب کابیان | 139 |
بیماری پر صبر کرنے کی فضیلت | 139 |
حلق کےذریعے دواڈالنا ناپسندید ہ فعل ہے | 139 |
بائیسواں باب | |
جنازے کےمسائل | 141 |
تعوید ،’گنڈ ے لٹکا نا منع ہے | 141 |
عورتوں کو قبروں کی زیارت سےروکا جائے | 141 |
تئیسواں باب | |
فضائل قرآن مجید | 144 |
قرآن مجید کی عظیم ترین سورہ | 144 |
قرآن مجید کی سب سےبڑی آیت | 144 |
قرآن مجید کی فضیلت کابیان | 145 |
سورہ قل ھواللہ احد کی فضیلت | 146 |
سورہ زلزال ،سورۃ الکافرون اورسورہ نصر کی فضیلت | 146 |
سورہ بقرء کی فضیلت | 148 |
چوبیسواں باب | |
فضائل صحابہ | 149 |
عبداللہ بن عباس ؓ کی فضیلت | 149 |
امام المومنین سیدہ صفیہ بنت حیی ؓ کی فضیلت | 149 |
پچیسواں باب | |
قیامت جنت اورجہنم کابیان | 151 |
جہنم کی گہرائی | 151 |
قرآن مجید کی تفسیر کابیان | 151 |