رسول ﷺ کی تعلیمات و ارشادات

رسول ﷺ کی تعلیمات و ارشادات

 

مصنف : علی اصغر چودھری

 

صفحات: 115

 

اِسلامی نظریے کی ایک خصوصیت اُس کی ہمہ گیری اور جامعیت ہے۔ اِسلام نے زندگی کے ہر پہلو میں اِنسان کی رہنمائی کی ہے۔ اِسلام کی جامع رہنمائی اخلاقِ فاضلہ کی بلندیوں کی طرف اِنسان کو لے جاتی ہے اور بارِ امانت کا حق ادا کرنے کے لیے اس کو تیار کرتی ہے ۔ اِسلام نے اشخاص کی انفرادی اصلاح کو کافی نہیں سمجھا ہے بلکہ معاشرے اور ریاست کی اصلاح کو کلیدی اہمیت دی ہے۔ اسی طرح اسلام کے نزدیک صرف باطن کی درستگی کااہتمام کافی نہیں بلکہ ظاہر کی طرف توجہ بھی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانیت کی ہدایت وراہنمائی اور تربیت کے لیے جس سلسلۂ نبوت کا آغاز حضرت آدم سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ پر کیا گیا۔۔اور نبوت کے ختم ہوجانے کےبعددعوت وتبلیغ وتربیت کاسلسلہ جاری وساری ہے ۔ اپنے اہل خانہ او رزیر کفالت افراد کی دینی اور اخلاقی تربیت ایک اہم دینی فریضہ او رذمہ داری ہے جس کے متعلق قیامت کےدن ہر شخص جواب دہ ہوگا ۔دعوت وتبلیع اور اصلاح امت کی ذمہ داری ہر امتی پرعموماً اور عالم دین پر خصوصا عائد ہوتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ رسول ﷺ کی تعلیمات و ارشادات‘‘ علی اصغر چودھری کی ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور آپ کی حیات اقدس کی تعبیر و تصویر ہیں۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مکہ کی عظمت 12
صلح نامہ حدیبیہ کی برکات 12
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے 13
تجسس نہ کرو 13
غیبت 14
فتح مکہ کے موقع پر 17
اللہ جسے اپنے فضل سے نوازے 17
سبق حاصل کرنا 18
مجلس سے اٹھتے وقت 18
حق گوئی 19
حضرت جبریل امین 19
صدقہ  کرنا 19
دو جنتیں 20
عورت اور حور 20
اللہ کا سایہ 20
جنت  اور عورتیں 21
اہل  جنت 22
بہترین صدقہ 22
بیعت کی  شرائط 23
اللہ کو قرض دینا       23
مومنین کا نور 24
فتنے سے بچنے کے لئے ہجرت 24
رہبانیت 24
اپنے اوپر سختی نہ کرو 24
سرگوشی 25
جگہ اور کشادگی 25
مومن اور فاسق و فاجر 25
منافقین 25
نماز اور سکون 26
 جمعہ کی فضیلت 26
جنت اور دوزخ 27
مفلس کون؟ 28
مومن کا معاملہ 29
بڑے  بڑے دشمن 29
بیک وقت تین طلاقیں 29
توبتہ النصوح 30
وارث کا مال 31
نذر 31
قیامت کے روز 31
دختر کشی 32
بیٹیاں 32
قیامت اور زمین 33
قیامت کے روز حساب کتاب 33
بیوہ اور مسکین کی مدد 33
یتیم کی پرورش 34
رحم 34
رفع ذکر 35
دس نیکیاں 35
جب زمین حال بیان کرے گی 36
گناہ صغیرہ اور چھوٹی نیکیاں 36
نعمتوں کی جواب دہی 37
جھاڑ پھونک 37
پناہ مانگنا 38
غروب آفتاب کے بعد 38
جن سے پناہ مانگی جائے 38
شیاطین انس 38
یہود و نصاری کی تقلید 39
میاں بیوی میں جدائی 39
 غلط بیانی 39
غلط وصیت 39
بہترین بیوی 40
برے سردار 40
نشہ بازی 40
حدود 40
امر بالمعروف و نہی عن المنکر 41
اللہ کا فضل 41
جنت کی نعمتیں 41
سچا مومن 41
عورتوں کی ذمہ داری 42
عورت 42
ایمان کا لذت شناس      42
اللہ کو یاد کرنے والا 42
درود شریف 43
تکلیف دہ بات 43
ملائکہ رحمت 43
میں سب انسانوں کے لئے رسول ہوں 44
جنت میں داخلہ 44
قیامت 44
اللہ کی بادشاہی 45
اللہ کا خوف 45
اللہ کی عظمت 45
مرنے والے کا مقام 46
دعا 46
گمان 47
پختہ عقیدہ 47
شیطان 48
قیامت کے لئے تیاری 48
کفارہ 49
مشتبہ چیزیں 49
غصب کر لینا 49
حرام مال 49
گھمنڈ 50
فخر اور غصہ 50
نجات 50
علم اور دولت 50
میٹھی بات 51
گھر والوں کو سلام کرو 51
مستحق کی مدد 51
ایمان کے درجے 52
زکٰوۃ ادا نہ  کرنے والا 52
ماں کا حق 53
حساب کتاب قیامت میں 53
مال حلال 54
ناجائز کمائی 54
پانچ قیمتی باتیں 55
سواری اور سفر 55
مغفرت کی دعا 56
ریشم اور سونا 56
زیور  کی زکوۃ 57
جنت میں دوام 57
عمل صالح 57
ماں اور باپ کا حق 5ت7
پروانے 57
نفس کے خلاف جنگ 58
دیوث 58
بہتر بات 58
تہمت 58
کسی کے گھر داخل ہونا 59
رحمت کی دعا 59
زنا 60
پہلی نظر 60
عمدا دیکھنا 60
ابلیس کا تیر 60
عبادت میں لذت 60
فضل بن  عباس 60
ننگے نہ رہو 61
عورت کا پردہ کرنا 61
زیادہ عمر اور نیکی 61
ظالم کا ساتھ 62
حکمرانوں کا قرض 67
عورت اور خوشبو 68
عورت اور مسجد 69
بد ترین معبود 70
تبلیغ 71
سزا کا نفاذ 72
قرآن پڑھنے والے 73
پسندیدہ آنسو اور نشان 74
مومن کون ہے 75
نصف ایمان 81
غصہ دور کرنے کا طریقہ 83
عیادت 87
حق کے چھپانا 88
جھوٹی گواہی 89
فیصلے کا اجر 90
قرض کا بوجھ 91
نیکی اور گناہ 92
کثرت اولاد 93
اللہ کی کتاب 94
شہادت کی آرزو 95
قرآن سیکھنا اور سکھانا 96
مردوں کے متعلق 97
جن کی نماز قبول نہیں ہوتی 98
تین باتیں 100
جماعت کا ثواب 101
سونے سے پہلے 102
اللہ کا دیدار 103
بد نصیب 104
دین کی سمجھ 105
دنیا کی محبت 106
برے خیالات 107
آزمائش اور سختی 108
جھوٹی بات اور مذاق 109
اللہ کے ولی 110
خوش نصیب انسان 111
عافیت 112

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاحادیثاسلاماصلاحاللہبیویپردہتبصرہتصویرتعلیماتتفسیرحقحیاتدینقرآنقیامتمسلماننماز
Comments (0)
Add Comment