رسول اکرمﷺ کی ہنسی خوشی اور مذاق
مصنف : رضوان اللہ ریاضی
صفحات: 285
سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔ اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 3 |
تقدیم | 5 |
مقدمہ | 7 |
مقدمہ | 15 |
گھوڑےکےبھی دوپرا؟ | 21 |
میاں بیوی کےدرمیان دوڑکامقابلہ | 23 |
ہائے میراسرا!!اےعائشہ | 24 |
آپ خوبصورت ہیں یاآپ کی بیویاں | 26 |
شوہرکاسرچوم کرپوچھا | 27 |
اےٹھہری جویہ ابوبکرکی بیٹی | 29 |
اےاپنی جان کی دشمن | 32 |
بیٹی کوچتاونی | 34 |
سیدہ عائشہ ؓپربہتان تراشی اوران کی براءت | 36 |
خوش مزاج بیوی | 47 |
اس کاچہرہ بھی لیپ دوا | 48 |
اس خنجرکاکیاہوگا | 49 |
رسول اکرمﷺ کاپسینہ | 50 |
توتوبڑی ہوگئی | 51 |
شایدتوپہلےشوہرکےپاس جاناچاہتی ہے؟ | 52 |
تیری بیوی نےتوتجھےبھلےہی کاحکم دیاتھا | 53 |
چاندنی رات میں پازیب نظرآگئی | 54 |
میرے خیال میں تواپنےشوہرکےلیے حرام ہوگئی | 55 |
میں نےروزے کی حالت میں ہمبستری کرلی | 57 |
شوہرکی اجازت کےبغیر نفلی عبادت ممنوع ہے | 59 |
کیامجھےمعلوم نہیں ہےکہ وہ جوان آدمی ہے؟ | 61 |
جھاڑپھونک سےعلاج | 62 |
قریشی یاانصاری ہی ہوگا | 64 |
ایک اعرابی کی دعا | 65 |
یہ تواللہ کےلیے ہےمیرےلیے کیاہے؟ | 67 |
دوذبیح کےبیٹے | 68 |
گستاخی پربھی ہنسی | 70 |
گدھےسےگرنےپررسول اکرمﷺ کی ہنسی | 71 |
اےاللہ ہمارےاردگردبرسا | 73 |
بارش کےلیے رسول اکرمﷺکی دعا | 74 |
دل لگی | 76 |
یہ کس نےکیاہے؟ | 77 |
صحابی کوصحابی نےبیچ دیا | 79 |
جنابت کی حالت ہی نمازپڑھادی | 82 |
اجتہاد کی گنجائش | 83 |
پاک مٹی کرنےکےوالی ہے | 85 |
لونڈی ایک اورشرکاءتین | 87 |
کیاآپ کووہ دن یاد ہے؟ | 88 |
مذی سےوضولازم آتاہے | 91 |
بیٹی اورداماد کامقدمہ سن کرا | 92 |
اللہ کی نافرمانی میں امیروں کی اطاعت نہیں | 93 |
آشوب چشم ہےاورکھجورکھارہےہو | 94 |
کیاواقعی یہ تمہاربیٹا ہے | 95 |
اف یہ دوربھی گزرا ہے | 97 |
اصحاب صفہ کو بلاؤ | 98 |
قناعت پسندمحتاج کی فضیلت | 101 |
کس بات کی وجہ سےرونےلگے ہو؟ | 103 |
ہلکی نمازپڑھانےکی تاکید | 107 |
ہندؓکی بات پررسول اکرمﷺکی ہنسی | 109 |
یہ تیرپھینکو | 112 |
خندق کےدن رسول اکرمﷺ کی ہنسی | 109 |
کوثرکیاہےتمہیں معلوم ہے | 114 |
چچاجان آب جتنامال چاہیں لےلیجے | 115 |
مردوں کی خوبصورتی کیاہے؟ | 117 |
سواری پرچڑھتےہوئےرسول اکرمﷺکی ہنسی | 118 |
خیرہی خیر | 120 |
سمندرمیں مجاہدین اسلام | 121 |
ہنسی کےبعد آنسو | 123 |
دل میں کیاپلان بنارہےتھے؟ | 125 |
بچوں سےشفقت کی ایک اعلی مثال | 126 |
انسان کےجوارج بھی وقاردارنہیں | 127 |
بیوی نےاشعارکوقرآن سمجھ لیا | 128 |
شیطان کی کھلواڑ | 130 |
چٹیل میدان میں لشکرکےدھنسنےکی پیشین گوئی | 131 |
وضوسےگناہ جھڑتےہیں | 132 |
زنجیرمیں جکڑےہوئے جنتی | 133 |
مشکل کےساتھ آسانی ہے | 134 |
ابوحنظلہ یہ آپ کہہ رہےہیں | 134 |
آخری جنتی | 135 |
میرے کبیرہ گناہ کدھر گئے | 139 |
سلمہ بیعت کرو | 140 |
ایک عورت کاشوق حج | 148 |
خاتون نےکیاکہا؟ | 150 |
آبگینےٹوٹ نہ جائیں | 151 |
دجال کاخروج | 152 |
کل کی غنیمت کےمتعلق پیشینگوئی | 156 |
دبےلفظوں میں حامی | 158 |
چپکےچپکےنگرانی | 159 |
فقروفاقہ کاخوف نہیں ہے | 160 |
ہربات کی کچھ نہ کچھ حقیقت توہوتی ہےی ہے | 161 |
کھجورکاایک ٹکڑاہی سہی | 164 |
قیافہ شناسی | 166 |
اب آپ کابھوت آتاہےیانہیں | 167 |
محمدکیاتم میراحق ادانہیں کروگے | 171 |
یہ خون دفن کردو | 174 |
بچوں کی بیعت | 176 |
میں ایک دعاچھپارکھی ہے | 177 |
جانورپرھی قصاص | 179 |
رسول اکرمﷺکاپیشاب پینےوالی خاتون | 180 |
یہ کیسےہوسکتاہےجبکہ کہاجاچکا | 181 |
اےمحمدیہ کون ہے | 182 |
بسم اللہ کی برکت | 185 |
یہودیوں کاحیلہ | 186 |
جب زمین ایک روٹی کی طرح ہوجائے گی | 187 |
یہودی عالم کی بات سےآپﷺ کی ہنسی | 188 |
تجھےگرفتارنہیں کیاجاسکتا | 189 |
پھرتوتیراتکیہ بڑاکشادہ ہے | 193 |
آپﷺہدایت نہیں دےسکتے | 194 |
عرفہ کی شام رسول اکرمﷺکی دعا | 195 |
آج کس نےروزہ رکھاہواہے | 197 |
ذلت والاکون اورعزت والاکون؟ | 199 |
عمراس وقت پیچھے ہٹ جاؤ | 202 |
عمرسےشیطان کاخوف | 204 |
رسول اکرمﷺچپ چاپ بیٹھےہوئے ہیں | 206 |
میں کس وجہ سےمسکرایا؟ | 209 |
عمرنےسچ فرمایا | 210 |
برکت نبوی کاایک منظر | 213 |
شایداس کاشوہر غائب ہے | 215 |
اپنےقرضخواہوں کوبلاؤ | 217 |
ناراضگی کی مسکراہٹ | 234 |
کیاآپ میرے بارےمیں کوئی شعرفرمائیں گے | 231 |
ملاقات کےوقت مسکراہٹ | 234 |
میں نےنبی کریمﷺ کاحصہ پی لیا | 236 |
کیاتجھےمیری دعاسےخوشی محسوس ہورہی ہے | 239 |
کیاکیسی ہنسی ہے؟ | 240 |
خلیفۃ المسلمین کی پٹائی | 243 |
رسول اکرمﷺ سےقصاص | 245 |
بوڑھی عورت جنت میں نہیں جائےگی | 246 |
بچےسےرسول اکرمﷺکی دل لگی | 247 |
اس غلام کو کون خریدےگا؟ | 248 |
وہی نہ جس کی آنکھ میں سفیدی ہے | 250 |
اونٹی کابچہ ہی دوں گا | 252 |
میں نہیں اٹھنےگا | 254 |
میرےچہرےپرکلی پھینکی | 256 |
بچی پیچھےہی رہو | 257 |
بچوں پرشفقت کی اعلی مثال | 258 |
یہاں بچہ ہے | 259 |
بابرداری کرنےوالااونٹ | 260 |
دوکان والے | 261 |
ہاں ہان پورے جسم کےساتھ | 262 |
توسفینہ ہے | 263 |
ابوبکرہ | 264 |
ابوالورد | 264 |
دلہن کی طرح | 265 |
اپنی سوکن کوکیسی پایا؟ | 266 |
اٹھوابوتراب | 267 |
رسول اکرمﷺکی آخری مسکراہٹ | 269 |
مراجع مصادر | 271 |
فہرست عناوین | 277 |