رمضان المبارک کے فضائل و مسائل
مصنف : مقبول احمد سلفی
صفحات: 149
انسانوں کی زندگی کا مقصد اللہ کی عبادت ہے، روزہ افضل ترین عبادتوں میں سے ایک ہے، اس میں دیگر کئی عبادات کی نسبت محنت و مشقت بھی زیادہ ہے، صبر وحوصلے کی بھی اشد ضرورت ہے، لیکن اگر اس عبادت کے شرعی آداب کو مد نظر نہ رکھا جائے، تو اس کی کماحقہ ادائیگی ممکن نہیں، اگر علم نہ ہو تو رمضان جیسے بابرکت مہینہ سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں کوتاہی ہوجاتی ہے، زیر نظر کتاب میں رمضان اور روزہ کے فضائل و مسائل کو سلسیس زبان اور سہل انداز میں بیان کیا گیا ہے، شیخ مقبول احمد سلفی عرصہ دراز سے طائف، سعودی عرب میں دعوت و تبلیغ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، یہ کتاب در اصل ان کے رمضان میں دیے گئے وہ دعوتی دروس اور لکھی گئی تحریریں ہیں، جس میں انہوں نے طائف، مکہ، مدینہ کے اردو دان طبقہ کو بالخصوص مدِ نظر رکھا، جبکہ عالَمِ اسلام کی تمام اردو کمیونٹی بالعموم اس کا ہدف ہے ۔اس میں فضائل و آداب کے بیان کے ساتھ ساتھ رمضان میں پیش آمدہ مسائل کو خصوصی طور پر زیر بحث لایا گیا ہے، اسی طرح رمضان کے استقبال اور رمضان کے بعد شوال کے کئی ایک مسائل بھی کتاب کی زینت ہیں، کتاب کی اہمیت کے پیش نظر ڈاکٹر امان اللہ محمد اسماعیل ( مدرس مسجد نبوی) نے اس کی اشاعت کا بیڑا اٹھایا، اور اب محدث لائبریری کی طرف سے ہدیہ قارئین ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 1 |
مقدمہ | 3 |
رمضان کا استقبال کیسے کریں | 6 |
عظمت کا احساس | 7 |
نعمت کا احساس | 8 |
انابت الی اللہ | 10 |
پیش قدمی | 11 |
منکر سے اجتناب | 11 |
معروف کی رغبت | 13 |
بہتر تبدیلی | 14 |
آخری پیغام | 15 |
رمضان المبارک کے فضائل | 16 |
رمضان میں قرآن کریم کا نزول | 16 |
رمضان میں روزے کی فرضیت | 17 |
جنت کا دروازہ کھلنا | 17 |
جہنم کا دروازہ بند ہونا | 17 |
شیاطین کا قید ہونا | 17 |
شب قدر | 18 |
مغفرت کا حصول | 19 |
قیام کرنے والوں کے لیے مغفرت کا حصول | 19 |
شب قدر میں قیام کرنے سے مغفرت | 19 |
جہنم سے آزادی | 20 |
دعا کی قبولیت | 20 |
روزہ کا بدلہ بے حد و حساب | 21 |
روزہ دار افطار کے وقت رب سے ملاقات کے وقت فرحت محسوس کرتا ہے | 22 |
روزہ دارکے منہ کی بدبو اللہ کے نزدیک مشک سے بہتر ہے | 22 |
روزہ دار کے لیے جنت میں مخصوص دروازہ | 22 |
روزہ جہنم سے ڈھال سے | 23 |
روزہ خیر و برکت کا دروازہ | 24 |
روزہ باعث سفارش | 24 |
روزہ کی کوئی برابری نہیں | 25 |
روزہ تقوی کا ذریعہ | 25 |
جہنم سے دوری | 26 |
رمضان میں عمرہ حج کے برابر | 27 |
رمضان المبارک کے مسائل | 28 |
رویت ہلال کے مسائل | 28 |
نیت صیام کے مسائل | 32 |
سحری کے مسائل | 35 |
افطار کے مسائل | 39 |
روزے کے مقسدات | 42 |
روزے کے جائز امور | 46 |
روزے کے مستحب امور | 47 |
روزہ کے جدید طبی مسائل | 52 |
مسواک اور توتھ برش اور پیسٹ | 53 |
قطرات کا استعمال | 54 |
بے ہوشی | 55 |
پچھنا ، نشتر اور نکیر کا حکم | 56 |
جسم کے اندرونی حصے میں آلات یا پائپ داخل کرنا | 57 |
ٹیکہ لگانا | 57 |
گردوں کی صفائی | 58 |
خون کا عطیہ | 58 |
ٹکیوں کا استعمال | 58 |
جلد پر مادے کا استعمال | 59 |
دانتوں کی صفائی | 60 |
زخموں کا علاج | 60 |
اسپرے کا حکم | 61 |
روزہ داروں کے اقسام و احکام | 62 |
بیمار کے احکام | 62 |
مسافر کے احکام | 63 |
روزہ کے مسائل اور خواتین | 63 |
بچوں کا روزہ | 64 |
بلاعذر قصد اروزہ چھوڑنے والا | 66 |
نماز کے بغیر روزہ رکھنے والا | 68 |
تراویح کے مسائل | 71 |
اعتراض : یہ تہجد کی نماز ہے تراویح کی نہیں | 72 |
اعتراض : تراویح اور تہجد دو الگ الگ نمازیں ہیں | 72 |
اعتراض : اگر یہ تراویح کی نماز ہے تو ودو دو کیوں پڑھتے ہیں اس حدیث میں چار چار کا ذکر ہے | 73 |
دو غلط فہمیوں کا ازالہ | 74 |
نماز وتر اور اس کے مسائل | 77 |
وتر کی فضیلت | 77 |
وتر کی نماز کا حکم | 78 |
وتر کی نماز کا وقت | 78 |
وتر کا افضل وقت | 78 |
وتر کی رکعات | 78 |
تین رکعت وتر پڑھنے کا طریقہ | 79 |
وتر کی قرات | 81 |
دعائے قنوت کا حکم | 82 |
دعائے قنوت کے صیغے | 83 |
ایک رات میں دو وتر | 83 |
وتر کی قضا | 84 |
وتر کی نماز چھوڑنا | 85 |
اعتکاف کے مسائل | 85 |
اعتکاف اور اس کا حکم | 86 |
اعتکاف کی جگہ | 86 |
اعتکاف کا وقت | 88 |
اعتکاف کے مباح امور | 89 |
اعتکاف کے منافی امور | 89 |
اعتکاف کے مسنون اعمال | 90 |
مزید چند مسائل | 90 |
اعتکاف سے متعلق بعض ضعیف احادیث | 91 |
لیلۃ القدر اور اس کے مسائل | 92 |
لیلۃ القدر کی اہمیت و فضیلت | 94 |
لیلۃ القدر کا تعین | 94 |
کیا ستائیسویں کی رات لیلۃ القدر ہے | 96 |
لیلۃ القدر کی علامات | 97 |
لیلۃ القدر میں ہم کیا کریں | 99 |
صدقۃ الطفر اور اس کے مسائل | 100 |
صدقۃ الفطر کی فرضیت | 102 |
فطرانے کی حکمت | 102 |
فطرانے کی شرط | 103 |
کن کی طرف سے فطرانہ ادا کیا جائے گا | 104 |
فطرانے میں کیا دیا جائے | 104 |
صاع کی مقدار | 105 |
فطرانے کا مصرف | 106 |
فطرانے کا وقت | 107 |
فطرانہ دینے کی جگہ | 108 |
فطرانے میں رقم دینا | 109 |
عید الفطر اور اس کے مسائل | 110 |
عید الفطر اور اس کا حکم | 111 |
عید کا چاند | 111 |
فطرانے کی ادائیگی | 112 |
عید کی شب عبادت | 113 |
تکبیر | 114 |
عید کا روزہ | 115 |
غسل لباس اور خوشبو | 116 |
عید کے دن کھانا | 116 |
عیدگاہ پیدل جانا | 117 |
عیدگاہ | 117 |
عید کی نماز اور خواتین | 118 |
نماز عید کا طریقہ | 119 |
خطبہ عید | 119 |
جمعہ کے دن عید کی نماز | 120 |
نماز عید اور قضا | 121 |
عید کی مبارکبادی | 121 |
عید کے دن معانقہ و مصافحہ | 122 |
شش عیدی روزے اور اس کی مسائل | 124 |
شوال کے چھ روزے | 124 |
کیا شوال کے روزے مکروہ ہیں | 126 |
شوال کے چھ روزوں کے مسائل | 127 |
رمضان کے بعد ہماری عملی زندکی | 131 |