راجپال کے جانشین

راجپال کے جانشین

 

مصنف : علامہ ابو ٹیپوخالد الازہری

 

صفحات: 614

 

تحفظ ناموس رسالت ﷺ تمام عبادتوں کامغز ہے اوریہ ایسی اعلی وارفع عبادت ہے  جس پر تمام عبادتیں قربان کی جاسکتی ہیں تحفظ ناموس رسالت ﷺ ہر مسلمان کے ایمان کی روح ہے ۔اورحضور نبی کریم ﷺ  کی عزت وناموس کا تحفظ ہرمسلمان کااولین فريضہ بھی ہے ۔کچھ ایسے بدبخت  اور دیوث  انسانوں کا (جنہیں انسان کہنا بھی انسانیت  کی توہیں او رتذلیل ہے )ایسا گروہ بھی ہے جومعمولی دنیاوی ومادی لالچ میں  آ کر کائنات کی محبوب ترین ہستی  حضرت محمد ﷺ کی توہین کرتاہے ۔کیونکہ یہ سرپرستان گستاخان رسول  جانتے ہیں کہ مسلمانوں کی کل کائنات،ان کی محبتوں کاقبلہ اور ان کی اخروی شفاعت کا واحد اور آخری سہاراصرف اور صرف ذات محمد ﷺ ہے ۔اس لیے یہ ملعون گاہےبگاہے امت مسلمہ کی غیرت کا ٹیسٹ لیتے رہتے ہیں تاکہ انہیں معلوم  ہوسکے کہ امت مسلمہ  اپنے نبی کے ناموس کے مسئلہ پر کتنی غیرت مند ہے ۔ناموس رسالت صلی  اللہ علیہ وسلم  کا تحفظ کرنے والٰے  مجاہدین وشہداء  کی روشن  تاریخ مفوظ ہے ضرورت اس بات کی تھی  کہ گستاخان رسول ﷺ  کی تاریخ بھی محفوظ اورمرتب ہوتاکہ آنے والی نسلیں ان ملعونوں کی ناپاک حرکات سے آگاہ ہوسکیں ۔گستاخان رسول ﷺ کا یہ سلسلہ ’’سلمان رشدی سے لے کرگوہر شاہی تک‘‘’’راجپال کے جانشین ‘‘ کی صورت میں پیش خدمت ہے ۔امید ہے کہ یہ کتاب امت مسلمہ  کی آنکھیں کھول دینے کےلیے کافی ہوگی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 7
آواز حق 9
راجپال کے جانشینوں سے 13
سلمان رشدی 15
تسلیمہ نسرین 104
بونینزا(Bonanza) 147
عاصمہ جہانگیر 163
مشتاق راج 192
سلیمان اطہر 196
حبیب اللہ مظہر 207
نعمت احمر 209
اختر حمید خاں 212
عبد الحق 237
گل مسیح 256
احمدفراز 266
احمدبشیر 290
اعتزازاحسن 298
عبدالرشیدبھٹی 314
حنیف رامے 329
یوسف کذاب 339
فتنہ گوہر شاہی 365
کوثرجمال 375
قرآن مجید تحریف کی زد میں 403
محکمہ بہبودآبادی کی ناپاک جسارت 410
کپڑے پر قرآنی آیات کی توہین 448
کپڑے پر مقدس ناموں کی بے حرمتی 469
جسٹس (ر)جاویداقبال 479
اکرم عربی 564
پیراحمدشاہ کھگہ(ایم پی اے) 577
عمانوئیل لوتھر راتق 579
نجیب محفوظ 590
عزیز نشین 592
پروفیسر ڈاکٹر نصرحامد ابوزید 596
نیشن آف اسلام 601
اسلام دی عرب نیشنل موومنٹ 606
تمہیں محمد ﷺ کا عشق اب بھي پکارتا ہے (نظم) 611

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
24.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment