رجوع الی القرآن، اہمیت اور تقاضے جلد۔2

رجوع الی القرآن، اہمیت اور تقاضے جلد۔2

 

مصنف : اشہد رفیق ندوی

 

صفحات: 368

 

قرآن مجید ایک لائحہ عمل اور نصب العین ہے کہ جس نے بھی اس کو سینے سے لگایا اس کی جہالت اور پریشانیوں و مصائب وآلام کی زنجیریں پا ش پاش ہو کر گر گئیں۔ اور قرآن مجید ہدایت و نور کا سر چشمہ ہے اور زندگی کے جملہ معاملات کا حل ہے جو اس کے حقوق کو پورا کرنے کے بغیر ممکن نہیں۔ رجوع الی القرآن کا مطلب ہے کہ ہم قرآن مجید کو غور سے پڑھیں اس کی تعلیمات کو سمجھیں ان پر عمل پیرا ہوں اور انہیں اپنی زندگی کے ہر سفر میں مشعل راہ بنائیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’رجوع الیٰ القرآن اہمیت اور تقاضے‘‘ ادارہ علوم القرآن، علی گڑہ کے زیر اہتمام مذکورہ موضوع کے عنوان پر منعقد کیے گئے دو سیمیناروں میں مختلف اہل علم کی طرف سے پیش کیے گئے علمی و تحقیقی مقالات کا مجموعہ ہے ان مقالات کو محترم جناب اشہد رفیق ندوی صاحب نے بڑی محنت سے دو جلدوں میں مرتب کیا ہے یہ دونوں جلدیں قرآن کریم کے متعلق جملہ موضوعات پر مشتمل بیش قیمت علمی تحفہ ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
محتویات 3
شرکاء کا تعارف 5
پیش لفظ 7
عرض مرتبٍ 9
استقبالیہ کلمات 11
قرآن تعلیمات کے چالیس امتیازی نکات 17
مالی معاملات میں قرآن کے مطالبات 51
اسلامی معاشرہ میں عورت کا صحیح ممقام قرآن کریم کی روشنی میں 79
عورتوں کی گواہی کا مسئلہ قرآن مجید کی روشنی میں 107
قرآن میں فوز و فلاح اور خسران کا تصور 141
تزکیہ نفس قرآنی تصور و عمل 161
تزکیہ نفس کا صحیح تصور۔ قرآن مجید کی روشنی میں 185
غیر مسلم کا قرآن مجید سے استفادہ۔ مسائل اور طریقہ کار 199
بین المذاہب مکالمہ قرآن کی رہنمائی 215
درس قرآن۔ اہمیت ضرورت اور طریقہ کار 241
رجوع الی القرآن کی ایک نادر اور خوشگوار مثال 255
جنسی استحصال کا سد باب۔؛ قرآن کی روشنی میں 263
تلاوت و تدبر کے چند رہنما اصول 275
دار العلوم دیو بند اور اس نہج پر چلنے والے مدارس میں تفسیر کی تدریس 295
اتمام حجت کا قرآنی اسلوب 313
قرآن مجید کا اسلوب استدلال 329
عقل کی نشو و نما کے لیے رجوع الی القرآن کی کی اہمیت 339

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

تبصرہتحفہتعلیماتتفسیرحقوقحلسفرعلمعلمیقرآنمدارسمسئلہمسائلمعاشرہمقالات
Comments (0)
Add Comment