رحمۃ للعالمین(جلد سوم)

رحمۃ للعالمین(جلد سوم)

 

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

 

صفحات: 335

 

سیرت طیبہ ﷺ پر تصنیف و تالیف کا سلسلہ عہد اسلام کی تاریخ جتنا ہی قدیم ہے اور یہ ایسا موضوع ہے جس کی رعنائی و زیبائی اور عطر بیزی دنیا کی ہر زندہ زبان میں دیکھی اور محسوس کی جا سکتی ہے ۔ شاید ہی دنیا کی کوئی ایسی زبان ہو جو سیرت النبی ﷺ کے پاکیزہ ادب کی لطافتوں اور رعنائیوں سے محروم ہو۔ قاضی محمد سلیمان منصور پوری ؒ کی زیر تبصرہ کتاب “رحمۃ اللعالمین” مؤلف کی مؤرخانہ بصیرت، اسلوب بیان کی ندرت ، مثبت انداز بیان، داعیانہ شیریں بیانی، جاندار اور پر حکمت اسلوب ، شستہ انداز تحریر کی بدولت اپنی نوعیت کی ایک بہت ہی منفرد تصنیف ہے۔ پوری کتاب میں ایک سطر بھی موضوع اور محل سے ہٹی ہوئی نہ ہوگی۔ استدلال کی فراوانی اور موقع محل کی مناسبت سے آیات و احادیث کے برمحل استدلال نے تصنیف کی قدرو منزلت میں اور بھی اضافہ اور شان پیدا کر  دی ہے۔ ہزار سے کچھ کم صفحات پر مشتمل تین جلدوں پر پھیلی یہ کتاب مصنف کی تئیس برسوں کی محنت شاقہ اور عرق ریزی کا جیتا جاگتا شاہکار ہے۔ واقعات کی صحت کے التزام کے ساتھ سیرت نبوی ﷺ کے موضوع پر بلاشبہ یہ ایک جامع تصنیف ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
((جلد سوم))
مقدمہ مولانا سید سلیمان ندوی 599
تمہید از مصنف 602
(باب 1)
خصائص النبی  صلی علیہ وآلہ وسلم 603
خصوصیت نمبر 1 603
خصوصیت نمبر 2 607
خصوصیت نمبر 3 608
خصوصیت نمبر 4 609
خصوصیت نمبر 5 611
خصوصیت نمبر 6 613
خصوصیت نمبر 9،8،7 615
خصوصیت نمبر 10 618
خصوصیت نمبر 11 621
خصوصیت نمبر 12 624
خصوصیت نمبر 13 631
خصوصیت نمبر 14 634
خصوصیت نمبر 15 635
خصوصیت نمبر 16 640
خصوصیت نمبر 17 643
عرب 643
یہود 646
نصاری 647
ہندو اقوام 649
مجوس 650
خصوصیت نمبر 18 651
خصوصیت نمبر 19 652
خصوصیت نمبر 20، 656
خصوصیت نمبر 21 657
خصوصیت نمبر 22 659
خصوصیت نمبر 23 661
خصوصیت نمبر 24 664
خصوصیت نمبر 25 667
خصوصیت نمبر 26 677
حالات نوح علیہ السلام 678
حالات ابراہیم علیہ السلام 678
حالات اسحاق علیہ السلام 679
حالات یعقوب علیہ السلام 679
حالات یوسف علیہ السلام 679
حالات داؤد علیہ السلام 679
حالات سلیمان علیہ السلام 680
حالات ایوب علیہ السلام 680
حالات موسی علیہ السلام 681
حالات  ہارون علیہ السلام 681
حالات زکریا علیہ السلام 681
حالات یحیی علیہ السلام 682
حالات عیسی علیہ السلام 682
حالات الیاس علیہ السلام 683
حالات اسماعیل علیہ السلام 683
حالات الیسع علیہ السلام 684
حالات لوط علیہ السلام 684
خصوصیات نبویہ از احادیث مصطفویہ ﷺ 686
نصرت بالرعب 686
روئے زمین کا مسجد و طہور ہونا 688
حلت مغانم 689
عطائے منصب شفاعت 690
بعثت عامہ 692
جوامع الکلم کا عطیہ 692
معراج 693
ساتوں آسمانوںپر آٹھوں انبیاء ؑ کی ملاقات کا راز 702
قرآن کریم اور معراج شریف 703
بیداری و خواب کی بحث 705
معجزات نبویہ ﷺ 707
پانی کامعجزہ 711
دودھ کی برکت 715
تکثیر طعام 717
حنین جزع 719
حیوانات پر اثر 721
افلاک پر اثر معجزہ شق القمر 722
اس معجزہ کی توثیق 732
معجزات قسم دوم 725
اطلاع اخبار مستقبلہ 726
جہاز بحری کی اطلاع 726
پیش گوئی 727
فتوحات ممالک کی پیش گوئی 727
فتح مصر کی پیش گوئی 728
ملک عرب سے ممالک مفتوحہ سے قطع تعلق کی پیش گوئی 728
شاہ ایران کے متعلق پیش گوئی 729
معجزات قسم سوم 729
393سال پیشتر  کی پیش گوئی 729
654 سال پیشتر کی پیش گوئی 730
656سال پیشتر کی پیش گوئی 731
700سال پیشتر کی پیش گوئی 731
855 سال پیشتر کی پیش گوئی 731
1348سال پیشتر کی پیش گوئی 731
زمانہ حال کی پیش گوئی 732
دور حاضر کی پیش گوئی 732
معجزات نبوی ﷺ 733
قتل سے  مصئون رہنے کی دعاء 734
دعائے عفت 734
سائب بن یزید کے لیے دعاء 735
عبدالرحمن بن عوف کے لیے دعاء 736
انس بن مالک کے لیے دعاء 736
مالک بن ربیعہ کے لیےدعاء 736
تکبر کی سزا 736
شکستہ استخوان کی درستی کا معجزہ 736
اسماء الرسول ﷺ 737
سنت مصطفویہ ﷺ 755
المعرفۃ  راس  مالی 755
العقل  اصل دینی 757
والحب اساسی 759
والشوق  مرکبی 763
ذکر اللہ انیسی 764
الثقۃ  کنزی 769
والحزن رفیقی 770
والعلم سلاحی 771
والصبر ردانی 774
والرضاء غنیمتی 779
والعجز  فخری 781
والزھد حرفتی 783
والیقین قوتی 783
والصدق شفیعی 785
والطاعۃ حسبی 786
والجہاد خلقی 787
وقرۃ عینی فی الصلواۃ 789

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment