ربوہ و قادیان جو ہم نے دیکھا!
مصنف : محمد متین خالد
صفحات: 495
اللہ تعالی نے نبی کریم کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر نظر کتاب (ربوہ وقادیان،جو ہم نے دیکھا)معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے اس مردود اور کذاب کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
انتساب | 5 | |
قادیان اور ربوہ | محمد متین خالد | 7 |
قادیان کی وجہ تسمیہ | مولانا ابو القاسم رفیق دلاوری | 11 |
قادیان | قاضی فضل احمد گورداسپوری | 15 |
میں اور قادیان | سید عبد المجید شاہ امجد بخاری | 24 |
مشاہدات | مولانا عنائت اللہ چشتی | 46 |
قادیان اور قادیانی زندگی | پروفیسر محمد الیاس برنی | 114 |
قادیان کی گمنام حالت | دوست محمد شاہد قادیانی | 137 |
میں نے قادیان دیکھا | پروفیسر محمد اسلم | 139 |
قادیانی ریاست کا نقشہ | عبد اللہ | 150 |
تاریخ قادیان | خواجہ عبد الحمید بٹ آف قادیان | 156 |
مرزا قادیانی کا کارنامہ | نورمحمد قریشی ایڈووکیٹ | 174 |
لفظ ’’ربوہ‘‘ کا تحقیقی مطالعہ | ڈاکٹر سید محمد اعزاز الحسن شاہ | 189 |
قادیان سے چناب نگر تک | مولانا منظور احمد چنیوٹی | 199 |
ربوہ، مرکز کفر و ارتداد | مولانا منظور احمد الحسینی | 206 |
ربوہ کا طلسم ہو شربا | عمر پیام | 213 |
ربوہ کی شرمناک یادیں | کلمۃ اللہ خاں | 218 |
طاغوت نگر کی باتیں | عالم کباب | 225 |
ہم نے بھی ربوہ دیکھا | مولانا عبد الحئی جام پوری | 228 |
ربوہ کے بازار میں | رفیق ڈوگر | 236 |
مرزائیوں کی روحانی شکار گاہ | عبد الرزاق مہتہ | 242 |
ربوہ کی کہانی مرزا طاہر کی زبانی | محمد حنیف ندیم | 264 |
شہر نامراد | محمد سلیم اختر | 270 |
فردوس ابلیس | صالح نور | 295 |
شہر سدوم | شفیق مرزا | 306 |
دام ہمرنگ زمین سے رہائی | زیڈ۔ اے۔ سلہری | 354 |
شریک جرم نہ ہوتے تو | حافظ بشیر احمد مصری | 366 |
احمقوں کی جنت | جی آر اعوان | 378 |
جنس پرستوں کی نگری | مولانا اللہ وسایا | 405 |
قادیانی اخلاقیات | محمد نوید شاہین | 411 |
ڈھلتے سائے | منیر الدین احمد | 420 |
پیغمبرانہ پناہ گاہ، ربوہ | علامہ خالد محمود | 478 |
یادگار نظمیں | 483 | |
مآخذ | 495 |