رب کائنات اور اس کی عبادت
مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی
صفحات: 420
اس کائنات ہست وبود کی ہرشے کاایک مقصد وجود ہے انسان جو اشرف المخلوقات ہے یقیناً اس کا بھی کوئی نہ کوئی مقصد ہونا چاہیے قرآن کریم میں بتایاگیا ہے کہ انسان اور جن کی تخلیق کامقصد اللہ عزوجل کی عبادت ہے اللہ رب العزت جو اس کائنات کاخالق ومالک اوررازق ہے وہی بندگی او رپرستش کا اصل مستحق ہے عقل بھی اس نتیجے تک پہنچاتی ہے کہ جس ذات نےہمیں پیدا کیا ہماری پرورش اور تربیت کاانتظام کی اسی کے سامنے اپنی جبیں نیاز کو جھکانا چا ہئے تمام انبیاء علیم السلام کی دعوت بھی یہی تھی کہ لوگو !اللہ کی بندگی کرو اور اس میں کسی کوشریک نہ ٹھہراؤ زیرنظر کتاب میں اسی حقیقت کو انتہائی خوبصورت اور مؤثر پیرایے میں بیان کیا گیا ہے جس کے مطالعہ سے انسان اپنےمقصد وجود کی جانب متوجہ ہوسکتا ہے او راپنا حقیقی فرض جان سکتا ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
انتساب | 14 | |
حرف اول | 15 | |
عبادت کاحقدار | 16 | |
مستحق عبادت | 16 | |
رب کائنات اوراس کی عبادت کے متعلق ان آیات کی تفصیل جن کی تفسیر وتشریح اس کتاب میں درج کی گئی ہے۔ | 18 | |
مقصودحیات | 26 | |
اے آدم کے بیٹےمیری عبادت کے لیے فارغ ہوجائیں تیراسینہ تونگری اور قناعت سے پرکردوں گا | 27 | |
مسئلہ توحید | 28 | |
کائنات کاہرذرہ اللہ تعالی کی حمدمیں مصروف ہے | 35 | |
حق سبہانہ کے وجودمیں کوئی شق نہیں ہے | 36 | |
خالق کائنات | 37 | |
انسان کااپناوجودخداکے وجودکی زبردست دلیل ہے | 39 | |
زمین میں ہم سچ بولتے ہیں ۔لیکن پھل اورپھول کون پیداکرتاہے | 45 | |
پھول | 46 | |
مختلف ملکوں کےپرندے | 47 | |
خالق کوچھوڑکرمخلوق کی پرستش کرنے والوں کوکبھی سکون نہیں ملتا | 48 | |
اللہ تعالی قدیم بلاابتداء دائم بلاانتہاء قدیم ہے بلاابتداء دائم ہے | 50 | |
سب سے اول سب سےآخرسب سے پوشیدہ | 51 | |
سورہ حدیدکی بعض خصوصیات | 55 | |
وساوس شیطان کاعلاج | 55 | |
اللہ تعالی کے وجودکاانکارخوداپنےموجودہ وجودکاانکارہے | 56 | |
انسان اس معاملہ میں خودمختارہے | 57 | |
تم اللہ تعالی کے وجودکاانکارکیسے کرسکتےہو | 59 | |
استفہام تعجب اورانکارکےلیےہے | 60 | |
ایک دیہاتی بدّوکامنکرخداسےمکالمہ | 61 | |
روح موجودہےمگردکھائی نہیں دیتی | 62 | |
ہرموجوداپنےوجودکے موجدکااعلان ہے | 62 | |
آنکھ کے اندھے ہرقدم پرقدرت کےنشانات دیکھتے ہیں | 63 | |
کمال عقل وشعور | 65 | |
افسوس ہےتم ہم سے اللہ تعالی کے بارے میں جھگڑتے ہو | 67 | |
عبادت کےلائق وہ ذات ہے جوخودزندہ ہے | 69 | |
صرف اللہ تعالی تنہامعبودہے | 70 | |
مشرک قوم کے سامنے مردمومن اعلان کررہاہے | 71 | |
اللہ تعالی ہی تمہاراپروردگارہےسواسی کی عبادت کرو | 73 | |
کیااللہ کے علاوہ کوئی اور بھی الہ ہے | 75 | |
مستحق عبادت اورمرجع کل | 76 | |
کیاانہوں نےاللہ تعالی کی پیداکی ہوئی ان چیزوں کونہیں دیکھا | 77 | |
اللہ تعالی ہی کے آگے سرنجم ہیں | 79 | |
جواللہ تعالی کے ساتھ کسی اورکوبھی شریک ٹھہراتے ہیں وہ عنقریب اس کاانجام جان لیں گے | 82 | |
تمہارامعبودصرف ایک معبودہےاس کےسواکوئی دوسرامعبودنہیں | 83 | |
تم اور تمہارے باطل معبودجہنم کاایندھن ہیں | 85 | |
اللہ تعالی انسان کاحقیقی آقاہے | 87 | |
عبادت کی دوقسمیں | 88 | |
عبادت کامفہوم اطاعت ہے | 88 | |
اللہ اوراس کےرسول ﷺ کی نافرمانی کاانجام | 89 | |
جس نے اللہ تعالی کواپنامعبودنہیں بنایاتواسےاللہ تعالی سے محبت نہیں ہوتی | 89 | |
اہل ایمان کی سب سےزیادہ محبت اللہ تعالی سے ہوتی ہے | 90 | |
غیراللہ سےنفس محبت ممنوع ہے | 90 | |
ایمان،اسلام،احسان کیاہے | 92 | |
رب کائنات کےوجودکادل سےاقرارزبان سے اظہاراورغیراللہ کی پرستش سےانکارکیاجائے | 93 | |
فرشتے انسان کےتمام اقوال وافعال لکھ رہے ہیں | 94 | |
اورمومنوں کواللہ تعالی جنت میں اپنے دیدارسےمشرف فرمائے گا | 95 | |
اہل ایمان کی بھلائی کےآپ ﷺ بڑے حریص اور ان پرشفیق ہیں | 97 | |
اگررحمت الہی کی طلب ہے | 99 | |
میری عبادت کرتے رہیں کسی کومیراشریک نہ ٹھہرائیں | 99 | |
قیامت پرایمان | 100 | |
گناہ سےسچی توبہ کرنےوالاایساہوجاتاہےجیساکہ اس نے گناہ کیاہی نہیں۔جیساکہ حدیث میں آتاہے | 102 | |
اسلام کیاہے؟ | 104 | |
ارکان اسلام | 106 | |
حضرت جبرائیل کاآخر ی سوال | 107 | |
نماز میں کنکریوں سےکھیلنا | 108 | |
نمازمیں ادھرادھردیکھنا | 109 | |
نماز کی حالت میں اگرتھوک آجائےتوکیاکرے؟ | 109 | |
اللہ کابندوں پراوربندوں کااللہ پرکیاحق ہے | 111 | |
توحیدربوبیت اورقرآن پاک | 113 | |
آیت الکرسی توحیدکی عظیم آیت | 114 | |
کتاب اللہ میں سب سے معظم آیت | 123 | |
آیت الکرسی کی قیامت کے دن زبان ہوگی اورہونٹ ہونگے | 124 | |
عجیب وغریب قصہ | 125 | |
رفیع الشان آیت | 125 | |
آیت الکرسی تمام آیتوں کی سردارہے | 126 | |
اسم اعظم | 126 | |
ہرنماز کے بعدآیت الکرسی پڑھنے ولا | 127 | |
آیت الکرسی پڑھنےوالااللہ تعالی کی حفاظت میں | 127 | |
آیت الکرسی کی تفسیرتدبرقرآن میں | 129 | |
آیت الکرسی توحیدکی ایک عظیم آیت | 137 | |
حق تعالی کی یکتائی اورتوحید | 140 | |
اللہ تعالی کااولادآدم سے اہم سوال اوران کاجواب | 141 | |
کیامیں تمہاراپروردگارنہیں ہوں؟ | 144 | |
اس وقت کویادکرو | 145 | |
سب سے بڑاحق اللہ تعالی ہی کاہے | 146 | |
یتیم ان چھوٹےبچوں کوکہتے ہیں جن کاسرپرست باپ نہ ہو۔مسکین کون ہیں؟ | 147 | |
کیاتمہیں اللہ تعالی کے وجودمیں بھی شک ہے؟رسولوں کااپنی قوم سے سوال | 148 | |
جب تمام موجودات کاخالق اورموجدوہی ہےتو پھرعبادت میں تنہا واحدوہی کیوں نہ ہو؟ | 148 | |
اگرآسمان اور زمین میں دوخداہوتے تو وہ فسادپیداہوجاتا | 149 | |
تصادم وتراجم بہرحال دوخداؤں کےدرمیان ناگزیرہے | 151 | |
اگریہ مان لیاجائے کہ بہت سے خداہیں | 152 | |
اس کے سامنے سب پست اورعاجزہیں | 152 | |
کیاہم نے (خدائے)رحمان کے سوادوسرےخداٹھہردیتےتھے۔ان کی پرستش کی جائے | 153 | |
توحیدرب کائنات اورپیغمبران ؑ | 155 | |
ہم نے ہرقوم میں رسول بھیجا یہ پیغام دے کرکہ صرف اللہ کی عبادت کرو | 156 | |
حضرت نوح ؑ اپنی قوم کو اللہ کی عبادت کاحکم فرمارہےہیں | 157 | |
حضرت نوح ؑ اپنی قوم کوغیراللہ کی پرستش کےنتیجہ میں قیامت کےدن کے دردناک عذاب سے ڈرارہے ہیں | 159 | |
حضرت ہود ؑ اپنی قوم کواللہ کی عبادت کاحکم فرمارہے ہیں | 161 | |
قرآن مجیدمیں دعاکاذکر | 161 | |
قوم عاد | 161 | |
عادکازمانہ | 163 | |
عادکامسکن | 163 | |
عادکامذہب | 164 | |
حضرت ہودعلیہ السلام | 164 | |
تبلیغ اسلام | 165 | |
قوم ہود(عاد)پرطوفانی ہواکاعذاب | 172 | |
حضرت ہود ؑ کی وفات | 174 | |
چندعبرتیں | 174 | |
حضرت صالح علیہ السلام | 178 | |
حضرت ابراہیم علیہ السلام | 188 | |
ابراہیم ؑ دنیائے شرک میں توحیدکے پہلے علمبردار | 190 | |
ابراہیم علیہ اسلام مشرکوں میں سے نہ تھے | 191 | |
اللہ تعالی کااعلان کہ میں نے ابراہیم ؑ کواپنادوست بنالیا | 192 | |
قرآن مجیدمیں ابراہیم علیہ اسلام کامقام | 193 | |
وہ وقت بھی قابل ذکر ہےجب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ اوراپنی قوم کوکہاکہ میں ان چیزوں سےبیزارہوں جن کی تم پوجاکرتے ہو | 195 | |
ابراہیم ؑ اوران کےساتھیوں میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے | 196 | |
ابراہیم ؑ کی دعا | 199 | |
ابراہیم ؑ کااقرارواظہار | 204 | |
ابراہیم ؑ اپنے باپ کوبت پرستی سے منع کررہے ہیں | 208 | |
شیطان کے کہے میں آکربت پرستی اورشرک میں مبتلاہوجاناخودشیطان پرستی ہے | 211 | |
سنگساری کی سزاقدیم قوموں میں عام تھی | 211 | |