قربانی ، عقیقہ اور عشرہ ذی الحجہ
مصنف : محمد فاروق رفیع
صفحات: 242
قربانی وہ جانور ہے جو اللہ کی راہ میں قربان کیا جائے اور یہ وہ عمل ذبیحی ہے جس سے اللہ تعالیٰ کاقرب حاصل کیا جائے ۔تخلیق انسانیت کے آغازہی سے قربانی کا جذبہ کار فرما ہے ۔ قرآن مجید میں حضرت آدم کے دو بیٹوں کی قربانی کا واقعہ موجود ہے۔اور قربانی جد الانبیاء سیدنا حضرت ابراہیم کی عظیم ترین سنت ہے ۔یہ عمل اللہ تعالیٰ کواتنا پسند آیا کہ اس عمل کوقیامت تک کےلیے مسلمانوں کے لیے عظیم سنت قرار دیا گیا۔ قرآن مجید نے بھی حضر ت ابراہیم کی قربانی کے واقعہ کوتفصیل سے بیان کیا ہے ۔ پھر اہلِ اسلام کواس اہم عمل کی خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن احادیث میں اس کے واضح احکام ومسائل اور تعلیمات موجو د ہیں ۔کتب احادیث وفقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ اور بعض اہل علم نے قربانی کےاحکام ومسائل اور فضائل کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’قربانی عقیقہ اور عشرہ ذی الحجہ‘‘مولانا محمد فاروق رفیع﷾(مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) کی اس مسئلہ پر تحقیقی وعلمی کاوش ہے ۔ جس میں موصوف نے قربانی کے تمام متعلقہ احکام ومسائل کو کو حتی الامکان خوب کھول کر بیان کیا ہے۔ہر مسئلہ کو قرآن کریم اور احادیث صحیحہ کے ٹھوس دلائل سے ثابت کیا گیا ہے ۔پھر کسی مسئلہ میں اگر کچھ اختلاف ہے تومختلف مذاہب وآراء کو نقل کرنے کےبعد کتاب وسنت کے قریب ترین مذہب کے راجح ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ قربانی کے مسائل کے ساتھ عقیقہ کے مسائل کافی مشابہت رکھتے ہیں ۔ فاضل مصنف نے حتیٰ الوسع اس کتاب میں عقیقہ کے تمام مسائل بھی یکجا کردئیےہیں۔اس کتاب کے اس ایڈیشن میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل بھی شامل کردئیے ہیں ۔کیونکہ قربانی کا تعلق بھی انہی ایام سے ہے اللہ تعالی اسے مؤلف،اس کے والدین،اساتذۂکرام اور اہل خانہ کے لیے اجر وثواب کا ذریعہ اور توشۂ آخرت بنائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 17 |
قربانی کی تعریف اورحکم | |
انسان میں قربانی کاجذبہ | 19 |
قربانی سیدنا ابراہیم کی عظیم ترین سنت | 20 |
عظیم ذبیحہ کیا تھا | 24 |
ذبیح کو ن تھے | 25 |
قربانی کی اہمیت وفضیلت | |
قربانی کی فضیلت میں ضعیف روایات | 28 |
قربانی کاحکم | 32 |
قربانی سنت موکدہ | 32 |
سیدنا ابوبکر وسیدنا عمر کاعمل | 35 |
علماء کےاقوال وآراء | 35 |
سعودی فتوی کمیٹی کافتوی | 37 |
راجح موقف | 37 |
قربانی کے وجوب کےدلائل اوارن کاجائزہن | 38 |
کیا رسول اللہ ﷺ پر قربانی واجب تھی | 42 |
قربانی کامقصد | 43 |
قبولیت قربانی کی شرطیں | 44 |
تقوی وللہیت | 44 |
رزق حلال | 45 |
قربانی کے احکام ومسائل | |
غیراللہ کےنام کی قربانی | 47 |
قربانی کی رقم صدقہ کرنا | 49 |
قربانی کرنے والے کےلیے ضرور ی امور | 50 |
دودھیل جانور قربان نہ کیا جائے | 51 |
حج میں قربانی کرنا | 52 |
حاجی کااہل خانہ کی طرف سے علیحدہ قربانی کرنا | 53 |
مذاہب وآراء | 55 |
راجح موقف | 55 |
میت کو قربانی میں شامل کرنا | |
فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالمنان نور پوری کافتوی | 60 |
زندہ افراد کو قربانی میں شامل کرنا | 64 |
امت کوقربانی میں شریک کرناخاصہ رسول | 65 |
میت کی طرف سےمستقل قربانی کرنا | 66 |
قربانی کےجانور | |
قربانی کےجانوروں کی تفصیل | 68 |
بھینس کی قربانی کاحکم | 72 |
حافظ عبدالمنان نورپوری کافتوی | 74 |
مفتی مبشر احمد ربانی ﷾ کافتوی | 74 |
قربانی کےجانور کادودانتا ہونا | 74 |
تحقیق الحدیث | 75 |
مسنہ کی تعریف | 76 |
مسنہ کی عدم دستیابی کی صورت میں | 77 |
دودانتا جانور باآسانی میسرآجائے | 79 |
راجح قول | 81 |
بکری کےجذع (کھیرا )کی قربانی کاحکم | 82 |
حاملہ جانور کی قربانی | 85 |
محمد بن ابراہیم آل الشیخ کافتوی | 86 |
خصی جانور کی قربانی | 88 |
کیا خصی جانور کی قربانی مستحب ہے | 89 |
غیر خصی جانور کی قربانی | 90 |
قربانی کےجانور کی خوب نشوونما کرنا | 90 |
قربانی کےجانوروں کوفربہ کرنے کی روایات | 92 |
خلاصۃ التحقیق | 94 |
کس جانور کی قربانی افضل ہے | 94 |
قربانی کےجانوروں کی فضیلت کےبارے میں ضعیف روایات | 96 |
رسول اللہ ﷺ کس رنگ کاجانور قربانی کرتے ؟ | 98 |
سفید رنگ کی بکری کی قربانی | 100 |
سینگوں والے جانور کی قربانی | 101 |
جن جانوروں کی قربانی جائز نہیں | |
قربانی میں ممنوع جانور | 103 |
معمولی عیوب درخوراعتنا ء نہیں | 104 |
کان اورآنکھ کاعیوب سے پا ک ہونا | 105 |
سینگ ٹوٹا ہویاکان کٹا ہوتو | 107 |
اعضب القرن کی توضیح | 108 |
راحج موقف | 109 |
باہر سےٹوٹا ہواسینگ عیب نہیں | 110 |
دانت کاٹوٹنا یازخمی ہونا | 111 |
قربانی کےجانور کادم کٹا ہونا | 112 |
جانور خریدنے کےبعد عیب واقع ہونا | 113 |
تمام اہل خانہ کی طرف سے ایک قربانی | |
ایک گھرانہ ایک موقف | 115 |
راجح موقف | 116 |
امام طحاوی کادعوی تنسیخ | 120 |
گھروں والوں کی طرف سے علیحدہ قربانی کرنا | 122 |
ایک آدمی کادوجانور ذبح کرنا | 122 |
اونٹ اورگائے کےحصے | |
قربانی کےاونٹ میں دس حصے | 125 |
گائے اورانٹ کےایک سے زائد حصوں میں شریک ہونا | 127 |
مذہب اول | 129 |
مذہب ثانی | 131 |
مذہب ثالث | 133 |
مذہب رابع | 134 |
مذہب خامس | 134 |
راجح مذہب | 135 |
ایام قربانی کابیان | |
قربانی کی راتوں میں ذبح کاحکم | 136 |
راحج موقف | 136 |
قربانی کاافضل دن | 137 |
چوتھے دن قربانی کرنا | 139 |
قربانی کاابتدائی وقت | 139 |
نماز عید سے قبل ذبح کرنے کاکفاہر | 141 |
ذبح کرنے کےآداب | |
قربانی کو اچھے طریقے سے ذبح کرنا | 146 |
جانور کے سامنے چھری تیز کرنا | 146 |
ذبیحہ کو دوسرے جانوروں سے چھپا کر ذبح کرنا | 147 |
ذبح کےوقت ذبیحہ کامنہ قبلہ رخ کرنا | 148 |
اونٹ کےعلاوہ جانوروں کو لٹا کر ذبح کرنا | 150 |
ذبیحہ کےپہلو پر قدم رکھنا | 151 |
بسم اللہ پڑھ کر جانور ذبح کرنا | 152 |
قربانی ذبح کرتے وقت صاحب قربانی کانام لینا | 154 |
راحج موقف | 156 |
اونٹ کونحر کرنا | 156 |
نحرکرنے کامسنون طریقہ | 158 |
قربانی کاجانور خود ذبح کرنا | 158 |
ذبح کرتے وقت تعاو ن لینا | 160 |
ذبح کرنےمیں نائب بننا اورنائب بنانا | 160 |
کیاعورت قربانی جانور ذبح کرسکتی ہے | 161 |
ذبح کے وقت حاضر ہونا | 163 |
عیدگاہ میں قربانی کاجانور ذبح کرنا | 164 |
صاحب قربانی پر گوشت کھانا وادجب نہیں | 168 |
راجح موقف | 168 |
قربانی کے گوشت کامصرف | |
قربانی کے گوشت کی تقسیم کاطریقہ کار | 170 |
پہلاموقف | 170 |
دوسر ا موقف | 171 |
راجح موقف | 171 |
تین دن سےزائد قربانی کاگوشت ذخیرہ کرنا | 173 |
مذاہب وآراء | 176 |
راجح موقف | 177 |
حدیث بریدہ کابیان | 178 |
چرمہائے قربانی کامصرف | |
قربانی کاچمڑا ذاتی استعمال میں لانا | 179 |
قربانی کی کھالیں بیچنا جائز نہین | 180 |
قربانی کاچمڑا بطور اجرت دینا | 180 |
قربانی کے چمڑوں سے مبلغین ومدرسین کو تنخواہ دینا | 182 |
مصارف صدقات | 183 |
عقیقہ کابیان | |
وجہ تسمیہ | 185 |
خلاصہ کلام | 186 |
عقیقہ کےبجائے نسیکہ یاذبیحہ کالفظ کہنا | 186 |
عقیقہ کاحکم | 188 |
مذہب اول | 188 |
مذہب ثانی | 188 |
مذہب ثالث | 190 |
راجح موقف | 193 |
عقیقہ کےبجائے رقم صدقہ کرنا | 195 |
عقیقہ میں جانور کےعوض گوشت دینا | 196 |
عبداللہ محدث روپڑی کافتوی | 196 |
عقیقہ میں کتنے جانور ذبح کیے جائیں | 196 |
لڑکے کیطرف سے ایک جانور ذبح کرنا | 197 |
عقیقہ کے جانور | 199 |
گائے اوراونٹ سےعقیقہ کرنا | 200 |
عقیقہ کے جانور کی شرائط | 200 |
عقیقہ کے وقت | 201 |
جوشخص عقیقہ کرنےکی طاقت نہ رکھے | 202 |
ایک غلط رسم کارواج | 203 |
کیا آدمی اپنا عقیقہ خود کرسکتاہے | 203 |
عقیقہ کاجانور ذبح کرتےوقت کےمسنون کلمات | 204 |
عقیقہ کےجانور کی ہڈیاں توڑنا | 205 |
عقیقہ کےسری پائے صدقہ کرنا | 206 |
عقیقہ کے موقع پر رسم مہندی | 206 |
فضیلۃ الشیخ مبشراحمد ربانی ﷾ کافتوی | 207 |
عشرۃ ذی الحجہ کےفضائل ومسائل | |
حرمت کامہینا | 208 |
حج کامہینا | 209 |
ذوالحجہ کےابتدائی دس دن | 209 |
عشرۃ ذی الحجہ کےفضائل کےمتعلق ضعیف روایات | 210 |
عشرہ ذی الحجہ اوررمضان المبارک کےآخری عشرہ | 214 |
عرفہ کےروزہ کی فضیلت | 214 |
ذولحجہ کےنوروزے | 215 |
ایک تعارض اوراس کاحل | 216 |
کیا عرفہ کاروزہ مکہ مکرمہ کی تاریخ کےمطابق رکھا جائے | 217 |
حافظ عبد الستار حماد ﷾ کافتوی | 217 |
سال بھر افضل دن | 221 |
یوم عرفہ کاروزہ میدان عرفات میں | 222 |
عشر ہ ذوالحجہ میں ممنوع افعال | |
مذاہب وآراء | 225 |
راجح موقف | 226 |
بال اورناخن زائل نہ کرنے کی حکمت | 227 |
قربانی کرنے والا اگر بال یاناخن کاٹ لے تو | 227 |
گھر کےافراد اس حکم میں شامل ہیں | 227 |
سعودی فتوی کمیٹی کافتوی | 228 |
عشرہ ذوالحجہ میں تکبیرا ت کاآغاز واختتام | 229 |
راجح موقف | 230 |
ضعیف روایات کی نشاندہی | 231 |
تکبیرات کابیان | |
کیا یکم ذولحجہ سمیت ذوالحجہ کےابتدائی آٹھ دنوں میں تکبیرات کہنا | 232 |
ضعیف روایات کابیان | 232 |
تکبیرات کےاوقات | 234 |
عورتیں بھی تکبیرات کہیں گی | 236 |
حائضہ عورتیں بھی تکبیرات کہیں گی | 238 |
تکبیرات کےالفاظ | 239 |