قرآنی سورتوں کا نظم جلی۔نیو ايڈیشن

قرآنی سورتوں کا نظم جلی۔نیو ايڈیشن

 

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

 

صفحات: 766

 

قرآن کریم کلام الٰہی اور زندہ و جاوید معجزہ ہے۔اس کا اعجاز در حقیقت اسکی تاثیری زبان،بلاغت و فصاحت،اسالیب و مضامین اور اس کے خاص کلیدی الفاظ اور خاص اصلاحات میں پنہاں ہے۔قرآن کریم چونکہ ہماری فوز و فلاح اور صلاح و اصلاح کا سچا ضامن ہےلہذا اس کی تفہیم و افہام کیلئے تراجم کے ساتھ ساتھ آیات و سور کے باہمی ربط و نظم کو ملحوظ خاطر رکھنا از بس ضروری و لازمی ہے۔قرآن کے نظم جلی اور نظم خفی پر واقفیت حاصل کرنا اس اعتبار سے بہت کارآمد ہے کہ اس کےذریعے سے ربط کلام اور وحدت کلام کو بآسانی دریافت کیا جا سکتا ہے۔اس پر مستزاد یہ کہ اس کے ذریعے سے قرآن کریم کا درست ترجمہ کرنے اور فہم قرآن کی استعداد و لیاقت کا ملکہ پیدا ہو جاتا ہے۔اس طرح محدود وقت میں قرآن کریم کی تفہیم و افہام آسان ہو جا تا ہے۔ زیر نظر کتاب اس حوالے سے قابل داد ہے کہ اس میں موصوف کے وسیع تجر بات و مشاہدات ،قرآن فہمی اور اسکے عمیق مطالعے کی جھلک نظر آتی ہے۔ ’قرآنی سورتوں کا نظم جلی‘ کا یہ دوسرا ایڈیشن ہے۔ پہلا ایڈیشن بھی قارئین کتاب و سنت ڈاٹ کام کے لیے یہاں موجود ہے۔ کتاب کے مصنف خلیل الرحمٰن چشتی نے جدید اسلوب اختیار کیا ہے، مگر اس کی حدود قرآن و سنت سے باہر جاتی نظر نہیں آتیں۔ قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے انھوں نے ہر سورت کو مختلف پیرا گرافوں میں تقسیم کر کے ہر پیراگراف کو ایک عنوان دینے کی کوشش کی ہے اور ہر سورت کے نظم کی وضاحت کی ہے اور ہر سورت کا خلاصہ پیش کر دیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 6
مختصر اصول تفسیر 13
الفاتحہ 42
البقرہ 47
آل عمران 70
النساء 87
المائدہ 97
الانعام 106
الاعراف 117
الانفال 131
التوبہ 139
یونس 149
ہود 157
یوسف 167
الرعد 175
ابراہیم 184
الحجر 192
النحل 199
بنی اسرائیل 213
الکہف 223
مریم 234
طہ 240
انبیاء 246
الحج 255
المومنون 265
النور 273
الفرقان 280
الشعراء 288
النمل 298
القصص 307
العنکبوت 318
الروم 326
لقمان 334
السجدہ 341
الاحزاب 346
سبا 355
فاطر 363
یس 370
الصافات 378
ص 385
الزمر 391
المومن 402
حم السحدہ 409
الشوری 415
الزخرف 423
الدخان 431
الجاثیہ 437
الاحقاف 443
محمد 450
الفتح 457
الحجرات 465
ق 470
الذاریات 478
الطور 484
النجم 488
القمر 493
الرحمن 498
الواقعہ 502
الحدید 506
المجادلہ 513
الحشر 518
الممتحنہ 523
الصف 527
الجمعۃ 531
المنافقون 534
التغابن 538
الطلاق 543
التحریم 547
الملک 550
القلم 556
الحاقہ 560
المعارج 564
نوح 569
الجن 573
المزمل 577
المدثر 583
القیامۃ 588
الدھر 594
المرسلات 602
النباء 607
النازعات 613
عبس 619
التکویر 624
الانفطار 629
المطففین 633
الانشقاق 639
البروج 644
الطارق 649
الاعلی 653
الغاشیہ 658
الفجر 663
البلد 669
الشمس 674
اللیل 678
الضحی 683
الم نشرح 686
التین 689
العلق 693
القدر 698
البینہ 701
الزلزال 706
العادیات 709
القارعہ 712
التکاثر 715
العصر 718
الہمزہ 722
الفیل 725
قریش 728
الماعون 731
الکوثر 734
الکافرون 737
النصر 740
اللہب 743
الاخلاص 746
الفلق 749
الناس 753

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاصلاحاصولترجمہسنتقرآنمضامینمعجزہنظر
Comments (0)
Add Comment