قرآنی شمعیں
مصنف : محمد صادق سیالکوٹی
صفحات: 379
قرآن مجید عالم انسانیت کی رشد و ہدایت کے لئے نازل کی جانے والی ایک عظیم ترین کتاب ہے، جو اللہ تعالی کا کلام ہے۔ یہ کتاب تئیس برس کے عرصے میں آخری نبی جناب محمد رسول اللہﷺپر نازل ہوئی۔ قرآن مجید کے نازل ہونے کے عمل کو وحی نازل ہونا بھی کہا جاتا ہے اور یہ کتاب اللہ کے فرشتے حضرت جبرائیل ؑ کے ذریعے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر نازل ہوئی۔ قرآن میں آج تک کوئی کمی بیشی نہیں ہو سکی اور اسے دنیا کی واحد محفوظ کتاب ہونے کی حیثیت حاصل ہے جس کا مواد تبدیل نہیں ہو سکا اور تمام دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں چھپنے کے باوجود اس کا متن ایک جیسا ہے۔ اس کی ترتیب نزولی نہیں بلکہ نبی کریمﷺ کی بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق سیدنا ابو بکر ؓکے دورِ خلافت میں اسے یکجا کیا گیا۔ اس کام کی قیادت سیدنا زید بن ثابت انصاری ؓنے کی۔قرآن کو دنیا کی ایسی واحد کتاب کی بھی حیثیت حاصل ہے جو لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کو زبانی یاد ہے ۔قرآن سابقہ الہامی کتابوں مثلاً انجیل، تورات اور زبور وغیرہ کی تصدیق کرتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ان الہامی کتابوں میں بےشمار تبدیلیاں ہو چکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب”قرآنی شمعیں”جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین اور مصنف محترم مولانا صادق سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قرآن مجید کی رشد وہدایت پر مبنی بے شمارشمعوں کو جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
فہرست | 3 |
خطبہ رحمت ﷺ للعالمین | 11 |
عنوان | 13 |
توحید خداوندی | 30 |
تمام مشرکین اللہ کو مانتے تھے | 30 |
اللہ خالق ارض و سما ہے | 30 |
اللہ مشرکوں کا خالق ہے | 31 |
شمس و قمر اللہ کے بس میں ہیں | 31 |
خدا کی قدرتوں کا اقرار | 33 |
باران رحمت سے زمین کا احیاء | 34 |
دنیا ومافیہا پر خدا کا تصرف | 34 |
سات آسمانوں اور عرش کا رب | 35 |
اللہ کی پنا ہ زبردست ہے | 35 |
مشرکین مکہ کا جرم | 36 |
پیر خانو ں اور گدیوں کی رونق | 41 |
مسلمانوں کا شفارش کا عقیدہ | 42 |
مسلمانوں کی خیر خواہی | 42 |
مسلمانوں کے شفعاء نا عنداللہ | 43 |
خدا کے رزق کی ایجنسیاں | 45 |
حضرت موسیٰ کی محتاجی | 48 |
رحمت عا لم ﷺ کے پیٹ پر پتھر | 49 |
حضورﷺ سے یہودی قرض خواہ کا تقاضا | 51 |
کیا حضور ﷺ قاسم رزق ہیں ؟ | 52 |
خدا نے رحمت ﷺ عالم کو غنی کر دیا | 53 |
قاسم رزق اور اعدائے اسلام | 55 |
ہر نعمت اللہ کی طرف سے بے شمار نعمتیں | 57 |
حج کی درخواست پر بزرگ کی سفارش | 58 |
خدا کے ہاں دفتر ی کا روائی | 60 |
دنیا کے بادشاہوں کا عملہ | 61 |
خدا عملہ سے بے پرواہ ہے | 62 |
سفارشی خدا کے علم میں نہیں ج | 63 |
بعض علماء کی مخادعت | 64 |
مسئلہ شفاعت | 66 |
شفاعت اذ ن کے بعد ہو گی | 67 |
شفاعت خدا کی مرضی سےہو گی | 68 |
عیسائیوں کا کفارہ اور شفاعت | 71 |
موہوم سفارشیوں کا حشر | 71 |
ذرا بھر اختیار حاصل نہیں | 73 |
خدا اپنا شریک نہیں بناتا | 76 |
آذر کے لیے سفارش نا منظور | 77 |
حضرت نوح بیٹے کو نہیں چھٹرا سکے | 78 |
بد عمل صاحبزادہ غرق ہو گیا | 80 |
منافق و کافر کی شفاعت نہیں | 81 |
مشرکین کے لیے شفاعت نہیں | 82 |
اہل بدعت کے لیے شفاعت نہیں | 83 |
مظنات شرک | 85 |
عیسائیوں اور ہندوؤں کی مانند | 86 |
عقیدے | |
انبیاء اور اولیا ء کو پکا رنا شرک ہے | 89 |
غیب خاصہ خداوندی ہے | 92 |
حضور جﷺ کو عا لم الغیب جانناکفر ہے | 93 |
بزرگوں کو حاضر ناظر جاننا شرک ہے | |
حنفی مذہب کا فتویٰ | 95 |
شاہ ولی اللہ کا فتویٰ | 96 |
چند امور شرک | 97 |
بیقرار کی فریادکو پہنچنے والا | 98 |
رحمت عالم دافع بلانہیں | 99 |
براہ راست خدا کو پکارو | 100 |
وظیفہ شیاء للللہ کفر ہے | 101 |
بحق فلاں کی حرمت | 102 |
خدائی منصب بندوں میں ماننا | 104 |
نذر لغیر اللہ حرام ہے | 105 |
نذر لغیر اللہ کے حرام ہونے کی وجہ | 106 |
قرآنی فیصلہ | 107 |
مسئلہ شفاعت کی طرف عود | 108 |
شفاعت صرف موحدین کی ہو گی | 108 |
شفاعت کے لیے حد بندی | 111 |
شفاعت سرورﷺ رسولاں برحق ہے | 116 |
شفاعت کے نااہل | 116 |
میدان محشر کا مفلس | 119 |
حقوق العباد کے گناہ گار | 120 |
ریاکاری کا شرک | 121 |
شرک اصغر | 121 |
وسیلہ کا بیان | 123 |
رحمت عالم ﷺ کے وسیلہ کا مفہوم | 124 |
قرب خداوندی کو وسیلہ | 125 |
وسیلہ اتباع رسول ہی ہے | 127 |
رسولوں کی تابعداری | 130 |
مشرکین کی تابعداری | 133 |
مشرکین کو توسل | 133 |
توسل بالاشخاص کی ممانعت | 133 |
توسل بالاعمال | |
پہلے شخص کی دعا | 136 |
دوسرے شخص کی دعا | 137 |
تیسرے شخص کی دعا | 137 |
دعا کے توسل سے نجات | 138 |
توسل برادر دعائیں | 138 |
قرب و بخشش کے وسیلے | 139 |
جہاد کا وسیلہ | 144 |
وسیلہ بہشت کا ایک درجہ ہے | 144 |
شفاعت کا واجب ہونا | 147 |
زندگی میں حضورﷺ کی دعا کا توسل | 148 |
حدیث اعمیٰ میں دعا سے توسل | 148 |
رحمت ﷺ عالم کی ذات کی تقدیس | 150 |
حضرت عباس ؓ کی دعا کا توسل | 152 |
موتیٰ کے ساتھ توسل ؟ | 156 |
قبروں کے سا تھ توسل؟ | 157 |
خدا تعالی کا بندوں پر حق | 158 |
بندوں کا خداتعالی پر کوئی حق نہیں | 160 |
حق میں غلبہ پایا جاتاہے | 161 |
بحق بنی فاطمہؓ | 162 |
خالص عبادے کا ڈصلہ | 164 |
رسول ﷺ خدا کی مشکل کشائی | 165 |
کیا غیر اللہ کو پکارو گے ؟ | 166 |
قبر پر سجدے اور پکار | 168 |
کون بگڑی بنانے والا | 170 |
اولیا ء اللہ پکار سے بیخبر ہیں | 172 |
خدا کے شریک مقرر نہ کرو | 173 |
عبادت کے معنی | 175 |
عبادت کا بلند مقام | 176 |
خدا تعالی کی ربوبیت | 179 |
بے شمار عالموں کا رب | 180 |
رزق اللہ کے ذمے ہے | 181 |
علماء سوء کا فریب | 182 |
خدا کے سوا کارساز | 183 |
مربوبوں کا فرض | 184 |
ہر چیز خدا کو پاک یاد کرتی ہے | 184 |
پاک یاد کرنے کا مطلب | 185 |
پر چیز خدا کو سجدہ کرتی ہے | 187 |
موالید ثلاثہ کا اسلام | 188 |
بے اختیار کا رساز | 189 |
چھلکے کا اختیار نہیں رکھتے | 190 |
خداسچا ہے یا علماء ؟ | 191 |
اندھا اور آنکھوں والا | 192 |
اختیار والوں کی مخلوق ؟ | 193 |
مکھی نہیں بنا سکتے | 194 |
مکھی کے منہ سے چھڑا نہیں سکتے | 194 |
خدا کے ند بنانا | 195 |
استعانت شرعیہ | 196 |
بیماری کا علاج | 197 |
استعانت شرکیہ | 198 |
اولاد بخشنا | 199 |
رزق کی فراخی اور تنگی | 200 |
دشمن پر فتح | 200 |