قرآنی عمرانیات

قرآنی عمرانیات

 

مصنف : ڈاکٹر سید ضمیر علی اختر

 

صفحات: 216

 

عمرانیات یا سماجیات سماجی رویے، اس کے مآخذ، ترقی، تنظیم اور اداروں کے مطالعے کا علم ہے۔ یہ ایک ایسا سماجی علم ہے جو مختلف تجرباتی تفتیشی طریقوں اور تنقیدی جائزوں کے ذریعے معاشرتی نظم، بدنظمی اورمعاشرتی تبدیلی کے بارے میں ایک علمی ڈھانچہ وضع کرتا ہے۔ ایک ماہر عمرانیات کا عمومی ہدف سماجی پالیسی اور فلاح کے لیے براہ راست لاگو ہونے والی تحقیق منعقد کرنا ہوتا ہے، تاہم عمرانیات کے علم میں معاشرتی عمل کی تصوراتی تفہیم کو بہتر بنانا بھی شامل ہے۔ موضوعاتی مواد کا احاطہ فرد کے کردار اور عمل سے لے کر پورے نظام اور سماجی ڈھانچے کی تفہیم تک جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’قرآنی عمرانیات‘‘ ڈاکٹر سیدضمیر علی اختر کی کاوش ہے۔ انہوں نے یہ کتاب اسلامی عمرانیات کے نصاب کے مطابق مرتب کی ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں انہوں نے نے بعض غلط فہمیوں کو دور کرنے اور انہیں صحیح اسلامی مناظر میں پیش کرنےکی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب قرآنی عمرانیات علوم مروجہ کے علاوہ جامعات میں ایک روز افزوں مقبولیت حاصل ہونےوالے مضمون عمرانیات کی ایک نصابی ضروریات کوپورا کرتی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیغام 9
پیغام 10
عرض مصنف 12
پیش لفظ 14
مصنف کےمختصر حالات زندگی
حسین قاضی
حصہ الف
عمرانیات کاتعارف 19
عمرانیات کی نوعیت اوراہمیت 26
تعریف عمرانیات 32
عمرانیات بحیثیت علم 35
عمرانیات کادوسرے علوم سےرابطہ 38
اسلامی عمرانیات 41
تعریف 43
وسعت 44
اہمیت 45
اسلامی عقائد واخلاق کااثر عمرانیات بر 47
دورنبوت میں 53
عہد خلفائے راشدین میں عمرانی اصلاحات 55
عہد فاروقی 59
عہد عثمانی 61
عہد علی 62
عہد عمربن عبدالعزیز میں 64
عمرانیات کابحیثیت علم ارتقا 65
اسلامی عمرانیات کاارتقا 71
روحانی 71
نفسی وفکری 76
حضرت امام جعفر صادق کےعلمی اورثقافتی کارنامے 81
حضرت امام باقر کی علمی ثقافتی اورمعاشرتی خدمات 87
مجتہدین کی خدمات 90
ابن خلدون کاخصوصی کارنامہ 92
دوسرے اسپیرین اسلام کی خدمات
ابن ابی ربیع 99
الکندی 102
فارابی 108
فارابی کافلسفہ 110
منطق 110
نفس سےمتعلق فارابی کانظریہ 111
فارابی کی الہیات 112
فارابی کی نفسیات 113
فارابی عمرانیات اورعمرانی فلسفہ 114
ابن مسکویہ 120
ابن غزالی 124
ابن رشد 132
ابن تیمیہ 136
امام حافظ ابن قیم 142
مجددالف ثانی 147
شاہ ولی اللہ 153
علامہ ڈاکٹر سرمحمد اقبال 157
حصہ باب
معاشرتی ادارے 160
خاندان 167
معاشی ادارے 167
سیاسی ادارے 173
مذہبی ادارے اوران کاباہمی تعلق 183
فرداورمعاشرے کاتعلق 186
فردکی تربیت میں معاشرے کاحصہ 188
فردہ ثقافت 190
اجتماعات 192
راےئ نامہ 194
ابلاغ وتبلیغ 196
معاشرتی مغیرات اوران کےعوامل کےنتائج 200
معاشرتی تغیر کےتعمیری وتخریبی محرکات 202
حصہ ج
اصطلاحات علمی 208
مشکل الفاظ کےمعنی 237
حوالہ جات 240
کتابیات 242

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیتبصرہتحقیقخلفائے راشدینعلمعلمیعمرانیات
Comments (0)
Add Comment