قرآنی درس توحید

قرآنی درس توحید

 

مصنف : محمد ولایت

 

صفحات: 68

 

مومن کاسب سے بڑا سرمایہ اور اس کی نجات کا سب سے بڑا سہارا توحید ہے ۔ جن وانس کی تخلیق کامقصد ہی توحید ہے ۔ انسان کے نامہ اعمال میں توحید سے زیادہ وزنی کوئی چیز نہیں۔ اسلام کا پورا علم ِکلام اور شریعت کا سارا نظام توحید کے اردگرد گھومتاہے ۔توحید ہی اول ہے اوریہی آخر ہےاسی سے اسلامی زندگی کی ابتداء ہوتی ہےاور اسی پر خاتمہ بالخیر ہوتا ہے۔ یہی جنت کی کنجی ہے اور یہی دنیا کی سعادت ۔اسی پر شفاعت موقوف ہے اور یہی تمام انبیاء کی دعوت کا نقظہ آغاز ہے ۔اور شرک سےبڑا کوئی گناہ نہیں ۔ اللہ کے نزدیک یہ ناقابل معافی جرم ہے ۔لیکن نام کے مسلمان توحید کے نام پر شرک کر رہے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’قرآنی درس توحید‘‘ میں اسی مسئلہ توحید کو سمجھانےکی کوشش کی گئی ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کواپنے بندوں کےلیے فائدہ بند بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
نجاب کی صرف ایک ہی راہ ہے 4
دعوت الی اللہ 6
سیدھی راہ 6
فرمان الٰہی خوب ہوشیار ہو کر سنیے 7
خدا کا پیغام بندوں کے نام 10
شرک کی برائی 16
اؤلیاء اللہ کون ہیں؟ 22
توحید شرک ہو گئی اور شرک توحید 31
خدا نے اہل بدعت کو جھنجھوڑا ہے 36
مقتولین بدر کا سننا 41
سب بتوں سے خطرناک بت 44
قوم نوح کے پانچ صالحین 46
سارے نبیوں کی تبلیغ کا پہلا بنیادی نقطہ 53
عدم قدرت کاملہ کا واقعاتی تعلیم 61
کیا خدا کے سوا کوئی اور مشکل حل کرنے پر قادر ہے؟ 65

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیاللہانبیاءانسانبدعتتبصرہتبلیغتوحیدحلخداشرکشریعتشفاعتعلممسئلہمسلمان
Comments (0)
Add Comment