قرآنی اور مستند مسنون اذکار و دعائیں
مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن
صفحات: 155
قرآن مجید میں انبیاء کرام کے واقعات کے ضمن میں انبیاء کی دعاؤں او ران کے آداب کاتذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا لاکر کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مجید نے پیش کیا ہے یہ اسلوب کسی آسمانی کتاب کے حصے میں بھی نہیں آیا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کردیئے گئے ہیں ۔اور شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے ۔ تمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے مگر موجود ہ شریعت میں اسے مستقل عبادت کادرجہ حاصل ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ قرآنی اور مستند مسنون اذکار ودعائیں ‘‘ محترم جناب ڈاکٹر حافظ شہباز حسن ﷾ کی کاوش ہے اس کتا ب کے پہلے حصہ میں قرآنی دعائیں اور اذکار قرآنی ترتیب سے پیش کیے گئے ہیں ۔ جبکہ دوسرے حصے میں احادیث نبویہ سےثابت شدہ دعائیں اوراذکار نقل کیے گئے ہیں ۔ تالیف میں مسلمان کی عملی زندگی کی یومیہ ترتیب کو حتی الامکان ملحوظ ِ خاطر رکھا گیا ہے ۔ اس مجموعہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ادب واحترام کی غرض سے اللہ تعالیٰ کےلیے جمع کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں ،تاکہ دعاؤں کاور اذکار کے ترجمے کے ذریعے خالقِ کائنات کی عظمت کابھر پور اظہار کیا جاسکے ۔ دعاؤں کا یہ مجموعہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمداسرائیل فاروقی صاحب کی فرمائش پر تیار کیا گیا ہے اور انہوں صدقہ جاریہ کی غرض اسے فی سبیل اللہ تقسیم کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف وناشر کی اس کاوش کوقبول فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | ||
فہرست | ٍ | |
اظہار تشکر | 17 | |
دعا اور ذکر کی اہمیت و ضرورت | 20 | |
حصہ اول | ||
حصول ہدایت اور شفاء کے لیے دعا | 24 | |
جہالت سے اللہ کی پنا ہ کے لیے موسی ؑ کا ارشاد | 24 | |
مکہ والوں کے لیے نا ابراہیم ؑ کی دعا | 25 | |
قبولیت عمل کے لیے سیدنا ابراہیم ؑ کی دعا | 25 | |
اولاد کو نیکی پر قائم رکھنے کے لیے سیدنا ابراہیم و اسماعیل ؑ کی دعا | 25 | |
مصیبت اور نقصان کے وقت کیا کہیں ؟ | 26 | |
دنیا اورآخرت کی بھلائی کی دعا | 26 | |
دشمن (کفار) سے مقابلے کے وقت مسلمانوں اور ان کے سپا ہ سالار | ||
طالوت کی دعا | 26 | |
شیطان سے حفاظت کا نسخہ ( ایۃ الکر سی ) | 27 | |
اللہ سے مغفرت طلب کرنے کی دعا | 28 | |
رحم طلبی اور دشمن پر غلبہ کی دعا | 28 | |
راہ ہدایت پر استقامت کی دعا | 29 | |
قیامت کے دن رحم کی دعا | 29 | |
گناہوں کی مغفرت اور جہنم سے بچاو کی دعا | 29 | |
رزق کے حصول اور قرض ادائیگی کے لیے دعا | 30 | |
قبولیت نذر کے لیے عیسیٰ کی والدہ مریم صدیقہ کی دعا | 30 | |
حصول اولاد کی دعا | 31 | |
نیک لو گو ں میں شامل ہونے کی دعا | 31 | |
مغفرت ، ثابت قدمی اور غلبے کے لیے دعا | 31 | |
ہر قسم کی پریشانی کے ازالے کے لیے | 32 | |
آخرت میں آسانی ، گنا ہوں کی معافی اور خاتمہ بالخیر کی دعا | 32 | |
ظالموں سے چھٹکارے کی دعا | 33 | |
بدکردار سے چھٹکار ے کے لیے موسیٰ ؑ کی دعا | 33 | |
نیک لوگوں میں شامل ہونے کی دعا | 34 | |
رزق کے لیے عیسیٰ ؑ کی دعا | 34 | |
مغفرت اور رحم طلبی کی دعا | 35 | |
ظالمو ں سے علیحدگی اور استقامت کی دعا | 35 | |
حق کی فتح کے لیے شعیب ؑ کی دعا | 35 | |
اسقتامت اور اسلام پر مو ت کی دعا | 36 | |
اللہ سبحانہ سے معافی کی مو سو ی دعا | 36 | |
اپنے لیے اور اپنے بھائی کے لیے مغفرت ور حمت کی دعا | 36 | |
توبہ اور مغفرت و رحمت کی دعا | 36 | |
مشکلات و مصائب سے نکلنے کا وظیفہ | 37 | |
مصائب وآلام میں تقد یر کا سہارا | 37 | |
پریشانی میں اہل ایمان کا ورد | 37 | |
اللہ توکل کا اظہار | 38 | |
ظالم اور مظالم سے نجات کی دعا | 38 | |
سرکش دشمنوں اور ا ن کے مال و اسباب کی تباہی کی التجا | 38 | |
کشتی یا سواری پر بیٹھتے وقت پڑھیں | 39 | |
لاعلمی پر مبنی دعا کا کفارہ | 39 | |
ابرہیم ؑ اور ان کے اہل بیت کے لیے فرشتوں کی دعا | 39 | |
توفیق الٰہی کے لیے شعیب ؑ کی دعا | 40 | |
فتنے سے بچنے کے لیے یو سف ؑ کی دعا | 40 | |
بیٹوں کو الوداع کرتے وقت یعقوب ؑ کی دعا | 40 | |
صدقہ اور غم کے وقت یعقوب ؑ کی دعا | 41 | |
بھائیوں کے لیے یوسفؑ کی دعا | 41 | |
تحدیث نعمت اور خاتمہ بالخیر کے لیے یو سف ؑ کی دعا | 41 | |
اولاد کو شر ک سے بچانے کے لیے اور ان کی نیکی وغیرہ کے لیے ابراہیم ؑ کی | ||
دعائیں | 42 | |
اولاد کو نمازی بنانے اور دعا کی قبولیت وغیرہ کے لیے ابراہیم ؑ کی دعا | 43 | |
والدین کے لیے رحمت کی دعا | 43 | |
سفر ہجرت کے وقت نبی ﷺ کی دعا | 44 | |
مشکلات کی آسانی کے لیے اصحاب کہف کی دعا | 44 | |
نظر بد سے محفو ظ رہنے کا وظیفہ | 44 | |
کام کی آسانی اور طلاقت لسانی کے لیے موسیٰ ؑ کی دعا | 45 | |
علم میں اضافے کی نبوی دعا | 45 | |
حصول شفاء کے لیے ایوب ؑ کی دعا | 45 | |
غم اور مشکل سے نکلنے کے لیے یو نُس ؑ کی دعا | 45 | |
حصول اولاد کے لیے زکر یا ؑ کی دعا | 46 | |
حق کی فتح کے لیے دعا | 46 | |
دعوت حق قبول نہ کیے جانے پر نوح ؑ کی دعا | 46 | |
منز ل کی تلاش کے لیے نوح ؑ کی دعا | 47 | |
عافیت کے لیے نو ح ؑ کی دعا | 47 | |
شیطانی خیالات و وساوس سے بچنے کی دعا | 47 | |
بخشش و رحمت طلبی کے لیے نیک لو گوں کی دعا | 48 | |
جہنم سے بچنے کے لیے عباد الرحمنٰ کی دعا | 48 | |
اہل و عیال کے لیے رحمٰن کے بند وں کی دعا | 49 | |
رسوائی سے بچنے اور حصول جنت کے لیے ابراہیم ؑ کی دعا | 49 | |
ظلم سے نجات کے لیے نو ح ؑ کی دعا | 50 | |
لوط ؑ کی اپنے لیے اور اپنے اہل و عیال کے لیے دعا | 50 | |
توفیق شکر اورنیکی کی توفیق کےلیے سلیمان ؑ کی دعا | 50 | |
ملکہ سبا کی عاجزانہ دعا | 51 | |
خطا بخشی کے لیے مو سو ی دعا | 51 | |
ظالموں سے چھٹکارے کے لیے سیدنا موسیؑ کی دعا | 51 | |
خیر و برکت سے متعلق مو سیٰ ؑ کی عاجز انہ دعا | 52 | |
فسادیوںکے خلاف لوط ؑ کی دعا | 52 | |
خوشخبری ملنے پر دعا | 52 | |
طلب اولاد کے لیے ابراہیم ؑ کی دعا | 52 | |
مغفرت اور سلطنت کے لیے سلیمان ؑ کی دعا | 53 | |
اختلاف دور کرنے کے لیے نبوی دعا | 53 | |
مومنوں کے لیے ملائکہ کی دعا | 53 | |
دشمن کے خوف سےبچاو کے لیے موسیٰ ؑ کی دعا | 54 | |
سواری پر سوار ہونے کی دعا | 55 | |
نیک اعمال کی توفیق مانگنے کے لیے کی دعا | 55 | |
دشمن پر غلبے کے لیے نو ح ؑ کی دعا | 56 | |
کینہ و بغض سے بچنے اور پہلے مو منو ں کے لیے مغفرت کی دعا | 56 | |
رجوع الی اللہ اور مغفرت کے لیے ابراہیمؑ کی دعا | 56 | |
تکمیل نور اور مغفرت کے لیے دعا | 57 | |
ظالموں سے نجات کے لیے فرعون کی مومنہ بیوی کی دعا | 57 | |
کفار کی ہلاکت کے لیے نو ح ؑ کی دعا | 57 | |
مو منوں کی مغفرت اور کفار کی تباہی کے لیے نو ح ؑ کی دعا | 58 | |
شریروں اور جادوگروں سے محفوظ رہنے کی دعا | 58 | |
جنی اور انسا نی شیاطین سے محفوظ رہنے کی دعا | 59 | |
حصہ دوم | ||
نیند سے جاگنے کے وقت کا ذکر | 61 | |
قضائے حاجت کے لیے داخل ہونے کی دعا | 61 | |
بیت الخلا سے نکلنے کی دعا | 62 | |
غسل کا طریقہ اور ذکر | 62 | |
وضو کا طریقہ اور وضو شروع کرنے سے پہلے کا ذکر | 62 | |
تیمم کا طریقہ اور ذکر | 65 | |
وضو( یاتیمم ) سے فارغ ہونے کے بعد کا ذکر | 66 | |
گھر سے نکلتے وقت کا ذکر | 66 | |
مسجد میں داخل ہونے کی دعا | 67 | |
مسجد سے باہر نکلنے کی دعا | 68 | |
گھر میں داخل ہونے کے وقت کا ذکر | 68 | |
کھانےپینے کی دعائیں | 69 | |
کھانے سے پہلے کی دعا | 69 | |
کھانا کھانے کے بعد کی دعا | 69 | |
دودھ پینے کےبعد کی دعا | 70 | |
کھانا کھلانے والے کے لیے دعائیں | 70 | |
حسن سلوک کرنے والے کے لیے دعا | 71 | |
لباس پہننے کی ایک دعا | 71 | |
نیا کپڑ ا پہننے والے کو کیا دعادع جائے | 71 | |
سفر کی دعائیں اور اذکار | 73 | |
مسافر کی مقیم کے لیے دعا | 75 | |
مقیم کی مسافر کے لیے دعا | 75 | |
جب سواری پھسلنے لگے تو کیا پڑ ھا جائے؟ | 76 | |
دوران سفر تکبیر وتسبیح | 76 | |
جب سفر وغیرہ سے کسی منز ل پر اترے | 76 | |
رنج و غم اور پریشانی دور کرنے کی دعائیں اور اذکار | 77 | |
مشکل اور دشواری کے وقت کی دعا | 79 | |
استغفار ، مصائب سے نکلنے کی ذریعہ | 79 | |
مر غ کی آواز کیا پڑ ھا جائے؟ | 80 | |
گدھے کے رینکنے پر کیا پڑ ھا جائے؟ | 80 | |
کتوں کے بھو نکنے پر تعوذ پڑ ھاجائے | 80 | |
دشمنو ں کے خلاف دعائیں اور اذکار | 81 | |
اپنے اوپر دشمنوں کے خوش ہونے سے پناہ مانگی جائے | 81 | |
جب کسی سے خطرہ ہوتو یہ دعا پڑ ھی جائے | 81 | |
دشمن سے خوف کے وقت کا ذکر اوردعا | 81 | |
دشمن سے مقابلے کے وقت کی دعا | 82 | |
دشمن کے لیے بددعا | 82 | |
قرض کی ادائیگی کی دعائیں | 83 | |
جسم کی خیر و برکت اور صحت و تندرستی کےلیے دعائیں اور اذکار | 85 | |
جسم میں درد کی دعا | 85 | |
بیمار پرسی کے وقت مریض کے لیے دعا | 85 | |
بچوں کے لیے دم | 86 | |
مصیبت زدہ کو دیکھ کر کیا پڑ ھے | 87 | |
زوال نعمت سے پنا ہ مانگنے کی دعا | 87 | |
محتاجی اور ذلت سے پناہ | 88 | |
ہدایت مانگنے کی دعا | 88 | |
جب کسی کو ہدایت ملے تو یہ دعا پڑ ھیں | 88 | |
بری عادتوں سے بچنے کی دعا | 89 | |
اچھے کاموں محبت اور برے اعمال سے نفرت | 89 | |
خلاف مرضی کا م ہوجائے تو کیا کہاجائے | 90 |