قرآنی احکام و مسائل

قرآنی احکام و مسائل

 

مصنف : عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی

 

صفحات: 442

 

قرآن مجید اہل اسلام کے دلوں کاسرور اوراہل دل کی آنکھوں کانور ہے آئمہ مجتہدین او رعلماء اسلام نے اس کتابِ دستور ومنشور کی تفسیر کے میدان میں فقید المثال کارنامے سرانجام دیے ہیں ۔مگر ہردو ر میں علمائے کرام نے اس میدان میں مزید کام کی گنجائش کو محسوس کیا اور مبسوط ومختصر تفاسیر پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔زیر نظر کتاب ” قرآنی احکام ومسائل ”الشیخ عبد الرحمن بن ناصر بن عبد اللہ السعدی ﷫ کی عربی تصنیف بعنوان” فتح الرحيم الملك العلام فى علم العقائد والتوحيد والأخلاق والأحكام المستنبطة من القرآن” کااردو ترجمہ ہے جس میں فاضل مؤلف نے علوم قرآن سے تین اہم علوم علم التوحید والعقائد،علم اخلاق واوصاف حمیدہ ،عبادات اور معاملات کے احکام کا علم پر اختصارکے ساتھ بحث کی ہے یہ کتاب طالبانِ علوم نبوت کے لیے گراں قدر علمی تحفہ ہے اللہ تعالی فاضل مصنف کے درجات بلند فرمائے اور ناشرین کتاب کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 8
پہلی قسم علم توحید و عقائد دینیہ 12
عبادالرحمن کے ا وصاف 26
رسولوں پر ایمان 126
یوم آخرت پر ایمان 132
پسینہ 134
روز قیامت ترازو قائم ہوں گے 137
پل صراط 140
جنت کے دریا 152
توحید الوہیت اور عبادات کے قرآنی ثبوت اور دلائل 156
توحید کے مزید ثبوت 167
آمد خاتم الانبیاءﷺ 172
اہل جنت اور اہل دوزخ کا مکالمہ 203
دوسری قسم علم اخلاق و اوصاف حمیدہ 215
اللہ پر توکل اور اس سے معاونت طلب کرنا 224
شجاعت 235
عفو و احسان 247
تیسری فصل عبادات اور معاملات کے احکام کا علم 215
نماز کے احکام 259
زکوۃ کے احکام 281
روزوں اور اعتکاف کے احکام 287
احکام حج وعمرہ و قربانی 294
جہاد اور اس کے متعلقات کے احکام 309
شرعی محصولات کی تین اقسام 315
خرید وفروخت اور معاملات کے احکام 317
سود کی اقسام 323
میراث کے احکام 345
مہر کے مسائل 356
لعان کے بیان 382
حدود کے بیان 388
زنا کی حد کا بیان 395
حد قذف کا بیان 397
آداب ضیافت 405
آداب سلام و درود 406

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتاحکاماسلاماعتکافاللہتحفہترجمہتفسیرتوحیدحجعبد اللہعربیعلمعلمیقرآنقیامتنظر
Comments (0)
Add Comment