قرآن مجید اور اس کی تجوید کی تعلیم کا صحیح طریقہ
مصنف : محترمہ ھدی الشاذلی
صفحات: 138
تعلیمی شعبہ سے منسلک خواتین و حضرات اساتذہ کرام کی تربیت و ٹریننگ تعلیمی اہداف و مقاصد کے حصول کے لیے انتہائی اہم اور ضروری امر ہے ۔ جو اہداف و مقاصد ایک تجربہ کار اور تربیت یافتہ معلم کے ذریعے حاصل کیے جا سکتے ہیں وہ کسی غیر تربیت یافتہ معلم سے حاصل نہیں ہو سکتے ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان سمیت پور ی دنیا کے تمام ممالک کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کرام کی تربیت و ٹریننگ کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے اور انہیں متعدد چھوٹے بڑے تربیتی کورسز کروائے جاتے ہیں ، اور پھر ان کورسز کی تکمیل کے بعد ان کی تقرری عمل میں لائی جاتی ہے ۔اساتذہ کرام کی تربیت و ٹریننگ کے اس نیک جذبہ کے تحت محترمہ ’’ ھدی الشاذلی معلمہ القرآن الکریم مدارس تحفیظ القرآن مدینہ منورہ ‘‘ نے اپنی کتاب ’’ الطریق السدید لتعلیم القرآن و التجوید ‘‘ میں یہ چند تجاویز و معروضات پیش کی ہیں ، جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید اور بڑی شاندار ہیں اور اساتذہ کرام کی تربیت کے باب میں بنیادی حیثیت رکھتی ہیں ۔ کتاب اگرچہ خواتین اساتذہ کے لیے لکھی گئی ہے ، لیکن یہ قرآن مجید کی تعلیم سے منسلک خواتین و حضرات تمام اساتذہ کے لیے کار آمد اور مفید ہے ۔ کتاب کی اس افادیت و اہمیت کے پیش نظر قاری محمد مصطفیٰ راسخ رکن مجلس التحقیق الاسلامی نے اس کا اردو ترجمہ کیا ہے جو پیش خدمت ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور مصنفہ ، مترجم ، ناشر اور تمام طالبان علم کے لیے ذریعہ نجات بنائے ۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض مترجم | 15 | |
مقدمہ | 17 | |
طریق تدریس کی تدریس کے عمومی اہداف | 18 | |
تعلیمی پروگرام کو کامیاب بنانے کے چند اصول | 20 | |
پہلی فصل ۔ اسلامی معاشرے میں مدارس قرآنیہ کی اہمیت | 21 | |
دوسری فصل ۔ آداب تعلیم القرآن الکریم | 26 | |
اخلاص نیت | 26 | |
حسی طہارت | 27 | |
معنوی طہارت | 28 | |
حلقات قرآنیہ میں بیٹھنے کے آداب | 29 | |
خاموشی کے فوائد | 30 | |
تیسری فصل ۔ حلقات و مدارس قرآنیہ کے ارتقاء کی تاریخ و مراحل | 34 | |
مدرس قرآنیہ کے مختلف مراحل | 34 | |
تعلیمی نبوی کا مرحلہ | 35 | |
مکہ اور مدینہ میں معروف صحابہ کرام کا دور | 37 | |
امصار الاسلامیہ میں تعلیم قرآنی کا فروغ | 38 | |
چوتھی فصل ۔ مدارس تحفیظ القرآن میں معلمہ قرآن کی اہمیت | 39 | |
معلمہ کا دائرہ عمل | 40 | |
قرآن مجید کی معلمہ و طالبہ میں پائی جانے والی ضروری صفات | 42 | |
معلمہ کی صفات | 44 | |
حسد کا طریقہ علاج | 45 | |
درستگی عقیدہ کے ثمرات | 46 | |
اخلاص کی تعریف | 47 | |
معلمہ کے صبر کی انواع | 48 | |
معلمہ کے صبر کی علامت | 49 | |
نرمی کی علامت | 50 | |
تواضع کے ثمرات | 51 | |
عدل کے فضائل | 52 | |
علم شرعی کی اہمیت | 53 | |
تربیتی معرفت کی تعریف | 54 | |
معرفت کے فوائد | 55 | |
بشاشت و سچی مسکراہٹ کے فوائد | 56 | |
فنی و تربیتی صفات | 58 | |
معلمہ کی شخصیت کی قوت کے مظاہر | 59 | |
حلقات قرآنیہ کی ترقی میں معلم کا کردار | 61 | |
استفادہ کی کیفیت | 62 | |
حلقہ میں موجود طاقتوں کا استعمال | 63 | |
تعلیم قرآن میں ارتقاء | 65 | |
ارتقاء کے جدید اسالیب | 66 | |
نمایاں طلباء اور ان سے معاملہ کرنے کی کیفیت | 67 | |
نمایاں طلباء کے بارے میں چند معیارات و نصیحتیں | 68 | |
نمایاں طلباء کے اساتذہ کی صفات | 69 | |
طلباء کی حوصلہ افزائی کے طرق | 70 | |
پانچویں فصل ۔ مدارس اور حلقات قرآنیہ میں تدریس کی مہارت | 72 | |
تجربانی پہلو | 73 | |
تحفیظ کی تعریف | 74 | |
معلم کو حاصل ہونے والی مہارتیں | 75 | |
وجدانی پہلو میں مستعمل افعال | 76 | |
تمہید کی تعریف | 77 | |
کامیاب تعلیمی عملی طریقہ کی شروط | 78 | |
القاء درس کے طرق | 80 | |
قیاسی طریقہ | 81 | |
درس تلاوت کی مشق | 82 | |
حکمۃ الیوم | 83 | |
المعنی الاجمالی | 84 | |
علامات تجوید | 85 | |
تمہید | 86 | |
مبتدات کی معروف اخطاء | 87 | |
مرحلۃ التطبیق | 88 | |
تعلیم قرآن مجید میں قلبی اہداف | 89 | |
مناسب وضاحتی وسائل | 90 | |
تجوید کے اہداف | 91 | |
سوال کرنے کی شرط | 92 | |
حفظ قرآن مجید کے طرق | 93 | |
جزئی طریقہ کے استعمال کا سبب | 94 | |
چھٹی فصل ۔ عمر رسیدہ اشخاص کے لیے تدریس قرآن کے طرق | 99 | |
قرآن مجید میں لفظ طریقہ | 99 | |
طریق تدریس کے قواعد | 100 | |
آسان سے مشکل کی طرف تدریج | 101 | |
عظمت قرآن کا تصور | 102 | |
غیر متعلمین اور سن رسیدہ افراد کے لیے | 104 | |
بڑوں کے لیے تحفیظ قرآن کا عملی طریقہ | 104 | |
تلقی کی تعریف | 107 | |
مراجعت | 109 | |
تعلیمی وسائل | 111 | |
نسیان اسباب و علاج | 113 | |
ساتویں فصل ۔ حلقات قرآنیہ میں تربیتی رکاوٹیں | 115 | |
کمزور درتسی تحصیل | 115 | |
تلامذہ کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنا | 116 | |
تعلیم میں جلد بازی | 117 | |
حلقات قرآنیہ کے تعلیمی و تربیتی ثمرات | 118 | |
رحمت ربانی کا حصول | 119 | |
اہل حلقات کے مقام و مرتبہ کی بلندی | 120 | |
تلاوت میں کی جانے والی چند مشہور غلطیاں | 121 | |
لفظ جلالہ ( اللہ ) اور ( اللہم ) میں تجویدی تاملات | 124 | |
مقدمہ | 124 | |
ملاحظات | 127 | |
مدطبعی اور حرف لین میں فرق | 129 | |
مدود فرعیہ کے مراتب | 132 | |
مراتب تفخیم | 133 | |
مراتب غنہ | 134 | |
مراتب قلقلہ | 135 | |
مراتب صغیر | 136 |