قرآن کی پکار

قرآن کی پکار

 

مصنف : عبد اللہ اثری

 

صفحات: 246

 

نبی کریم ﷺ کا یہ خطبہ جو آپ ہر وعظ سے پہلے دیا کرتے تھے کہ تمام باتوں سے بہتر بات اللہ تعالی کی کتاب ہے اور تمام راستوں سے بہتر راستہ محمد ﷺ کا راستہ ہےاورتمام کاموں میں سے بدترین کام وہ ہیں جو اللہ کے دین میں اپنی طرف سے نکالے جائیں(یادرکھو)دین میں جو نیا کام نکالا جائے وہ بدعت ہےاورہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی دوزخ میں لے جانے والی ہے۔اس  مختصر کتابچے میں دین کی اصلی شکل کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ دین اصلی صورت میں لوگوں کے سامنے واضح ہوجائے اور لوگ بدعات اور غلط رسموں کو چھوڑ کر دین حنیف کی طرف متوجہ ہوں۔اس کتاب میں توحید،شرک،شفاعت،علم غیب ،شریعت سازی اور تقلید جیسے اہم مضامین کو بیان گیا ہے۔کتاب عام فہم اور سلیس اردو میں ہے جس سے ہر عام و خاص بھرپور فائدہ اٹھا سکتاہے
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
باب آغاز 4
ابتدائے کائنات 7
اسلام کیا ہے؟ 40
توحید 43
ہرقسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے 56
زمین اور آسمان کاقائم رہنا اس بات کی گواہی ہے کہ اللہ ایک ہے 59
خالق کے سوا سب کو موت ہے 68
اکیلے اللہ کا ذکر 71
فاتحہ کے ضمنی مسائل 81
انبیاء نے کس سےمددمانگی؟ 85
قادر مطلق مختار کل صرف اللہ ہے 87
علم غیب 89
مادررحم میں کیا ہے؟ 103
مرنے کاعلم 106
دلوں کے حال 108
محمد ﷺ اپنے نفع ونقصان کےمالک نہیں 111
شرک 114
غیر اللہ کی نذرونیاز حرام ہے 122
تقلید بھی شرک ہے 125
شریعت سازی کا اختیار کس کو؟ 129
خالق کے سامنے پوی مخلوق مجبور ہے 134
شرک اور زنا کا اکھٹا بیان 148
انبیاء کی بشریت 160
شرک میں والدین کابھی حکم نہ مانو 165
وسیلہ 167
وحدت الوجود 171
ستارہ پرستی 186
عہد حاضر کےمسلمان 191
مشرک کی کبھی بخشش نہیں ہوگی 194
شرک انتہائی ناقص عقیدہ ہے 196
مردے نہیں سنتے؟ 202
شفاعت 212
خانقاہی نظام اور عشق ومستی 215
حضرت شاہ حسین 245

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواللہبدعتدینشرکعبد اللہقرآنمضامینموت
Comments (0)
Add Comment