قرآن کا فلسفہ اخلاق
مصنف : سید احمد عروج قادری
صفحات: 179
اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے نوازا ہے، جو پورے دین کو جامع اور اس کی تبلیغ کا بہترین ذریعہ ہے۔ وہ نعمت اور دولت اخلاق ہے، ہمارے نبی حضرت محمد رسول اللہﷺ اخلاق کے اعلیٰ معیار پر تھے، چنانچہ آپﷺ کی راز دار زندگی اور آپﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ ؓ عنہا فرماتی ہیں، ”آپﷺ کے اخلاق کا نمونہ قرآن کریم ہے“۔ آپﷺ نے اپنے ہر قول وفعل سے ثابت کیا کہ آپﷺ دنیا میں اخلاقِ حسنہ کی تکمیل کے لیے تشریف لائے، چنانچہ ارشاد ہے: ”بعثت لاتتم مکارم الاخلاق“ یعنی ”میں (رسول اللہ ﷺ) اخلاق حسنہ کی تکمیل کے واسطے بھیجا گیا ہوں“۔ قرآن کریم میں اخلاق کا ایک جامع تصور پیش کیا گیا ہے ۔ جو انسان کی پوری زندگی کو محیط ہے ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ انسانی زندگی کےتمام گوشوں میں کون سے کام ہیں جن سے اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہے اور کون سے کام اس کے غضب کو بھڑکاتے ہیں ۔ انبیائے کرام کی بعثت اسی اخلاق کی نشو ونما اوراستحکام کے لیے ہوتی رہی ہے اور اسی کی تکمیل کے لیے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے تھے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’قرآن کا فلسفہ اخلاق‘‘ مولانا سید احمد عروج قادری کی تصنیف ہے ۔ مصنف موصوف نے اس میں انسان کے اخلاقی وجود سےبحث کرتے ہوئے یونانی فلاسفہ کی نارسائیوں کا تذکرہ کیا ہے ۔اس کے بعد قرآن کےفسلسفۂ اخلاق سے مفصل اور مدلل بحث کی ہے ۔ اورسورۃ النحل کی آیت 90 کی جامع تشریح کی ہے اور اس میں مذکور مکارمِ اخلاق اوررزائل اخلاق پر بہت تفصیل سے روشنی ڈالی ہے ۔مولانا عروج قادری کی یہ تحریر پہلے ماہنامہ زندگی ،رامپور انڈیا میں دس اقساط میں ’’ انسان کا اخلاقی وجود‘‘ کے عنوان سے شائع ہوئی۔ بعد ازاں ان مضامین کو مرتب کرکے ان کو ’’قرآن کا فلسفۂ اخلاق ‘‘ کے نام سے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ۔اللہ تعالیٰ ا س کتاب کو قارئین کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 7 |
باب اول ۔انسان کااخلاقی وجود | 9 |
ایک حیرت انگیز مخلوق | 10 |
انسان کی دوحیثیتیں | 11 |
عقل انسانی اوراس کے تین درجے | 14 |
تفاوت عقل | 15 |
باب دوم ۔غیر الہی فلسفہ اخلاق | 25 |
سقراط سے پہلے | 26 |
سقراط | 28 |
باب سوم ۔ قرآن کافلسفہ اخلاق | 35 |
فلسفہ اخلاق کاابتدائی سرا | 36 |
خلافت | 37 |
دنیوی زندگی کی حقیقت | 40 |
مقصد وجود | 43 |
انسان کس طرح پید ا کیا گیا | 45 |
دونظریوں کابنیادی فرق | 48 |
باب چہارم ۔ مکارم اخلاق کی تکمیل | 67 |
ایک غلط فہمی کاازالہ | 72 |
عقل کی حج | 18 |
بصارت وبصیرت کی تمثیلی مشابہت | 20 |
عقل سےبلند رہ نما | 21 |
وحی الہی | 22 |
سقراط کےبعد | 30 |
یورپ کی نشاۃ ثانیہ کےبعد | 32 |
نظریہ خلافت اورحکومت وسیاست | 50 |
اخلاق اورسیاست کاباہمی تعلق | 54 |
فلاسفہ کی حیرانی | 55 |
علم الیقین | 55 |
رضائے الہی | 57 |
آخرت کی کامیابی | 62 |
چند جامع اخلاق | 73 |
عدل | 76 |
عدل کی لغوی تحقیق | 78 |
ضد عدل | 80 |
عدل کےہم معنی الفاظ | 82 |
احسان | 91 |
لفظ احسان کےمعنی | 92 |
آیت زیر بحث کی تشریح | 93 |
احسان کی وسعت | 94 |
جانوروں پر احسان کااجر | 98 |
دوسری آیتوں میں احسان کی تفصیل | 99 |
ماں باپ کےساتھ احسان | 110 |
تاکید کاسبب | 101 |
ماں باپ کےساتھ احسان کی تفصیل | 102 |
ماں کےساتھ حسن سلو ک کی مزید تاکید | 105 |
ماں باپ کی اطاعت کہاں نہیں ہے | 107 |
حضرت ابوہریرہ کی ایک حدیث | 1108 |
والدین کےساتھ نیکی کاذکر احادیث میں | 109 |
حقوق والدین گناہ کبیرہ ہے | 110 |
اولاد کےساتھ حسن سلوک | 111 |
قتل اولاد کی ممانعت | 111 |
رخصت عزل سے غلط استدلال | 113 |
بنیادی فرق | 116 |
عدل کی جامع تعریف | 83 |
خلق عدل | 83 |
چند آیتیں | 87 |
عورتوں سےمعاہدے کی ایک دفعہ | 117 |
قتل اولاد کوخوش نماکون بناتاہے | 117 |
اولاد بھی آزمائش ہے | 118 |
ازواج واولاد کاسب سے بڑا حق | 120 |
حضرت لقمان ؑ کی نصیحت | 121 |
اولادکےلیے دعا | 124 |
لڑکیوں کےساتھ حسن سلوک کی مزید تاکید | 125 |
مغربی جاہلیت | 126 |
اسلامی نقطہ نظر | 129 |
لڑکوں کوترجیح نہ دی جائے | 129 |
جواب اسلام میں احسان | 130 |
سلام عہد رسالت اورعہد صحابہ میں | 133 |
محسنین کی صفات | 134 |
انفاق فی سبیل اللہ | 135 |
مجاہد ہ چراغ راہ ہے | 137 |
صبر جہاد اوردعا | 137 |
صلہ رحمی | 139 |
بدسلوکی کے باجود صلہ رحمی کاحکم | 141 |
صلہ رحمی کی تاکید احادیث میں | 144 |
صلہ رحمی دعوت اسلامی کےابتدائی نکات میں | 144 |
صلہ رحمی کادرجہ اللہ کےنزدیک | 146 |
صلہ رحمی رسول خداکی نمایاں صفت | 147 |
صلہ رحمی ایمان کاتقاضا | 149 |
صلہ رحمی گناہوں کامغفرت کاذریعہ | 149 |
دخول جنت کاسبب | 150 |
رشتہ داروں کامالی امداد کادوہرا اجر | 150 |
باب پنجم ۔برئے اخلاق جن سے اجتناب کرناچاہیے | 160 |
زنا | 162 |
عمل قوم لوط | 164 |
برہنگی وعریاتی | 1645 |
بخل | 166 |
فحشاءاورمنکر میں فرق | 172 |
تکمیلی فقرہ | 172 |
صلہ رحمی سےروزی اورعمر میں اضافہ | 151 |
حقیقی صلہ رحمی | 152 |
قطع رحم جنت سے محرومی کاسبب | 153 |
اعمال خیر کی نامقبولیت | 154 |
نزول رحمت کاانقطاع | 154 |
قطع رحم دنیوی سزا کاسبب ہے | 154 |
صلہ رحمی فقہ کی روشنی میں | 155 |
رشتہ داروں پر رشتہ دارون کی کفالت | 157 |
رشتہ داروں کی درجہ بندی | 157 |
فحشاء | 162 |
تہمت زنا | 166 |
بدکلامی وزبان درزی | 167 |
فواحش کی کلی تحریم | 168 |
احادیث میں فواحش کی شناعت | 169 |
المنکر | 170 |
فحشاء اومنکر سے بچنےکی تدبیر | 173 |
البغی | 176 |