قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل

قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل

 

مصنف : ڈاکٹر برہان احمد فاروقی

 

صفحات: 328

 

قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل ایک ایسی تصنیف ہے جس میں قرٍآن کو مرکزی ہدایت  قرار دے کر عصر حاضر کے مسائل پر ایک گہری نگاہ ڈالی گئی ہے اور اس سلسلے میں تاریخ فکر کی نمایاں شخصیتوں پر گفتگو کے علاوہ پاکستان اوراسلامی معاشرے کے اعتبار سے تاریخ کے رجحانات اور ان رجحانات پر غلبہ حاصل کرنے کے منہدج سے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا ہے ان معنوں میں یہ ایک غیر معمولی تصنیف ہے اورمطالعے میں بھی ایک گہری توجہ اور ارتکاز کا تقاضا کرتی ہے علمیات کے بنیادی مسائل سے طریق انقلاب کی تفصیلات  تک پھیلتی یہ کتاب عمر بھر کے تفکر کا ثمر ہے اور ہماری تاریخ فکر میں  ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
قرآنی ہدایت اوراس کےمضمرات
قرآن مجید سے کیا ہدایت میسر آتی ہے ؟ 19
قرآن کریم ۔۔۔دعا اور جواب دعا 30
نظم قرآن 35
قرآنی ہدایت کامقصود 39
وحی ذریعہ علم ہے یا نہیں؟ 45
قرآن اور تاریخ۔۔۔نظریہ علم کی روشنی میں قانون عروج وزوال کا مطالعہ 53
اسلام اورعصر حاضر کاچیلنج
عصر حاضر کا چیلنج او راس کے جواب کی شرط 83
دینی فکر میں اختلال  اوراسلام کی نشاۃثانیہ 95
مستشرقین اور اسلامی کلچر 107
اسلام کا مستقبل 121
اسلامی معاشرہ ۔۔۔۔مسائل اور ان کا حل
اسلامی معاشرے کی تشکیل 133
اخلاقیات کا مسئلہ اور اس کا منہاج 141
اخلاقیات نبوی ﷺ 157
تعلیم کا مسئلہ اور اس کاحل 173
ایک نئی یونیورسٹی کی ضرورت 199
ہمارے ادب میں اسلامی اقداءاحیاء 207
جدید اسلامی فکر میں اقبال کی حیثیت
مقام اقبال 215
فکر اقبال کے حرکات 219
فلسفۂ اقبال کاتاریخی پس منظر 225
اقبال کاتصور حیات 233
علم اور مذہبی واردات 239
اسلامی الہیات  کی تشکیل جدید کا دیباچہ 259
علامہ اقبال او رمذہبی وقوف کی علمی صورت 281
پاکستان
قائد اعظم اوردوقومی نظریہ 295
پاکستان کی بقاکیسے ممکن ہے ؟ 303

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ادباسلامیانقلابپاکستانتاریخعلمعلمیقانونقرآنمسئلہمسائلمعاشرہ
Comments (0)
Add Comment