قصاص و دیت ( محمد میاں صدیقی )
مصنف : ڈاکٹر محمد میاں صدیقی
صفحات: 260
لفظ قصاص قرآن کریم کی اس مبین ایت سے اخذ کیا گیا ہے۔يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْأُنثَىٰ بِالْأُنثَىٰ ۔۔۔۔﴿البقرة: ١٧٨﴾’’اے ایمان والو تم پرمقتولین کا قصاص فرض کیا گیا ہے، آزاد کے بدلے آزاد، غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔‘‘
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | |
طریقہ تالیف | 25 |
اصطلاحات | 27 |
مصادر | 30 |
پہلا باب: القرآن الحکیم (آیات متعلقہ قصاص ودیت) | 33 |
حرمت قتل | 35 |
دوسرا باب : السنۃ( احادیث متعلقہ قصاص ودیت) | 39 |
حرمت قتل | 41 |
تین صورتوں کے علاوہ مسلمان کا قتل جائز نہیں۔ | 42 |
قتل مومن میں اعانت | 43 |
مسلمان کی طرف ہتھیار سے اشارہ بھی حرام ہے | 43 |
کس صورت میں قصاص لیا جائے گا؟ | 44 |
قتل کے جرم میں شرکت کرنے والے کو بھی سزا دی جائے گی۔ | 45 |
ایک شخص کے بدلہ میں متعدد لوگوں کو قتل کیا جائے گا | 46 |
ایک مسلمان کو غیر مسلمان کے قصاص میں قتل کیا جائے گا | 46 |
مسلمان کافر کے بدلہ نہیں مارا جائے گا | 46 |
جان ومال کی حفاظت کے لیے قتل جائز ہے | 47 |
قاتل وارث نہیں ہوتا | 48 |
جرم کا مواخدہ اسی سے ہو گا جو اس کا ارتکاب کرے گا | 49 |
قتل مرتد | 50 |
خود کشی | 51 |
اعضاء کا قصاص | 53 |
سر کا قصاص | 53 |
دانت کا قصاص | 53 |
مسائل دیت | 55 |
دیت اور اس کی مقدار | 57 |
قتل شبہ عمد میں دیت | 57 |
قتل خطاء کی دیت | 58 |
جس کا عزیز مار ا جائے اس کے وارث کو تین باتوں کا اختیار ہے | 60 |
دیت کس پر واجب ہے؟ | 60 |
ایک شخص نےعمدا قتل کیا پھر مقتول کے وارث دیت پر راضی ہو گئے | 61 |
اگر قصاص کے بدلہ زخمی کرنے والا کچھ فدیہ دینے پر راضی ہو جائے | 62 |
اعضاء کی دیت | 65 |
ہاتھ کی دیت | 65 |
آنکھ کی دیت | 65 |
ہاتھ اور پاؤں کی دیت | 66 |
دانتوں اور انگلیوں کی دیت | 66 |
مختلف اعضاء کی دیت | 67 |
اسقاط حمل کی دیت | 68 |
کافر کی دیت | 69 |
معالج پر مریض کی دیت | 69 |
تیسرا باب | 73 |
جریمہ اورجنایت | 73 |
جریمہ۔ لغوی معنی | 73 |
اصطلاحی معنی | 73 |
جنایت کے معنی | 73 |
جرم کے عمومی ارکان | 75 |
تقسیم جرائم | 77 |
کیا قصاص ودیت حدود میں داخل ہیں؟ | 79 |
شریعت نے بعض جرائم کی سزائیں مقرر کیں اور بعض کی نہیں | 81 |