قصص الانبیاء ( عبد الوہاب النجار)
مصنف : علامہ عبد الوہاب النجار المصری
صفحات: 661
ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ہیں ۔جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ انبیاء واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی احادیث میں بھی انبیاء ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قصص الانبیاء ‘‘ مصر کے معروف عالم دین علامہ عبدالوہاب النجار المصری کی انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل عربی تصنیف کا اردوترجمہ ہے ۔اس کتاب میں انبیاء کرام کےحالات کے لیے سب سے قرآنی آیات کو سامنے رکھا ہے اور کس نبی کا نام کہاں کہاں مذکور ہے اس حوالے سے ہر پیغمبر کے حالات کے شروع میں ایک جدول دیا گیا ہے ۔آیات قرآنیہ کے بعد احادیث صحیحہ سے استفادہ کیا گیا ہےاور اسرائیلی روایات سے مکمل اجنتاب کیا گیا ہے ۔ نیز اسرائیلی روایات کا خرافات اورمن گھڑت ہونا جابجا بیا کیاگیا ہے ۔ہر پیغمبر کےاحوال واقعات سے عبرت وموعظت کے جو پہلو نکلتے ہیں انہیں بطور خاص جگہ دی گئی ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 17 |
حضرت آدم | |
حضرت آدم کاقصہ مندرجہ ذیل عناوین پر مشتمل ہے | 19 |
قرآن کریم میں حضرت آدم کاذکر | 19 |
حضرت آدم کی مٹی سےپیدائش فرشتوں کو سجدہ کرنےحکم اورابلیس کاتکبرکی بناپر سجدہ کرنے سےانکار | 20 |
رب تعالی کےحکم سجدہ کی مخالفت کرنےمیں ابلیس کارب تعالی سےکٹ حجتی کرنا | 22 |
ابلیس کو رزو محشرتک کی مہلت | 22 |
حضرت آدم کی زمین میں خلافت | 25 |
رب تعالی کا حضرت آدم کے اشیائے محسوسہ کےناموں کی تعلیم دینا | 26 |
حضرت آدم اوران کی بیوی کاجنت میں قیام اورافوائے ابلیس سےدونوں کاجنت سے نکلنا | 28 |
قصہ آدم سےمتعلقہ اہم مسائل جن کاہم جواب دیناچاہتے ہیں | 31 |
جنت کہاں ہے | 33 |
ایک ظریفانہ اورلطیف نکتہ | 35 |
سفرتکوین میں قصہ آدم | 46 |
فرشتے | 47 |
جن | 51 |
حضرت آدم کےقصے سےحاصل ہونےوالے چند اہم سبق اورعبرتیں | 54 |
قابیل اورہابیل | 56 |
حضرت ادریس | |
حضرت ادریس کی قوم کی بعض تعلیمات کاذکر | 64 |
ادریسی شریعت میں مقررہ بعض قربانیوں کانذورں کابیان | 64 |
ہرمس الہرامسہ حضرت ادریس کاحلیہ اورصورت | 66 |
حضرت نوح | |
نام ونسب | 69 |
قوم نوح | 71 |
بت پرست قوم کی طرف خداکاحضرت نوح کورسول بناکربھیجنا | 72 |
قوم کوہدایت پر لانے کی بے انتہا کوشش | 73 |
قوم کی ہدایت سے مایوسی | 75 |
حضرت نوح کاکشتی بنانا | 76 |
کشتی تیار | 76 |
بیٹے کی سفارش | 77 |
چند مسائل | 79 |
طوفان نوح عام تھایاخاص | 79 |
طوفان نوح میں نافرمان والدین کےساتھ بے قصور نابالغ بچوں کی ہلاکت کاحکم | 80 |
کوہ جودی کہاں ہے | 81 |
کیاحضرت نوح کایہ مذکورہ بیٹا حقیقی تھا | 82 |
قصہ نوح تورات کی روشنی میں | 86 |
قدیم بت پرست ہندوستانی تہذیب کی داستانوں میں طوفان نوح کاتذکرہ | 89 |
عمر نوح | 90 |
عاداورثمود | 93 |
حضرت ہود اورقوم عاد | 93 |
حضرت ہود کاقرآن کریم میں ذکر | 93 |
قوم عاداورقرآن | 93 |
قوم عاد | 94 |
حضرت ہود کانام ونسب | 94 |
قوم کی بستیاں | 96 |
قوم عاد کامذہب | 96 |
حضرت ہود کی وفات | 99 |
حضرت ہود اورقوم عاد کےقصہ سےحاصل ہونے والی چند عبرتیں | 105 |
حضرت صالح | |
قرآن کریم میں حضرت صالح کاتذکرہ | 107 |
حضرت صالح اورثمود کانسب | 107 |
قوم ثمود کی بستیاں | 108 |
قوم ثمود کازمانہ | 109 |
اہل ثمود کامذہب | 110 |
قرآن کریم کےقصص علامہ سیدرشید رضامصری کی نظر میں | 111 |
ناقۃ اللہ | 111 |
قو م ثمود کی ہلاکت کےبعد حضرت صالح اورآپ پر ایمان لانے والوں کاقیام | 116 |
آخری بات | 122 |
حضرت ابراہیم | |
حضرت ابراہیم کا نام ونسب | 123 |
حضرت ابراہیم کےوالد کےنام میں اختلاف اورتطبیق | 123 |
حضرت نوح سےحضرت ابراہیم تک شجرہ نسب | 127 |
یورپی مستشرقین کی بددیانتی اربدترین تعصب | 128 |
پہلی ہرزہ سرائی کی نقاب کشائی | 130 |
دوسری دروغ بانی کی بےآبروئی | 132 |
کیا نبی کریم ﷺ سے پہلے عربوں کی طرف کوئی پیغمبر آیاتھا | 133 |
حضرت ابراہیم کےحنیف ہوکےکاذکر مدنی سورتوں میں | 135 |
قرآن کریم میں حضرت ابراہیم کاذکر | 136 |
قصہ ابراہیم کی اہمیت | 137 |
قرآن کریم میں حضرت لوط اورحضرت اسحاق کاذکر | 138 |
حضرت اسحاق کاقرآن کریم میں ذکر | 139 |
قصہ حضرت ابراہیم | 139 |
بتوں کےساتھ عبرت آمیز سلوک | 140 |
حضرت ابراہیم کےخلاف قوم کی عدالتی کاروائی | 140 |
بادشاہ کےساتھ مناظرہ | 143 |
حضرت ابراہیم کےقوم کےمتعددمعاملے | 144 |
حضرت ابراہیم کاقوم کی ہدایت سےمایوس ہونا | 147 |
کلدانیوں کےشہر اورپھر حاران یاحران کی طرف ہجرت | 147 |
فلسطین کی طرف ہجرت | 148 |
مصر کی طرف ہجرت | 148 |
سیدہ ہاجرہ ؓ کاحرم ابراہیم میں داخل ہونا | 155 |
سیدہ ہاجرہ ؓ کےبطن مبارک سےحضرت اسمعیل کی ولادت | 155 |
سنت ختہ (سنت ابراہیمی )کاآغاز | 155 |
حضرت ابراہیم اورفرشتے | 155 |
حضرت ابراہیم کااپنے بھتیجے حضرت لوط کادفاع کرنا | 156 |
قوم لوط کےبار ے میں جھگڑا | 156 |
حضرت اسحاق کی بشارت | 157 |
حقائق اشیاء کی جستجو کاذوق ابراہیمی | 158 |
حضرت اسحاق | |
ابومالک ‘‘ملک جرار کی سرزمین کی طرف حضرت ابرہیم کی ہجرت | 161 |
دوہم مسئلے | 162 |
پہلا مسئلہ | 162 |
دوسرا مسئلہ | 163 |
حضرت اسماعیل | |
حضرت ابرہیم کاآپ کوذبح کرنےکاقدام | 164 |
حضرت اسماعیل اوربی بی ہاجرہ ؓ کی مکہ ہجرت | 167 |
تعمیر کعبہ | 171 |
ایک اہم بات | 175 |
اولا د اسماعیل | 176 |
حضرت اسماعیل کی عمر اور وفات | 177 |
حضرت ابراہیم کی حضرت اسماعیل اورحضرت اسحاق کےسوددوسری اولاد | 177 |
حضرت اسحاق | |
حضرت اسحاق کی شادی | 178 |
حضرت اسحاق کی ہجرت | 180 |
حضرت اسحاق کی وفات | 180 |
حضرت لوط | 181 |
اہل سدوم | 181 |
چند اہم مسائل | 187 |
ایک اہم مسئلہ | 189 |
قصہ ابراہیم اوراس سےمتصل قصہ میں پائی جانےوالی عبرتیں | 191 |
حضرت یعقوب | |
حضرت یعقوب کانام ونسب | 195 |
حضرت یوسف | |
حضرت یعقوب کااولاد | 197 |
یوسف اپنے والد کے پاس | 197 |
قرآن کریم میں حضرت یوسف کاذکر | 197 |
شان نزول | 198 |
قصہ یوسف | 198 |
کنویں سےغلامی تک | 198 |
یوسف اپنے آقا کےہاں | 202 |
حضر ت یوسف کےمصائب | 203 |
(ولقد ہمت بہ وہم بھا )کی تفسیر میں مفسرین کے متعدد اقوال | 205 |
حضرت یوسف اورعزیر مصر کی بیوی | 208 |
امام رازی کی نکتہ آفرینی | 210 |
شہرمیں خبر کاپھیلنا | 211 |
حضرت یوسف پس دیوار زنداں دین کی دعوت دیتے ہوئے | 214 |
حضرت یوسف کی کلفت کاازالہ | 216 |
حضرت یوسف بادشاہ کےدربار میں | 221 |
برادران یوسف غلہ لینے مصر میں | 222 |
براداران یوسف اپنےوالد کےپاس | 223 |
بنیامین کواپنے پاس ٹھہرانےکاحیلہ | 227 |
حضرت یوسف کااپنے بھائیوں کو اپنا تعارف کروانا | 232 |
قصہ یوسف سےحاصل ہونے والے اہم اخلاقی سبق | 234 |
شکر کی فضیلت | 244 |
ایک بلغ نصیحت | 246 |
حضرت شعیب | |
قرآن کریم میں حضرت شعیب کاذکر | 248 |
قوم شعیب اوران کامسکن | 249 |
حضرت شعیب اورآپ پر ایمان لے کرآنے والوں کو بستی سےنکال دینےکی دھمکی | 250 |
زماہ بعثت | 256 |
بنی اسرائیل مصرمیں | 257 |
حضرت یعقوب کی وفات | 260 |
پھر کیا ہوا | 261 |
حضرت موسی | |
ولادت ورضاعت | 264 |
حضرت موسی کی فرعون کےگھر میں پرورش | 268 |
مصرسے سرزمین مدین کی طرف خروج اوراس کاسبب | 269 |
موسی کاسرزمین مدین میں نزول | 272 |
ماءمدین پہنچ کرآپ نے کیادیکھا | 272 |
سیدنا موسی ؑ کاشیخ سےمصاہرت کارشتہ | 276 |
سیدنا موسی کے یہ خسر کون تھے | 278 |
لطیفہ | 281 |
سیدنا موسی وادی مقدس میں اوربعثت | 281 |
ایک قابل غورنکتہ | 286 |
مصرواپسی اورفرعون کودعوت توحید ایمان | 293 |
فرعون اپنے احسانات جتلاتے ہوئے | 295 |
سیدناموسی کافرعون کےساتھ رب کی ربوبیت پر بحث مناظرہ | 296 |
الوہیت کامدعی فرعون خداسے جاہل ایک بلند عمارت بنانے کاحکم دیتا ہے تاکہ اس پر چڑھ کر موسی کےخدا تک جاپہنچے | 299 |
دربارفرعون میں عصا اورہاتھ کامعجزوں کامظاہر | 301 |
ہامان کون تھا | 301 |
فرعون اورقوم فرعون کاکفر پر اصرار | 310 |
سیدنا موسی کےقتل کی سازش | 312 |
فرعون کااپنی قوم کی مت مارنا | 315 |
جناب موسی کی تکذیب کرنےپر مصریوں پر آنے والی خدا کی پکڑیں | 317 |
سیدناموسی کابنی اسرائیل کومصر سے لے کر نکلنا اروفرعون کاتعاقب کرنا | 322 |
فرعون کی تحقیق | 324 |
فرعون اوراس کی قوم کاروز قیامت براحال ارورب تعالی نےان کی ذلت وسوائی اورعذاب وعتاب کےلیےجوسزائیں تیار کر رکھی ہیں ان کابیان | 334 |
جناب موسی کےدور میں بنی اسرائیل کی ایک جماعت کاومثیت | 336 |
سیدنا موسی کابنی اسرائیل کوچھوڑکر رب کےمقررقوت پر پہنچنا | 241 |
بنی اسرائیل کوگوسالہ کامعبود بنالینا | 346 |
سامری کون تھا اوراس بچھڑے کی حقیقت کیاتھی | 349 |