QIBLA E AWAL, Hassan Abbas Rizvi قبلہ اول از حسن عباس رضوی

QIBLA E AWAL
BY: Syed Hassan Abbas Rizvi
قبلہ اول
از حسن عباس رضوی
Download PDF File
Alternative Link from Archive

 

سید حسن عباس رضوی کا تعلق لاہور سے تھا، انھوں نے ایک کتاب بعنوان ”قبلہ اول” لکھی جو اُن کی وفات مورخہ 17 جولائی 1988 کے بعد شائع ہوئی۔ اس کتاب میں انھوں نے مروجہ تحویل قبلہ کے نظریے سے اختلاف کرتے ہوئے خانہ کعبہ کو ہی قبلہ اول قرار دیا ہے۔

Hassan Abbas RizviQibla
Comments (0)
Add Comment