قضائے عمری
مصنف : ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید
صفحات: 82
حالات کے ساتھ ساتھ لوگوں نے دین میں مختلف قسم کی بدعات اور خرافات کو داخل کر دیا ہے جس کی وجہ سے ایک عام انسان کے لیے دین کی اصل شکل دیکھنا مشکل ہو گئی ہے-لوگوں کو دین کے فوائد حاصل کرنے کے لیے شارٹ کٹ طریقے بتائے جا رہے ہیں-اور انہی فتنوں میں سے ایک قضائے عمری بھی ہے کہ فوت شدہ نمازوں کی قضا کیسے دی جائے؟اس کتاب میں قضائے عمری کے بارے میں بحث کی گئی ہے جس میں قضائے عمری کی شرعی حیثیت , مقاصد و احکام , قتل عمد اور قتل خطاء کے مابین فرق کو واضح کرتے ہوئے صحابہ کرام , تابعین اور دیگر محققین عظام جو قضائے عمری کے بجائے توبہ کو کافی سمجھتے هيں، کے دلائل و اقوال کو بالتفصیل بیان کیا گیاہے -اسی طرح گناہوں سے توبہ کرنے کے بارے میں بھی وضاحت ہے کہ کس طرح گناہ سے توبہ کرنی ہے اورتوبہ کرنےکے بعدجو آدمی پھر گنا ہ کرلیتا ہے کیا اس کی پہلی توبہ قبول ہوتی ہے یا نہیں ؟اس کے علاوہ توبہ کی شرائط کوبھی بیان کیا گیا ہے نیزجو افعال عمل کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں ان کے بیان کے ساتھ ساتھ نماز کی فضیلت و فرضیت ,ترک نماز پر وعید و حکم اور حقوق اللہ کی توبہ سے معافی کی بھی وضاحت موجود ہے –
عناوین | صفحہ نمبر | |
جملہ حقوق | :: | 2 |
فہرست مضامین | :: | 3 |
ابتدائیہ ( از مؤلف ) | :: | 6 |
قضائے عمری کی شرعی حیثیت | :: | 9 |
الجواب بعون الوہاب | :: | 10 |
غلط فہمی نمبر 1 | :: | 11 |
ازالہ ( قاصد اور غیر قاصد کے احکام میں فرق ) | :: | 11 |
قتل عمد اور قتل خطاء میں فرق | :: | 15 |
غلط فہمی نمبر 2 | :: | 21 |
ازالہ | :: | 21 |
غلط فہمی نمبر 3 | :: | 22 |
ازالہ | :: | 23 |
غلط فہمی نمبر 4 | :: | 26 |
ازالہ | :: | 27 |
تنبیہ | :: | 29 |
غلط فہمی نمبر 5 | :: | 29 |
ازالہ | :: | 30 |
غلط فہمی نمبر 6 | :: | 34 |
ازالہ | :: | 34 |
وہ صحابہ کرام , تابعین اور دیگر محققین عظام جو قضائے عمری کی بجائے توبہ کو کافی سمجھتے ہیں | :: | 35 |
شیخ الاسلام علام ابن تیمیہ کا مذہب | :: | 36 |
اجماع کا ڈھونگ | :: | 37 |
غلط فہمی نمبر 7 | :: | 40 |
ازالہ | :: | 40 |
غلط فہمی نمبر 8 | :: | 42 |
ازالہ | :: | 42 |
غلط فہمی نمبر 9 | :: | 43 |
ازالہ | :: | 43 |
عمل کی راہ میں رکاوٹ | :: | 45 |
توبہ گناہوں کا تریاق ہے | :: | 46 |
شیطان مایوسی پیدا کرتا ہے | :: | 50 |
پچھلے گناہ بھلا دو | :: | 52 |
چند گزارشات | :: | 54 |
نماز کی فضیلت و فرضیت | :: | 57 |
مقبول نماز | :: | 67 |
ترک نماز پر وعید | :: | 70 |
ترک نماز کا حکم | :: | 72 |
حقوق اللہ کی تو بہ سے معافی | :: | 76 |
مفتی تقی عثمانی صاحب کی عبارت | :: | 76 |
خلاصہ تحریر | :: | 78 |
التجاء رب جلیل ( دعائیہ نظم ) | :: | 80 |