قیامت قریب آ رہی ہے

قیامت قریب آ رہی ہے

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی

 

صفحات: 346

 

وقوع قیامت کا عقیدہ اسلام کےبنیادی عقائد میں سےہے اور ایک مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ۔ قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے احادیث میں وضاحت کےساتھ بیان کیا ہے جیساکہ احادیث میں ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم نازل نہ ہوں گے ۔ وہ دجال اورخنزیہ کو قتل کریں گے ۔ صلیب کو توڑیں گے۔ مال عام ہو جائے گا اور جزیہ کو ساقط کر دیں گے اور اسلام کے علاوہ کوئی اور دین قبول نہ کیا جائے گا، یا پھر تلوار ہوگی۔ آپ کے زمانہ میں اللہ تعالیٰ اسلام کے سوا سب ادیان کو ختم کر دے گا اور سجدہ صرف وحدہ کے لیے ہوگا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ عیسٰی کے زمانہ میں تمام روئے زمین پر اسلام کی حکمرانی ہوگی اور اس کے علاوہ کوئی دین باقی نہ رہے گا۔قیامت پر ایمان ویقین سےانسان کی دینوی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے اور آخرت سنور جاتی ہے۔ اسی لیے اسلام میں ایمان بالآخرۃ اور روز قیامت پر ایمان لانا فرض ہےاوراس کےبغیر بندہ کاایمان صحیح نہیں ہوسکتا۔علامات قیامت کے حوالے سے ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں ابواب بندی بھی کی ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر کتب لکھی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتا ب’’قیامت قریب آرہی ہے ‘‘ شاہ سعود یونیورسٹی ، الریاض کے پروفیسر جناب محمد بن عبد الرحمٰن العریفی کی احوال قیامت ، علامات قیامت کے متعلق لکھی جانے والی عربی تصنیف ’’ نہایۃ العالم ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں نہایت جامع ہے اور علامات قیامت کےمتعلق بہترین تصویری کتاب ہے ۔اس کے عنوانات پر نظر ڈالیں تو حیرت ہوتی ہےکہ کوئی اہم مبحث نہیں جو اس میں زیر بحث نہ آئی ہو۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
تقاریظ 8
کلمۃ المترجم 11
کلمۃ المولف 31
ہم علامات قیامت کےمتعلق کیوں بحث کرتےہیں ؟ 33
علامات قیامت کےساتھ معاملہ کرنےکےاصول 37
علامات قیامت کوموجودہ حالات پر منطبق کرنے کےاصول 41
علامات قیامت کامعنی 47
علامات قیامت کی اقسام 47
قیامت کی چھوٹی علامات 49
علامات صغریٰ ……علامات کبریٰ  
حضورخاتم الانبیاء ﷺ کی بعثت 56
حضورﷺ کی وفات 56
چاند کےدوٹکڑے ہونا 57
صحابہ کرام ﷢ کاباقی نہ رہنا 58
بیت المقدس کی فتح 59
موتان کقعاص الغنم 59
مختلف فتنوں کی بکثرت ظاہرہونا 60
حدیث کی تشریح 61
ٹی وی چینلوں کاظاہرہونا 61
حضورﷺ کاجنگ صفین کی خبر دینا 62
خلاف سنت فرقوں کاظہور (خوارج) 62
خوارج کےعقائد 62
خوارج فرقہ کی ابتداء 64
جھوٹے مدعیان نبوت کاظاہر ہونا 65
گذشتہ زمانہ میں بہت سے جھوٹے مدعیان نبوت ظاہر ہوچکے ہیں 66
جزیرہ عرب میں امن کاقیام 69
مدینہ منورہ میں آگ بھڑکنا 70
مسلمان اورترک میں جنگ ہونا 71
ایسےظالم لوگوں کاظاہر ہونالوگوں کو کوڑوں سےماریں گے 72
سرعام قتل وغارت گری ہونا 72
امانت کاضائع ہونااوردلوں سےاس کی قدرختم ہوجانا 74
لوگوں کی گذشتہ گمراہ قوموں کی پیروی کرنا 75
باندی کااپنے آقا کو جنم دینا 77
ایسی عورتوں کاظاہرہونا جولباس کےباوجود برہنہ ہوں گی 77
بکریاں چرانے والےدیہاتی شہرمیں بلند وبالاعمارت بنائیں گے 78
سلام صرف جانےوالوں کو کیاجائے گا 79
تجارت کاعام ہونا 80
بیوی کاخاوند کےساتھ تجارت میں شرکت کرنا 80
بعض بڑے تاجروں کامارکیٹ پر مسلط ہونا 80
جھوٹی گواہی پیش کرنا 81
سچی گواہی کو چھپانا 82
جہالت کاعا م ہونا 83
بخل کاعام ہونا 84
قطع رحمی 84
پڑوسی کےساتھ بدسلوکی کرنا 84
فحاشی کاعام ہونا 85
امانت دارکو خائن اورخائن  کو امانت دارکہنا 86
حکمرانوں کامغلوب ہونااورعوام کاغالب آنا 86
مال کمانے میں حلال وحرام کاخیال نہ کرنا 87
مال غنیمت کو اپنی ملکیت سمجھنا 88
امانت کومال غنیمت سمجھنا 89
زکٰوۃ کوخزش دلی کےبغیر اداکرنا 89
علم دین کواللہ کی رضا کےلیے نہ حاصل کرنا 89
خاوند کابیوی کافرمانبرداری اورماں کی نافرمانی کرنا 90
دوستوں کوقریب کرکے والدکودور کرنا 90
مساجد میں آوازیں بلند کرنا 91
فاسق آدمی کاقوم کاسربراہ ہونا 91
رذیل آدمی کاقوم کی سربراہی کرنا 91
آدمی کےشرسے بچنے کےلیے اس کےساتھ احسان کرنا 91
زناوشراب کوحلال سمجھنا 92
مردوں کاریشمی لباس پہننا 92
گانے بجانے کےآلات کوجائز سمجھنا 92
لوگوں کاموت کی تمنا کرنا 94
ایسازمانہ آناجس میں آدمی صبح کو مومن اورشام کو کافر ہوجائے 95
مساجد کو مزین کرکے ان پر فخر کرنا 96
مساجد کو مزین کرنےکے کئی طریقے ہیں ان میں سے 97
گھروں کو سجانا 97
قیامت سے پہلے آسمان پر بجلی کابکثرت کڑکنا 98
لکھائی کابکثرت عام ہونا 99
زبان سےمال کی کمائی کرنا اوربولنے پر فخر کرنا 100
قرآن کےعلاوہ دیگر کتب کاعام ہونا 101
ایسازمانہ آئے گا جس میں پڑھنے والے زیادہ اورفقہاء علماء کم ہوں گے 101
چھوٹوں سےعلم سیکھنا 102
اچانک موت 104
احمق لوگوں کاحاکم بننا 105
زمانہ کاقریب ہونا 106
نادان لوگوں کاعوام کےمسائل میں فیصلہ کرنا 107
درویش لوگوں کامالدار بننا 108
مساجد کو گزرنے کاراستہ بنالینا 109
حق مہر کابڑھنا پھر کم ہونا 109
گھوڑوں کاقیمتوں کابڑھنا پھر کم ہونا 109
بازاروں کاقریب ہونا 109
مغربی ممالک کااسلامی ممالک پر غالب ہونا 110
مساجد میں امامت کےلیے ایک دوسرے کو کہنا 112
مومن کاخواب سچا ہونا 112
جھوٹ کی کثرت 114
لوگوں میں نفرت کاعام ہونا 115
بکثرت زلزلے آنا 116
عورتوں کی کثرت 116
مردوں کی قلت 116
فحاشی کاظاہر ہونااورگناہوں پر فخر کرنا 117
قرآن کریم کی تلاوت پر اجرت طلب کرنا 118
لوگوں میں موٹا پاظاہر ہونا 119
ایسی قوم کاظاہر ہوناجوگواہی مانگے بغیر گواہی دیگی 119
ایسی قوم کاظاہر ہوناجونذررمان کراسے پورا نہ کریگی 119
طاقتور کمزور کوکھا جائےگا 120
فیصلہ میں خدائی حکم کوفراموش کردینا 120
روم کی کثرت اورعرب کی قلت 121
مال کی کثرت کی وجہ سے اسےمحفوظ کرنادشوار ہونا 122
زمین کااپنے مدفون خزانوں کااگل دینا 124
چہروں کامسخ ہونا(بگڑجانا) 124
زمین کادھنسنا 124
تہمت کوجائز قراردینا 124
بارش کی کثرت سےمکانات کاگرنا اورجھونپڑیوں کاباقی رہنا 126
بارش کےباوجود زمین کاسرسبز نہ ہونا 126
اھل عرب میں فتنہ پھیلنا 126
درختوں کامسلمانوں کی نصرت کےلیے بولنا 127
پتھروں کامسلمانوں کی نصرت کےلیے بولنا 127
مسلمانوں کایہود سے جنگ لڑنا 127
نہرفرات سےسونے کاپہاڑ ظاہرہونا 128
ایسازمانہ آئے گا جس میں آدمی کو اختیار دیاجائے گا کہ وہ بدکاری کرے ورنہ اسے لقب دیاگا 129
جزیرہ عرب کادوبارہ سرسبز ہونا اورنہروں کاجاری رہنا 130
احلاس کافتنہ پھیلنا 132
سراء کافتنہ پھیلنا 132
دھیما کافتنہ پھیلنا 132
ایک سجدہ پوری دنیا اورجوکچھ اس میں ہے اس کےبرابر ہوگا 134
چاند کاپھولنا 135
ایسازمانہ آئےگا جس میں مسلمانوں کاعلاقہ شام میں رہنا زیادہ بہتر ہوگا 136
روم اورمسلمانوں میں جنگ عظیم ہونا 137
قسطنطنیہ کافتح ہونا 137
میراث تقسیم نہ کرنا 141
لوگوں کاغنیمت سےناخوش ہونا 141
لوگوں کاپرانے اسلحہ اورسواریوں پر لوٹ آنا 141
بیت المقدس کاتعمیر ہونا 141
مدینہ منورہ کی آبادی ختم ہوکر ویران ہونا 141
مدینہ منورہ کاشریرلوگوں کوایسے نکال دیناجیسا کہ آگ لوہےکی میل کودورکردیتی ہے 143
پہاڑوں کواپنی جگہ سےختم کرنا 144
قحطان سےایک شخص کانکلنا جس کی لوگ تابعداری کریں گے 144
جحجا ہ آدمی کانکلنا 145
لومڑی اورجمادات کابولنا 145
کوڑے کےکنارے کابولنا 155
جوتے کےتسمہ کابولنا 145
پنڈلی کااہل خانہ کےبارہ میں بتانا 145
لومڑی کےبولنے کی علامت عہد نبوت میں ظاہر ہوچکی ہے 146
قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک کہ اسلام کی تعلیمات نہ مٹ جائیں 148
قرآن مجید کامصاحف اورسینوں سےاٹھ جانا 148
ایک ایسا لشکر جوبیت اللہ کامنہدم کرنےکےلیے چلے گاتووہ اول تاآخرزمین میں دھنس جائے گا 149
بیت اللہ کاحج ترک کرنا 151
اہل عرب کےبعض قبائل کابتوں  کی پوجا کرنا 151
اہل قریش کاختم ہوجانا 152
ایک حبشی کےہاتھوں کعبہ کامنہدم ہونا 153
میٹھی ہواآئے گی جواہل ایمان کی روح کو قبض کرتی چلی جائے گی 155
مکہ مکرمہ میں عمارات کابلند وبالاہونا 156
آخری زمانہ کےلوگ پہلےلوگوں پر لعنت کریں گے 157
نئی سواریوں کاایجادہونا 157
مہدی ؑ کاظہور  
مہدی ﷤ کانام ونسب 159
مہدی ﷤ کےظاہر ہونےکی وجوہات 159
مہدی ﷤ کی صفت 159
مہدی ﷤ کاحسن بن علی ﷜ کی 160
نسل میں سے ہونےکی حکمت 160
حضرت ﷤ کی مسلمانوں پر حکومت کی مدت 160
مہدی ﷤ کاظہورکہاں سے ہوگا ؟ 161
حضرت مہدی ﷤ کےنکلنے کاوقت 161
حدیث کی شرح 161
مہدی ﷤ کےمتعلق احادیث 162
پہلی قسم کی احادیث 163
دوسری قسم کی احادیث 164
مہدی کادعوی کرنےوالوں کی ایک جھلک 167
روافض کےعقائد اوران کاشرعی جائزہ 168
مہدی کاجھوٹا دعوی کرنےوالوں کے ساتھ معاملہ کرنےکےاصول 171
مسئلہ 172
خواب کےمتعلق وضاحت 172
ایک بات 174
مہدی ﷤ کےمتعلق معتدل نظر یہ رکھیں 174
ان خلدون 174
محمد رشید رضا 175
احمد امین  
مذکورہ حضرات کےدلائل اوران کےجوابات  
آخری بات  

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتائمہاحادیثاردواردو ترجمہاسلاماللہامامتتجارتترجمہتعلیماتدجالدینروحسنتعربعربیعلمعلماءغالبقیامتلباسمسلماننظر
Comments (0)
Add Comment