قواعد زبان قرآن (نیو ایڈیشن) – جلد2

قواعد زبان قرآن (نیو ایڈیشن) – جلد2

 

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

 

صفحات: 842

 

’’قواعد زبان قرآن ‘‘کا چھٹا اور نیا ایڈیشن پیش خدمت ہے اور یہ قلمی کتابت پر مشتمل پہلا ایڈیشن ہے جو دو ضخیم جلدوں میں مکتبہ سلفیہ لاہور سے مطبوع ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 12
تقریظ 22
مولانا ڈاکٹر سہیل حسن صاحب 25
حافظ محمد ادریس صاحب 27
ڈاکٹر انیس احمد صاحب 30
مولانا حافظ محمد امیر نواز صاحب 32
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 34
تعریفات 36
چوبیسواں باب۔اسم 40
پچیسواں باب۔اسم غیر منصرف کی قسمیں 63
چھبیسواں باب۔توابع 89
ستائیسواں باب۔منصوبات 137
اٹھائیسواں باب۔اسمائے اعداد او رمعدودات 168
انتیسواں باب۔اسم تصغیر 199
تیسواں باب۔مخذوفات 240
اکتیسواں باب۔جملوں کی مختلف اعرابی حالتیں 295
بتیسواں باب۔فاعل کی تقدیم لازم 347
تینتیسواں باب۔فعل 369
چونتیسواں باب۔باب افعال ،خاصیات،مثالیں اور مشق 397
پینتیسواں باب۔باب  افعلال،خاصیات،مثالیں اور مشق 521
چھتیسواں باب۔فعل مثال کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق 535
سینتیسواں باب۔رباعی مجرد اور رباعی مزید 581
اڑھتیسواں باب۔افعال مدح وذم 597
انتالیسواں باب۔کتاب الحروف 635
چالیسواں باب۔ہمزہ،اجل،الا،الاّ،الاّ،الیٰ 661
تحفۃ  الاعراب 794
انگریزی مترادفات 803
کتابیات،مشہور علمائے نحو،ہدایات،آخری بات 822

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

امیرزبانقرآن
Comments (0)
Add Comment