قواعد زبان قرآن (حصہ دوم)
مصنف : خلیل الرحمن چشتی
صفحات: 111
مولانا حمید الدین فراہی نے علم نحو کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ’اسباق النحو‘ کے نام سے کتاب لکھ کر مدارس کے طلباء کے لیے مناسب سہولت فراہم کی۔ لیکن ایک عام طالب علم کے لیے اس سے استفادہ کرنا دشوار ہے۔ مولانا خلیل الرحمٰن چشتی نے اسی مشکل کو سامنے رکھتے ہوئے ’قواعد زبان قرآن‘ کے نام سے مولانا فراہی کی کتاب کو نہایت سہل انداز میں ترتیب دیا اور جا بجا قرآنی مثالوں کے ذریعے عربی زبان کے قواعد سمجھانے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ مولانا نے جدید طریقہ تدریس کے پیش نظر پہلے اصول بتایا ہے پھر مثال دی ہے اور آخر میں چند مثالوں کی تحلیل کر دی گئی ہے تاکہ طالب علم کو اصول و قواعد سمجھنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کتاب کو اس انداز سے مرتب کیا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ استاد کے بغیر خود مشقوں کو حل کر سکے۔
عنوان | صفحہ نمبر | |
ابتدائیہ، تقاریظ | 13 | |
1– اسم | ||
چوبیسواں باب | ||
مقطوع الضافۃ ظروف (مخففات) | 29 | |
اسمائے ظرف | 32 | |
ظروف زمان | 38 | |
طروف مکان | 51 | |
پچیسواں باب | ||
اسم غیر منصرف کی قسمیں | 58 | |
(a) علم | 59 | |
(b) صفت (وصف) | 63 | |
(c) معدول (عدل) | 65 | |
(d) منتھی الجموع کے دو غیر منصرف اوزان | 70 | |
(e) مونث بالالف والھمزہ کے غیر منصرف اوزان | 72 | |
چھبیسواں باب | ||
توابع | 88 | |
بدل | 89 | |
عطف بیان | 101 | |
تاکید | 105 | |
عطف نسق | 117 | |
صفت اور موصوف | 135 | |
ستائیسواں باب – منصوبات | ||
اغراء | 145 | |
تحذیر | 148 | |
اختصاص | 152 | |
مفعول معہ` | 157 | |
مشغول عنہ | 161 | |
متفرق سماعی منصوبات | 176 | |
اٹھائیسواں باب | ||
اسمائے اعداد اور معدودات | 183 | |
عدد مفرد کے احکام | 188 | |
عدد مرکب کے احکام | 194 | |
عدد معطوف کے احکام | 200 | |
عقود کے احکام | 203 | |
ترتیبی اعداد یا وصفی اعداد | 207 | |
ترکیبی اعداد | 209 | |
کسری اعداد | 210 | |
دوہری گنتی | 212 | |
عدد سے متعلق مختلف الفاظ | 213 | |
انتیسواں باب | ||
اسم تصغیر | 216 | |
اسم منسوب | 229 | |
اسماء الاصوات | 239 | |
اسماء الأفعال | 240 | |
اسماء الکنایہ | 248 | |
اسمائے جامدہ اور ان کے اوزان | 252 | |
آٹھ الفاظ استثناء | 253 | |
تیسواں باب | ||
محذوفات | 263 | |
اسم ضمیر کی مختلف قسمیں | 276 | |
اسم کی تعریف | 285 | |
اسم کی تنکیر اور تنکیر کی قسمیں | 298 | |
اسم علم کی قسمیں | 304 | |
اسمائے علم کا اعراب | 308 | |
مرکب اضافی کی دو قسمیں | 309 | |
متفرق مرکبات | 317 | |
مرکب اسنادی | 320 | |
مرکب صوتی | 322 | |
مرکب امتزاجی (غیر صوتی) | 323 | |
مرکبات کا اعراب | 324 | |
اکتیسواں باب | ||
جملوں کی مختلف اعرابی حالتیں | 326 | |
جملوں کی مختلف قسمیں | 335 | |
مبتداً کی مختلف صورتیں | 355 | |
خبر کی مختلف صورتیں | 358 | |
مبتداً کی لازمی تقدیم | 367 | |
خبر کی تقدیم و تاخیر | 372 | |
کیا مبتداً نکرہ بھی ہوسکتا ہے؟ | 377 | |
بتیسواں باب | ||
فاعل کی تقدیم لازم | 384 | |
فعل اور فاعل کا حذف- حذف کے مقاصد | 385 | |
مفعول بہ کی مختلف صورتیں | 392 | |
مفعول بہ کی تقدیم | 396 | |
مفعول بہ کی لازمی تاخیر | 399 | |
مفعول بہ کی تقدیم لازم | 401 | |
تقدیم و تاخیر کے مقاصد | 406 | |
تینتیسواں باب | ||
فعل ثلاثی مجرد کے چھ (6) ابواب کا خلاصہ | 408 | |
فعل مجرد اور فعل مزید کا فرق | 415 | |
فعل مزید کے بارہ (12) ابواب | 417 | |
چونتیسواں باب | ||
باب افعال، خاصیات، مثالیں اور مشق | 419 | |
باب تفعیل ، خاصیات، مثالیں اور مشق | 448 | |
باب مفاعلۃ ، خاصیات، مثالیں او رمشق | 468 | |
باب تفعل ، خاصیات، مثالیں اور مشق | 484 | |
باب تفعل کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات) | 502 | |
تفاعل، خاصیات، مثالیں اور مشق | 507 | |
باب تفاعل کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات) | 523 | |
باب افتعال، خاصیات، مثالیں اور مشق | 526 | |
باب افتعال کا ایک ذیلی باب (تائی تغیرات) | 542 | |
باب استفعال، خاصیات، مثالیں اور مشق | 548 | |
باب انفعال، خاصیات، مثالیں اور مشق | 565 | |
پینتیسواں باب | ||
باب افعلال، خاصیات، مثالیں اور مشق | 574 | |
باب افعیعال، خاصیات، مثالیں اور مشق | 579 | |
باب افعوال، خاصیات ، مثالیں اور مشق | 582 | |
باب افعیلال، خاصیات، مثالیں اور مشق | 586 | |
چھتیسواں باب | ||
فعل مثال کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق | 590 | |
فعل اجوف کی مختلف صورتگیں اور ان کی مشق | 611 | |
فعل ناقص کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق | 626 | |
فعل مضاعف کی مختلف صورتیں او ران کی مشق | 646 | |
فعل مفروق کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق | 665 | |
فعل مقرون کی مختلف صورتیں اور ان کی مشق | 667 | |
سینتیسواں باب | ||
رباعی مجرد اور رباعی مزید | 669 | |
افعال رباعی کی خاصیات | 672 | |
ملحقات رباعی | 683 |