قواعد زبان قرآن (حصہ اول)

قواعد زبان قرآن (حصہ اول)

 

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

 

صفحات: 749

 

مولانا حمید الدین فراہی نے علم نحو کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ’اسباق النحو‘ کے نام سے کتاب لکھ کر مدارس کے طلباء کے لیے مناسب سہولت فراہم کی۔ لیکن ایک عام طالب علم کے لیے اس سے استفادہ کرنا دشوار ہے۔ مولانا خلیل الرحمٰن چشتی نے اسی مشکل کو سامنے رکھتے ہوئے ’قواعد زبان قرآن‘ کے نام سے مولانا فراہی کی کتاب کو نہایت سہل انداز میں ترتیب دیا اور جا بجا قرآنی مثالوں کے ذریعے عربی زبان کے قواعد سمجھانے کی کامیاب کوشش کی ہے۔  مولانا نے جدید طریقہ تدریس کے پیش نظر پہلے اصول بتایا ہے پھر مثال دی ہے اور آخر میں چند مثالوں کی تحلیل کر دی گئی ہے تاکہ طالب علم کو اصول و قواعد سمجھنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کتاب کو اس انداز سے مرتب کیا گیا ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ استاد کے بغیر خود مشقوں کو حل کر سکے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 15
ہدایات برائے طلبہ 27
تعریفات  29
پہلاباب 
حروف تہجی 31
حروف کی قسمیں(حرکات کے اعتبارسے) 32
حروف صحیح اورحروف علت 34
حروف شمسی اورحروف قمری 36
دوسراباب
کلمہ 38
اسم نکرہ اوراسم معرفہ 42
اسم معرفہ کی سات قسمیں 44
خلاصہ ۔اسم نکرہ اوراسم معرفہ کی قسمیں 49
فعل اورحروف کی قسمیں 52
عدد کےلحاظ سےاسم کی تقسیم 54
خلاصہ۔عددکےلحاظ سےاسم کی تقسیم 56
وزن،موزون اورجمع مکسر 59
تیسراباب
جنس کے اعتبارسے اسم کی قسمیں 86
خلاصہ۔جنس کے اعتبارسے اسم کی قسمیں 89
مونث اسماء کی 12قسمیں 91
خلاصہ ۔مونث اسماء کی 12قسمیں 94
جملہ اسمیہ ۔مبتدااورخبر(سادہ )نمبر1 98
اعرابی حالت کے اعتبارسے اسم کی قسمیں 103
اسم کی اعرابی حالتیں ایک نظرمیں 107
خلاصہ۔اسم کی قسمیں(اعرابی حالت کے اعتبارسے) 108
اعراب کی قسمیں ثقیل اورخفیف 112
خلاصہ۔ثقیل وخفیف اعراب 119
اسم کی قسمیں۔مغرب ومبنی 121
اسم کی قسمیں(معرب ومبنی) 124
اسم مرفوع 125
اسم منصوب 129
اسم مجرور 132
حروف اضافت یاحروف جر 138
چوتھاباب
مرکب اضافی 144
مرکب اضافی پرمشتمل جملہ اسمیہ۔(مبتدااورخبرنمبر2) 150
اسم ضمیر 157
خلاصہ۔ضمیرکی قسمیں 158
ضمیرمرفوع 160
ضمیرپرمشتمل جملہ اسمیہ۔(مبتدا اورخبرنمبر3) 163
ضمیرمنصوب 167
ضمیرمجرور 172
مرکب اضافی کی مجرورضمیریں 175
مرکب توصیفی 183
حروف عطف اورمرکب عطفی 193
پانچواں باب
حروف استفہام 196
اسماء الاستفہام 198
اسمائے اشارہ 204
اسمائے موصولہ 209
چھٹاباب
جملہ مفیدہ اورجملہ غیرمفیدہ 215
مبتدااورخبرکی اعرابی حالت۔جملہ اسمیہ کے قواعد 220
شبہ جملہ 234
فاعل اورمفعول بہ 241
ساتواں باب
منصوبات ستہ 243
منصوبات ایک نظرمیں 245
مفعول بہ 246
مفعول فیہ(ظرف زمان ومکان) 253
حال 258
مفعول لہ۔علت 265
تمیز 269
مفعول مطلق(مصدر) 273
آٹھواں باب
علم اشتقاق 282
مصدر 284
اسم مشتق اورجامد 285
مادہ اورحروف زائدہ 287
وزن اورموزون 289
حروف اصلیہ  کے اعتبارسے فعل کی قسمیں 291
خلاصہ اسم کی تمام قسمیں 294
نواں باب
اسم فاعل 295
اسم مفعول 299
اسم ظرف 301
اسم آلہ 305
اسم مبالغہ 308
اسم مصدرکے اوزان 311
اسم تفضیل 317
اسم صفت مشبہ 323
اسمائے مشتقہ ایک نظرمیں 328
دسواں باب
حروف مشبہ بفعل 329
افعال ناقصہ 341
کان 348
دعاؤں کے لیے فعل ماضی کااستعمال 356
اصبح اورامسی 358
اضحی 360
صار 361
ظل 363
بات 365
دام اورمادام 366
زال اورمازال 368
برح اورمابرح 370
فتی ءاورمافتیء 372
انفک اورماانفک 374
لیس 375
گیارہواں باب
لانفی جنس اسم کااعراب 379
اسم مستثنیٰ کااعراب 384
مااورلاکی وجہ سے خبرمنصوب 392
اسم منادی کااعراب 395
اسمائے ستہ اوران کااعراب

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

اصولتعلیمحلزبانعربیعلمقرآنمدارسنظر
Comments (0)
Add Comment