قاموس الفاظ القرآن الکریم

قاموس الفاظ القرآن الکریم

 

مصنف : ڈاکٹر عبد اللہ عباس الندوی

 

صفحات: 521

 

قرآن مجید ایک کامل دستور حیات اورانسانیت کو  جینے کا ڈھنگ سکھاتا ہے قرآن صرف انہی کےلیے منہج وستور بن سکتا ہے جواس کے معانی ومطالب کو سمجھ سکیں۔ اس کے معانی سے واقفیت صرفی ونحوی اعتبار سے قرآن کے جاننے پر موقوف ہے لغت عرب کے قواعد کو جانے بغیر اگر کوئی قرآن سمجھنے کی کوشش کرے گا تو بجائے ہدایت کے گمراہی اور کجر وی کا شکار ہوسکتا ہے ایسی لغزشوں سے بچانے کےلیے علمائے عجم نے بھی قرآن کے ترجمہ وتفاسیر اور اعراب سے متعلق کتابیں لکھیں ہیں ۔ زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے  جامعہ ام القراء  مکہ مکرمہ کے انجمن تدریس کےرکن ڈاکٹر عبداللہ عباس الندوی نےانگریزی دان طبقہ کےلیے عربی سے انگلش میں تصنیف فرمائی اورافادہ عام کےلیے ریٹائرڈ پروفیسر عبدالرزاق فاضل جامعہ ریاض نےاس کا اردو ترجمہ کیا ہے ۔مذکورہ مقصد کو پورا کرنے کےلیے اس کتاب میں قرآن کریم کےکلمات والفاظ کی صرفی تصریف اور نحوی ترکیب کے ساتھ لغوی معنی کو بھی بیان کیا گیا ہے۔انگریزی نسخہ میں جو انگلش حوالے تھے ترجمہ میں ان کو حذف کیا گیا ہےجبکہ سورتوں اور آیتوں کی نشاندہی نمبروں سے کی گئی ہے ترجمہ سلیس اور عام فہم بنانے کی حتی المقدور سعی کی گئی ہے انگریزی متن کے بعض مختلف  فیہ مقامات  پر ترجمہ میں توضیحی

 

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب الہمزہ 21
کتاب الباء 41
کتاب التاء 60
کتاب الثاء 65
کتاب الجیم 69
کتاب الحاء 81
کتاب الخاء 104
کتاب الدال 120
کتاب الذال 129
کتاب الراء 134
کتاب الزاء 155
کتاب السین 162
کتاب الشین 190
کتاب الصاد 205
کتاب الضاد 221
کتاب الطاء 229
کتاب الظاء 241
کتاب العین 247
کتاب الغین 280
کتاب الفاء 292
کتاب القاف 312
کتاب الکاف 344
کتاب اللام 369
کتاب المیم 383
کتاب النون 403
کتاب الہاء 431
کتاب الواؤ 440
کتاب الیاء 468
الفاظ کے مادے 471

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

اردواردو ترجمہاللہترجمہحیاتعبد اللہعبداللہعربعربیقرآنلغتنظر
Comments (0)
Add Comment