قافلہ دعوت و جہاد

قافلہ دعوت و جہاد

 

مصنف : امیر حمزہ

 

صفحات: 296

 

ایک زمانے میں روس سپرطاقت سمجھاجاتاتھا،اسی طاقت کے نشے میں اس نے مسلمانوں کے بلادواوطان کوتاراج کرناشروع کردیااورافغانستان سمیت بہت سے اسلامی ممالک کواپنی شورشوں کاہدف بنایا۔اس کےردعمل میں مجاہدین اسلام میدان قتال میں نکلے اوراعلان جہادکرتے ہوئے اس کے خلاف نبردآزماہوئے ۔زیرنظرکتاب میں اسی جہادافغانستان کی تاریخ بیان کی گئی ہے ۔اس ضمن میں یہ پہلوملحوظ رکھاگیاہے مشرق ومغرب کے سلفی مجاہدین کاجہادافغانستان میں وسیع وعریض کردارتاریخی حقائق ووثائق کی روشنی میں واضح اورنمایاں ہوجائے ۔جہادافغانستان کی تاریخ میں سلفی جہادی قافلہ کن نشیب وفراز سےگزرا،کیسے کیسے مراحل طے کیے ،مخالفین کی طرف سے کیسی کیسی مزاحمتوں ،مخالفتوں اورسازشوں کاسامناکرناپڑااوربالأخرنصرت خداوندی کے ذریعے کون سی کامیابیاں اورکامرانیاں حاصل ہوئیں ،یہ سب باتیں کتاب میں موجودہیں ۔امیدہے کہ یہ کتاب پاکستان کےسلفی نوجوانوں میں احیائے جہادکے سلسلہ میں سنگ میل ثابت ہوگی ۔ان شاء اللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
1۔روسی ریچھ کے منہ پرجہادی طمانچہ
مجاہدین طالب علم 25
راہ جہادکی روداد 26
افغانستان کے شہر پکتیکامیں 28
سفر،موت کےمحاصرہ میں 33
جہادی سفرکی فضیلت 37
اولوالعزی 39
نیاراستہ اور اس کے راہی 40
2۔قافلہ دعوت وجہادنوراستان کے سفرپر
محل وقوع 45
کافرستان سے نورستان تک 45
وادی پارون کا’’ایل مکہ‘‘یعنی بڑامکہ 46
والی افغانستان کاکافرستان پرحملہ 46
حملے کے بعداہل نورستان کی مذہبی حالت 46
سلفی دعوت کےعلمبردارسے ملاقات 47
امیردولت اورنائب امیر کے مختصرحالات 47
حنفیت سے سلفیت تک کی تحریک دعوت وعزیمت 49
دوران دعوت کیمونسٹ انقلاب کاحادثہ 50
جہادکی ابتداء 51
میدان کارزارمیں 51
بدخشاں میں فتح اور وہاں شرک کے  اڈوں کی مسماری 52
قیام امارات 53
کاروان نورستان 53
چترال 54
نورستان میں داخل ہونے کے راستے 54
قدرت الہیہ کاکرشمہ یعنی برفوں میں گرم چشمہ 55
رات کاپیدل سفر 56
دلدلی راستہ 57
پاکستان سے نورستان تک 59
والہانہ استقبال 59
سرحدی کمانڈرسے ملاقات ،اور ایک اعتراض کاجوا ب 60
دارالامارات کاسفر 62
امیردولت سے ملاقات 63
عورتوں کی حالت زار 64
تربیت اسلحہ 66
سفرجہاد 66
شرقی نورستان کے پھل 67
اناج اور  خوراک 67
روٹیوں اورسالن میں ریت کے ذرات 69
ریت کےذرات کانقصان 69
پپٹروک کاسفر 69
کشادہ اورخوبصورت وادی کاسفر 71
پہاڑکوپارکرنے کاسفر 71
برفانی خرگوش کاشکار 71
پانڈے پرمہمان نوازی 72
نورستان کاموسم اور پانڈہ 72
بانڈوں پربچوں کی مجاہدانہ پرورش 73
ہوشربامہنگأئی 74
اشٹیوی کاآسان راستہ 75
پرنس میں ایک رات 75
حسین اورکشادہ وادی 76
وادی پارون کوپارکرنے کامرحلہ 77
وادئ کثوا…اسلام پٹ میں ورود 78
نفاذحدود 78
بحرین کاسفر 79
قنوت نازلہ 80
نشانہ بازی 80
جہادمیں تاخیر 81
بحرین سے واپسی 81
ہوٹل میں شب اجنبیت 82
آزمائشی لمحات 82
امیردولت سے الوداعی ملاقات 84
پاکستان واپسی کاسفر 85
ضیافت اور سیلاب 85
دلچسپ نظارہ 86
نوراستان ….الوداع 87
کافرستان کی سیر 87
یہودسے مناسبت 88
3۔منزل کی جانب رواں دواں
تحریک دعوت وجہاد 93
دوشاگرد 94
مرکزالدعوۃ کاقدم …جہادکی جانب 97
قافلہ دعوت وجہاد 98
پہاڑوں میں تربیتی  اور دعوتی مجالس 99
جہادکی عملی تربیت کے لیے اولین قافلے 102
پاک فوج کاشاندارکردار 104
افغانستان کے محاذوں پر مرکزالدعوۃ کاپہلا قافلہ 107
4۔اسلام کے شاہین جہاد کی چٹان پر
افغانستان میں بدروحنین کی چوٹیاں 111
غزوہ احزاب سے سبق 111
احدکی یاد 113
مکہ کےنام سے جہادی درس 113
حنین سے سبق 116
بے وزن باتیں 117
مرکزمدینہ 121
قافلہ دعوت وجہاددشمن کےسامنے سینہ سپر 122
ایک خطرناک مگردلچسپ واقعہ 125
شیخ جمیل الرحمن ؒ کی …جماعۃ الدعوۃ کےمحاذوں پر 127
عبدالرحمن کاجہادی سفرکابل کی جانب 130
جب روسیوں کامال ہمارے ہاتھ لگااورہماری غزالہ مرگئی 134
خچربرف میں پیٹ تک دھنس گیا 136
روسی قیدی عرب مجاہدین کی حراست میں 137
جہادی گھوڑوں کی برکتیں 139
مرکزالدعوۃ کےمجاہدین مختلف محاذوں پر 142
موضع’’ملنگ ‘‘کی فتح 142
قندھار 144
5۔’’زم زم‘‘پینے والوں نے جب جہادی جام پیے
شیخ ابوعبدالعزیز اور ان کی رفیقہ حیات کامال اورجان سے جہاد 149
قرون اولیٰ کی ایک ماں کاخط دورحاضرکے مجاہدبیٹے کے نام 151
ماں کا…مجاہدبیٹےکےنام دوسراخط 153
شہادت سے پہلے مراکش کے ایک مجاہدکاخط ..ماں کےنام 160
6۔جان کے بدلے جنت کے خریدار
عبدالرؤف کاسفرشہادت 167
میدان جنگ کی جانب 168
عبدالرؤف کاایمان افروز واقعہ 169
شوق شہادت 170
عبدالرؤف کیسے شہیدہوا؟ 171
نذیرابوبکرشہید ؒ 172
ابوخالدمحمدخالدسیف شہید ؒ 173
افغانستان روانگی 173
محاذکی طرف 173
خوست کےمحاذ پرمحمدقاسم کی شہادت 176
جلال آبادکے محاذپرضیاالحفیظ کی شہادت 178
اباجان کےنام ایمان افروز خط 180
اللہ کاملازم اپنے مالک کے پاس کیسے گیا؟ 180
عطاء اللہ کی شہادت 182
قاری محمدبشیر 183
محمدافضل ندیم 183
محمداسلم 184
7۔ابن سعودکےانقلابات کی جھلکیاں
تاریخ کاایک ورق 187
ابتدائی تعلیمی حالات 189
میدان جہادمیں 189
شعب ابی طالب کی یادتازہ ہوگئی 191
موت کامحاصرہ 192
شیخ کی زندگی کے کچھ دیگرخفیہ گوشے 193
جمیل الرحمان ؒ ..دریادل انسان 194
زہدوتقوی 194
شیخ کاتوکل 195
عنائت الرحمن کی باتیں اپنےباباکےبارے میں 196
شہداء کے وارثوں کاخیال 197
شہداء کےبچوں سے محبت 197
میدان جہادمیں 197
لوہے کاچلتاپھرتاپل 198
گھریلوزندگی 199
شیخ کی دعوت کےاثرات 200
ایک طالب علم سے ملاقات 200
جیل سے رہاہونے والے ایک سلفی طالب علم کی باتیں 201
شیخ کےایک عرب مجاہدساتھی کےساتھ جیل میں کیابیتی؟ 204
پل چرخی کے ایک قیدی کی داستان 205
خادکےدفتر میں 206
پھانسی اورپھر20سال قید 208
پل چرخی جیل میں 208
جیل میں عیسائیت 209
مجھے سزادینے والاافسربھی قیدی بن گیا 209
8۔جب کنٹرسے روس بھاگے
کنٹرکی اسلامی فوج کےسالارجہان وادخان کی باتیں 213
اسمارکی فتح اوراسدآبادکامحاصرہ 216
اسدآبادکی فتح 217
کنٹرکی فتح 220
جب میں نے خیوہ کوفتح ہوتے دیکھا 223
جب ہماراامیرعبداللہ نورستانی شہیدہوا 225
کنٹراور جلال آبادکے گرم محاذ 227
معرکہ ایمان والحادکے نشانات 229
صوبہ ننگربار 231
ہوائی جہازوں کی بمباری میں 232
خیوہ(چھوٹاماسکو) 233
الحادی نظریہ کی ناکامی 234
تازہ دشمن کون ہے؟ 234
جلال آباد کی جانب 235
وادئ شہادت میں 237
9۔اقامت دین اورمعسکر پرحزب اسلامی کی یلغار
کنٹرمیں امارات اسلامی کاقیام 243
امارات اسلامی کے امیرمنتخب ہونے کے بعدالشیخ جمیل الرحمان کاپہلاخطاب 246
امارات اسلامی میں حزب اسلامی کاکردار 250
حزب اسلامی کااگلاقدم 254
تاریخ اپنےآپ کودہراتی ہے (کنٹرکی بیرک میں درس) 256
اسدآبادکی طرف 258
اسدآبادکی جامع مسجداور شہرسے روانگی 260
کنٹرکےحزبی گورنرکشمیرخان کےپاس 261
معسکرطیبہ کاگھیراؤ 265
10۔دیر(پاکستان)میں شیخ کی تحریک کےاثرات
اقامت دین کاقیام جوجماعت اسلامی کی بھینٹ چڑھ گیا 269
شاہ شہیدکےبعدشیخ شہیدکی دعوت کےاثرات 270
دیرمیں علمی طورپرشریعت کانفاذکیوں کرممکن ہوا؟ 272
تحریک نفاذشریعت کے قائدسے ملاقات 272
شریعت کے نفاذمیں الیکشن کاپھندا 274
عبدالودوددباچاخان کی باتیں 276
11۔خادم الحرمین اورشیخ جمیل الرحما ن ؒ سے تعصب کیوں ؟
قاتل کون؟ 290
خلق اورحزب 292
حقائق بولتے ہیں 293

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماسلامیاللہامیرانقلابپاکستانتاریخجہادحقائقحیاتدینروسشرکشہادتعربعلمعلمی
Comments (0)
Add Comment