قادیانی راسپوٹینوں کے عبرتناک انجام
مصنف : محمد متین خالد
صفحات: 346
اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپ کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ زیر نظر کتاب “قادیانی راسپوٹینوں کے عبرت ناک انجام”معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے قادیانیوں کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق ،بد کرداریوں اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے، اور مرزا سمیت اس کے متعدد چیلوں کی بے راہ رویوں اور بد کرداریوں کو بیان کرتے ہوئے ان کے عبرت ناک انجام کو بھی بیان کیا ہے۔یہ کتاب گویا کہ فتنہ قادیانیت کے تابوت پر ایک مضبوط کیل کی حیثیت رکھتی ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
انتسا ب | 7 |
قادیانی رسوائی کی تقریب رونمائی | 9 |
قادیانیوں کو موت کیسے آئی | 14 |
فطرت سے محاذ آرائیاں | 16 |
تاریخ احمد یت کے گم گشتہ اوراق | 19 |
ہوئے مرکےوہ جورسواہ | 30 |
یقین کیجیے | 32 |
شاتمان رسول کاعبرتناک انجام | 40 |
مزا غلام احمد قادیانی | 45 |
حکیم نور الدین | 109 |
مرزابشیر الدین محمود | 134 |
نصرت جہاں بیگم | 172 |
مرزاناصر احمد | 183 |
مرزا طاہر احمد | 195 |
چوہدری ظفر اللہ خاں | 218 |
ڈاکٹر عبدالسلام | 234 |
مبارکہ بیگم | 256 |
مرزابشیر احمد ایم اے | 263 |
مرزاشریف احمد | 271 |
ایم ایم احمد | 27 |
مولوی عبدالکریم سیالکوٹی | 281 |
قاضی ظہور الدین اکمل | 286 |
مفتی محمد صادق | 294 |
مریم بیگم | 300 |
ڈاکٹر میر محمد اسماعیل | 305 |
مرزامنصور احمد | 307 |
ثاقب زیروی | 309 |
مرزامبارک احمد | 314 |
شیخ عبدالماجد احمد | 315 |
مرزاسعید احمد | 316 |
امتہ الفیظ بیگم | 317 |
محمد علی لاہوری | 320 |
پیا م شاہجہان پور ی | 330 |
مرزاادریس احمد | 333 |
میجر عبدالطیف | 335 |
عبدالمجید خالد بٹ | 336 |
دیکھوانہیں جودید ہ عبرت نگاہ ہو | 337 |